Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 28/9/2014

September 29, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل میں سی این جی اسٹیشن کے سامنے دوسرے دن سلنڈر دھماکہ آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان تباہ

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل میں سی این جی اسٹیشن کے سامنے دوسرے دن سلنڈر دھماکہ آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان تباہ دکان مالک زخمی ٹائون کمیٹی پیرمحل کے اہلکاروں محمد رضوان ،محمد عثمان کی بروقت کاروائی آگ پر قابو پالیا تفصیل کے مطابق انتظامیہ کی نااہلی اور غفلت کے باعث پیرمحل شہر میں گیس سلنڈر پھٹنے کا سلسلہ جاری ہے عباس ڈینٹر رنگساز رجانہ روڈ پیرمحل جوکہ الضامن سی این جی اسٹیشن کے بالکل سامنے واقع ہے سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جبکہ ایک شخص ممتازخان زخمی ہوگیا آگ خطرناک حد تک پھیلنے سے پہلے الضامن سی این جی اسٹیشن کے عملہ اور ٹائون کمیٹی پیرمحل کے اہلکاروں محمد رضوان ،محمد عثمان کی بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پالیا دوسرے روز کا دوسرا دھماکہ ہے پہلے روز گیس ری فلنگ کرتے ہوئے سبزی منڈی روڈ پردکان واقع عادل گیس پر گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا تھا جس میں دکان مالک سمیت2افراد زخمی ہوگئے جس کا تھانہ پیرمحل پولیس نے گیس سلنڈر دکان مالک محمد سلیم اور عامر لطیف ولد ولد محمد لطیف کے خلاف زیر دفعہ 285/286ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا مگر انتظامیہ کی طرف سے کوئی ضابطہ اخلاق جاری نہ کیاگیا سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے گیس سلنڈر کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف فی الفور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پولیس کانسٹیبل کا سود کی رقم ادانہ کرنے پر اپنے بیٹوں اور بیوی کے ہمراہ دوخواتین پر وحشیانہ
پیرمحل ( نامہ نگار ) پولیس کانسٹیبل کا سود کی رقم ادانہ کرنے پر اپنے بیٹوں اور بیوی کے ہمراہ دوخواتین پر وحشیانہ تشدد خواتین کو گھروں سے گھیسٹ کر کپڑے پھاڑ ڈالے عفت میں خلل ڈالا نیم برہنہ کرکے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹامقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر673/14گ ب حارث آباد کا رہائشی پولیس کانسٹیبل سکندر حیات ولد مسو سود پر رقم دیتا ہے چک نمبر673/14گ ب کی رہائشی خورشید بی بی زوجہ شوکت علی کے رشتہ ذوالفقار کو سکندر حیات نے سو د پر رقم دی جس پر بھاری سود وصول کرتارہا اور سو د کی رقم کا تقاضابڑھنے پر ذوالفقار نے بہت زیادہ سو د دینے سے معذوری کا ا ظہار کیا تواسی رنج کی بناء پر سکندر حیات ولد مسو ، نے اپنے بیٹوں ثناء اللہ ، حمیداللہ پسران سکندر حیات،انور بی بی زوجہ سکندر حیات قوم واہگہ کے ساتھ مل کر خورشید بی بی کے گھر پر حملہ کرکے دوخواتین عاصمہ بی بی ، خورشید بی بی کو بالوں سے پکڑ کر گھر سے گھسیٹتے ہوئے گلی میں لاکر تشدد کا نشانہ بنایا کپڑے پھاڑ ڈالے عفت میں خلل ڈالا جان سے مارنے کی کوشش کی تھانہ پیرمحل پولیس نے پولیس کانسٹیبل سکندرحیات اور اس کے بیٹے ثناء اللہ اور بیوی انور بی بی کے خلاف خلاف زیر دفعہ 354ت پ مقدمہ درج کرلیا خورشید بی بی کا کہنا ہے کہ پولیس نے اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے سائلہ کی داد رسی کرنے کی بجائے معمولی دفعات لگائی تاکہ اپنے پیٹی بند بھائی کو بچایا جاسکے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، اور آئی جی پنجاب ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکے آبائی شہرپیرمحل میں پولیس کانسٹیبل کی ہم خواتین کے ساتھ ظلم وبربریت کا خود نوٹس لیں اورانصاف دلوائیں ورنہ میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے خود سوزی پر مجبور جائونگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موبائل فون چوری کرتے ہوئے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا شہریوںنے درگت کے بعد پولیس
