Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی انتخابات۔۔قوم کی آزمائش کا دن

July 24, 2018 0 1 min read
Elections
 Elections
Elections

تحریر : سید عارف سعید بخاری

آج قوم کے مستقبل کا فیصلہ ہونا ہے اس فیصلے کا انحصار ہمارے ”ووٹ ” پر ہے ،پاکستان کی آبادی 22کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے وسائل پر آبادی کادباؤمسلسل بڑھ رہا ہے لیکن ہمیں آنے والی نسلوں کے مستقبلکا قطعاً کوئی خیال نہیں ہے ، آج الیکشن کا دن ہے،انتخابی عمل پر21ارب روپے سے زاہد اخراجات آئیں گے ۔انتخابی اخراجات میں سابقہ 2الیکشن کے مقابلے میںمجموعی طور پر 3گنا اضافہ ہو چکا ہے ،پاکستان کے 10کروڑ عوام کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کیلئے اپناحق رائے دہی استعمال کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے ،لیکن ہمیشہ کی طرح آج بھی 50سے55فیصد ووٹر ہی اپنا ”ووٹ” ڈالیں گے ۔اس طرح تقریباً ہر حلقے میں کھڑے ہوئے 10سے 12امیدواران میں سے 10سے15فیصد تک ووٹ لینے والا کامیابی کے وکڑی سٹینڈ پر کھڑا ہوگا ،گویا ہارنے والے امیدواران کے مقابلے میںجیتنے والے امیدوار کو ملنے والے ووٹوں کا تناسب کل ووٹوں کا محض 10یا 12فیصد ہی ہوگا ۔موجودہ سسٹم کی خرابیوں اور ہماری قومی بے حسی کی بدولت پاکستان کے رجسٹرڈ ووٹرز میں سے بھی 50فیصد لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی زحمت گوارا کریں گے ۔جبکہ”خاموش اکثریت ”ماضی کی طرح مکمل طور پر اس انتخابی عمل سے لاتعلق رہے گی ۔ المیہ یہ ہے کہ پاکستان میں حکومتی تبدیلی کے حوالے سے عوام کا ایک پختہ ذہن بن چکا ہے کہ حکومت کی تبدیلی ان کے قیمتی ووٹ کی مرہون منت نہیں ہے بلکہ اسٹیبلشمنٹ اور بااثر ادارے اپنی مرضی سے حکومتیں تبدیل کرتے ہیں یا بناتے ہیں ۔

”ووٹ” کی بے توقیری ایک ایسا عمل ہے کہ جسے کوئی برائی نہیں سمجھا جاتا ۔بحیثیت قوم ہم آج تک اپنی ”ووٹ کی طاقت” کا اندازہ ہی نہ کرسکے، ”ووٹ ” ڈالے بغیرگھروں میں بیٹھ کر ہم ترقی و خوشحال کے خواب دیکھتے ہیں مگر عملاً ہمارا کوئی کردار نہیں ہے ۔چوروں اور بدمعاشوں کو ہم ووٹ دیتے ہیں ،کسی شریف ،باصلاحیت اور باکردار نمائندے کو ووٹ دینے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے کیونکہ پاکستان میں رائج سسٹم میں کسی شریف نمائندے کا کوئی کردار نہیں ہے ،چوروں اور بدمعاشوںنے سارے سسٹم کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔کہتے ہیں کہ کسی ملک میںبادشاہ سلامت نے شہر کے باہر ایک کنواں کھدوایا اور رعایا کو حکم دیاکہ ہر شخص رات کی تاریکی میں اس کنویں میں ایک ایک گلاس دودھ کا ڈالے ،کنواں شہر سے باہر ہونے اور رات کی تاریکی کی وجہ سے ہر دوسرے شخص نے اپنے اپنے طور پر سوچا کہ کیوں نہ وہ دودھ کی بجائے ایک گلاس پانی کا ڈال دے ، جب سبھی لوگ دودھ ڈالیں گے تو اگر وہ ایک گلاس پانی ڈال دے گاتو کون سا پتہ چلے گا ۔ یوں رعایا کے ہر فرد نے اس میں دودھ کی بجائے پانی ہی ڈال دیا ۔۔ صبح جب بادشاہ سلامت نے اپنے وزیر کے ذریعہ کنویں کا معائنہ کروایا تو سار ا کنواں پانی سے بھرا تھا ۔ ہماری قوم کا بھی کچھ یہی حال ہے کہ الیکشن میں اپناایک ”ووٹ” ڈالنے کی بھی زحمت نہیں کرتی اور نہ ہی کسی شریف امیدوار کو ”ووٹ” دیتی ہے ۔ ساری قوم کی سوچ اس بات پر ٹھہری ہوئی ہے کہ میرے ایک ووٹ نہ ڈالنے سے کیا فرق پڑے گا ۔ شریف آدمی کو ووٹ دیا تو ضائع ہو جائے گا ۔ جس نے جیتنا ہے اُسے ہی ووٹ ڈالا جائے تاکہ ووٹ ضائع نہ ہو ۔۔۔قربان جائیں قوم کی اس سوچ و فکر پر ۔۔۔آج اسی سوچ کا نتیجہ ہے کہ ملک پر ہر الیکشن بالفاظ دیگرسلیکشن کے بعد بدکردار ، چور، بدمعاش اور لٹیرے ہم پر مسلط ہو جاتے ہیں یا کر دئیے جاتے ہیں ۔ اور ہم ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔

