مظفرگڑھ (جیوڈیسک) علی پور میں ہیڈپنجند کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
ڈی پی او رائے ضمیر کے مطابق پولیس مقابلہ علی پور میں ہیڈ پنجند کے قریب ہوا، ہلاک ہونے والا ڈاکو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

Start typing to search...