پیرمحل ( نامہ نگار ) موبائل فون چوری کرتے ہوئے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا شہریوںنے درگت کے بعد پولیس کے حوالے کردیا تفصیل کے مطابق آصف ولد انور ساکن سندیلیانوالی کو کراچی برائلر سیل سنٹر سے موبائل چوری کرتے ہوئے دکاندار نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور درگت کے بعد حوالہ پولیس کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انگریز کاروپ دھارکر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کنیڈا لے جانے کا بہانہ بناکراپنے ساتھیوں
پیرمحل ( نامہ نگار ) انگریز کاروپ دھارکر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کنیڈا لے جانے کا بہانہ بناکراپنے ساتھیوں کے ہمراہ دیہاتی کے ساتھ واردات کرتے ہوئے ریٹائرڈ فوجی نے نوسرباز گرفتار کروادیے پولیس کی چھتر پریڈ نے بھانڈا پھوڑدیا تفصیل کے مطابق عادل ساکن لاہور جوکہ انگریز کا روپ دھار کر اپنے ساتھیوں انتظار عرف منگا ساکن سی پلاٹ ، ، عبدالعزیز سی پلاٹ ، گلشن انور ساکن آئی بلاک کے ہمراہ سی پلاٹ بستی اوڈ کے رہائشی حسین ولد شیرمحمد کے گھر آئے لڑکی کو کنیڈا لے جانے کا بہانہ بناکر 15ہزارروپے نقدی وصول کی اور نکاح کی رسم اداہونے سے پہلے سی پلاٹ کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی نے 15پر پولیس کو نوسربازوں کی اطلاع دے دی چوکی پولیس پیرمحل نے نوسربازوں کو گرفتار کرکے شناخت پریڈ کی تو انگریز کی اصل کا بھانڈا پھوڑ گیا اور پہلے ہی چھتر پر انگلش بھول کر پنجابی بولنے لگا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ درجنوں وارداتوں کا اعتراف کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نامعلوم چو رمرغی خانہ کا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر674/15گ ب میں موجود مرغی
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چو رمرغی خانہ کا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر674/15گ ب میں موجود مرغی خانہ جو کہ ذوالفقار سردار ولد سردارمحمد کی ملکیت ہے پر بجلی میٹر نمبر21-13374-2401701نامعلوم چوروںنے رات کے وقت چوری کرلیا تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوکس موٹرسائیکل سوار مویشی چوروںنے ہزاروں روپے مالیت کا بکر اچوری کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار ) دوکس موٹرسائیکل سوار مویشی چوروںنے ہزاروں روپے مالیت کا بکر اچوری کرلیا مقدمہ درج درج تفصیل کے مطابق چک نمبر671/12گ ب کے رہائشی ظہیر الرحمن ولد عبدالرحمن کا قربانی کے لیے رکھا گیا بکر امالیت 40ہزار روپے مویشی چور غلام رسول ولد محمد ارشد ، محمد مشتاق ولد محمد صدیق اوڈ ساکنان چک718گ ب نے موٹرسائیکل پر چوری کرلیا دیہاتیوں کے تعاقب پر مویشی چور مسروقہ بکرا ور موترسائیکل نمبرTSK-9945سپر پاور چھوڑکر فصل کماد میں فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ایڈوائزر برائے محتسب پنجاب نجم الثاقب قریشی نے کہا ہے