آج کا دن اس امر کا متقاضی ہے کہ بحیثیت قوم ہم اپنی سوچ و فکر کو تبدیل کریں ، ہر بات میں مغرب کی نقالی کرنے والوں کودنیا کی دیگر اقوام میں پائی جانے جمہوری اور قومی سوچ کی تقلید کرنا چاہئے ۔ مار دھاڑ اور تشدد کی فضا ملک کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے ۔ اتحاد ویگانگت کے ساتھ آج ہمیں پُرامن ماحول کو برقرار رکھتے ہوئے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے اپنے گھروں اور حجروں سے باہر نکلنا ہوگا ۔ہماری نوجوان نسل ہمارے رویوں سے سخت بیزار اور مایوس ہو چکی ہے ، ہم میں سے ہر ایک فرد بلاتشخیص رنگ و نسل ، مذہب و عقیدہ ،کرپشن اور لوٹ مار سے پاک پاکستان کا متمنی ہے ۔ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کو بھی اسی لئے سارے ملک میں پذیرائی مل رہی ہے کہ قوم واقعی پورے سسٹم کی تبدیلی چاہتی ہے ۔ آج ہمیں ایک زندہ و بیدار قوم ہونے کا ثبوت دینا ہے ۔امیدواروں کے انتخاب میں ہمیں پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوگا ایسے نمائندوں کا انتخاب کرنا ہوگا جو حقیقی معنوں میں ملک و ملت کا درد رکھتے ہوں۔

”خلائی مخلوق” پرہر وقت تنقید کرنے والوں کو ایک با ت ذہن نشین کر لینا چاہئے کہ ہمارے یہ ذمہ دار ادارے ملک کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں تو اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے ، آج ہماری یہ شان بے نیازی، یہ شان و شوکت ،یہ پروٹوکول ،یہ دولت ،یہ محلات ،یہ بہاریں۔۔ سبھی کچھ ہمارے پیار ے اور عظیم پاکستان کی بدولت ہیں۔لیکن ہماری بے حسی کا یہ عالم ہے کہ ہم رب کائنات سے ملنے والی ایک آزاد و خودمختار ریاست پر شکر ادا کرنے کی بجائے اسی کی سلامتی کے درپے ہیں۔وطن عزیز کی بقاء اور سلامتی کی ذمہ داری صرف عساکر پاکستان پر ہی عائد نہیں ہوتی ،ہم بھی اس ملک کے باسی ہیں ،ہم اس قوم کی رہبر ہیں ۔اس لئے ہمیں اسلام اور ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے قومی سوچ و فکر کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانا ہوگا ۔۔آج قوم کی آزمائش کا دن ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم آج اپنی قومی ذمہ داری کا ادراک کریں ۔عوام کو چاہئے کہ وہ آج اپنے گھروں سے نکلیں اورکسی دباؤ ،لالچ اور جماعتی وابستگی سے بالاتر ہوکر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں تاکہ ہمیںقوم کے روشن مستقبل کیلئے ایک بہترین قیادت میسر آ سکے اور ماضی کی خرابیوں سے بھی نجات مل سکے۔

Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email: arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
Day elections Future nation Trial آزمائشِ انتخابات دن قوم مستقبل
Election 2018
Previous Post انمول یا بے مول
Next Post مسائل یا منافقت
Supreme Court of Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close