پیرمحل ( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ ایڈوائزر برائے محتسب پنجاب نجم الثاقب قریشی نے کہا ہے کہ صوبائی محتسب جاوید محمود کی خصوصی ہدایت پر عوام کی مختلف سرکاری و نیم سرکاری محکموں سے جائز شکایات کے ازالے اور فوری و سستے انصاف کے حصول کیلئے پنجاب کے تمام اضلاع میں علاقائی دفاتر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ متعلقہ اضلاع کی عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔اگلے مرحلہ میں تحصیل سطح پر بھی ایڈوائزر بھرتی کیئے جا رہے ہیں جس کیلئے تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، پیرمحل و کمالیہ کے اعلی تعلیم یافتہ،ایماندار اور بے داغ کردار کے مالک ریٹائرڈ سرکاری افسران اپنی درخواستیں ڈسٹرکٹ ایڈوائزر برائے محتسب پنجاب سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ روڈ میں جمع کرائیں تاکہ میرٹ پر آنیوالے امیدواروں کی فوری تعیناتی عمل میں لائی جا سکے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایڈوائزر برائے محتسب پنجاب نجم الثاقب قریشی نے دفتر ہذا کی کارکردگی،انصاف کے حصول اور عوام کی داد رسی کیلئے محتسب پنجاب کے انقلابی اقدامات اور دیگر امور بارے پریس بریفنگ کے دوران کیا۔انھوں نے بتایا کہ تحصیل سطح پر ایڈوائزر کی جلد از جلد بھرتی کیلئے خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں تمام تر کوائف و قابلیت سرٹیفکیٹس کے ساتھ دفتر ہذا جمع کرائیں جبکہ مزید معلومات کیلئے دفتری اوقات کار کے دوران ٹیلی فون نمبر046251383پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایڈوائزر نجم الثاقب قریشی نے کہا کہ سائلین کو انصاف کی فراہمی کیلئے تمام تر قانونی تقاضوں کو پورا کیئے جانے کے علاوہ کرپٹ و نااہل عناصر کا قلع قمع میری اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صحتمند بچے ہی مضبوط و توانا معاشرے کی اساس ہیںپولیو کا جنگی بنیادوں پر مستقل و مکمل خاتمہ
پیرمحل ( نامہ نگار ) صحتمند بچے ہی مضبوط و توانا معاشرے کی اساس ہیںپولیو کا جنگی بنیادوں پر مستقل و مکمل خاتمہ ہم سب کا مشن ہے اور ضلع بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ ضلع بھر میں کوئی بھی بچہ قطرے پینے سے محروم نہ رہے ان خیالات کا اظہار قائمقام ڈی سی او ملک خادم حسین جیلانی نے ضلع بھر میں جاری سہ روزہ انسداد پولیو مہم سے متعلق پیشرفت اور دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں دیا انہوں نے کہا انسداد پولیو مہم کا بنیادی مقصد ہی نہ صرف اس موذی مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے بلکہ عوام میں مہم کی اہمیت و افادیت سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرکے حکومتی کوششوں و تعاون کو بہتر اور مستحکم بناتے ہوئے مستقل بنیادوں پر اس مرض کا قلع قمع کرنا ہے تا کہ بیماریوں سے پاک صحتمند معاشرہ تشکیل پا سکے قائمقام ڈی سی او ملک خادم حسین جیلانی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ مہم کی بھر پور کامیابی اور والدین کی مکمل آگاہی کیلئے ہر ممکن تشہیری ذرائع برئوے کار لائیں۔ انھوں نے سیکرٹری آر ٹی اے کو خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ والدین کیساتھ سفر کرنیوالے بچوں کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلانے کیلئے ٹرانسپورٹ اڈوں پر انتظامات چوبیس گھنٹے فعال ہوں اور کوئی بس،ویگن پولیو ٹیموں سے کلیئرنس کے بغیر اڈوں سے نہ روانہ ہو۔

Share this:
Tags:
CNG Station equipment fire front pir mahal rupees thousands Worth آگ اسٹیشن پیرمحل تباہ دھماکہ روپے سامان سامنے سلنڈر سی این جی مالیت ہزاروں
Imran Khan
Previous Post ماضی میں نوازشریف نے آصف زرداری کو بچایا اب وہ دبئی سے انہیں بچانے آگئے،عمران خان
Next Post مظفرگڑھ : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک
Muzaffargarh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close