Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملکہ کی خبریں 27/2/2018

February 27, 2018 0 1 min read
Gulyana
Gulyana
Gulyana

ملکہ (عمر فاروق اعوان) حلقہ این اے 107 مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کوٹلہ ارب علی خان میں منعقد ہو ا جس میں صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کیپٹن محمد صفدر اعوان ، ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ، وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ چوہدری جعفر اقبال، چوہدری شبیر احمد ممبرصوبائی اسمبلی ،چیئرمین سی پی ایل سی گجرات امجد فاروق اور چیئرمین یونین کونسل چوہدری اشرف ریحانیہ ، چیئرمین یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کویت چوہدری غضنفر جمشید سمیت مسلم لیگ ن ضلع گجرات کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کا کوٹلہ ارب علی خان پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں منچلوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور کوٹلہ ارب علی خان کی فضا شیر آیا شیر آیا کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہی تقریبا 02گھنٹے جاری رہنے والی تقریب سے صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان کیپٹن صفدر اعوان ،چوہدری عابدر ضا ممبر قومی اسمبلی اور چوہدری آصف رضا نے خطاب کیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان)یوتھ ونگ کنونشن کوٹلہ ارب علی خان سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کے قافلے کو لے کر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد جس عزم اور جس مشن کو لے کر نکلے ہیں ضلع گجرات کا ہر بوڑھا ، بچہ اور نوجوان اس تحریک میں اپنا سب کچھ لٹانے کیلئے تیار ہے جب تک ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو پایہ تکمیل تک نہیں لے کر پہنچیں گے تب تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے اور انشاء اللہ اپنے قائد جمہوریت کے ساتھ ہر مشکل میں اس کا ساتھ دیں گے نوجوان ہی اس پاکستان کا مستقبل ہیں کل اس ملک کی بھاگ دوڑ آپ نے سنبھالنی ہے آپ نے ہی پاکستان کو ترقی کی منزلوں پر پہنچانے کیلئے کردار ادا کرنا ہے آپ پاکستان کی پہچان ہیں آ ج جس راستے کاآپ تعین کریں گے آپ کل ویسی ہی منزل پائیں گے میاں نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان کو ترقی اور پارلیمانی نظام کو مضبوط کرنے کیلئے ایک مشکل راستہ اختیار کیا ہے اس راستے پر ہمارے لئے مشکلات تو بہت ہیں لیکن ہم نے تہیہ کر لیا ہے کہ جتنی مشکلات اٹھانی پڑیں پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے اپنی جان بھی قربا ن کرنے سے دریغ نہیں کریں گے انھوں نے کہا کہ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں کبھی کسی آمر نے ملک کو دو لخت کیا کبھی عوام کے منتخب نمائندوں کو گولی سے اڑایا اورکبھی تختہ دار پر لٹکایا اور کبھی دوسرے اداروں کو استعمال کر کے عوامی نمائندگان کو گھر بھجوایا پاکستان کے جمہوری نظام کے ساتھ جو ستر سالوں سے جو مذاق ہو رہا ہے اب اسے ختم ہونا ہو گا اب پاکستان میں خلق خدا راج کرے گی عوام کی عدالت لگے گی اور کوئی بھی پارلیمانی نظام حکومت کو سبو تاژ کرنے کی جرات نہیں کرے گا کیوں کہ میرے قائد میاں محمد نواز شریف کی عدل بحالی تحریک کی وجہ سے پاکستان کا ایک ایک بچہ جاگ چکا ہے اور وہ سمجھ چکا ہے کہ اس کے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے کوئی ڈکٹیٹر آئین معطل کر دے وہ ججزکو نظر بند کر دے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹے لیکن اسے یہ آزادی حاصل ہے کہ وہ اپنی پارٹی بنائے کمر درد کا بہانہ بنا کر بیرون ملک چلا جائے لیکن کوئی بھی عوامی نمائندہ اپنی پارٹی سربراہ صرف اس لیئے نہیں بن سکتا کیوں کہ وہ پاکستان کو لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں سے نکال کر ، بد ترین دہشت گردی سے چھٹکارا دلا کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہا ہے میری یوتھ ونگ میری طاقت ہے اور انشاء اللہ 04مارچ کو اپنے محبوب قائد میاں محمد نواز شریف کا تاریخی استقبال کرکے ایک نئی مثال رقم کریں گے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Gulyana
Gulyana

ملکہ (عمر فاروق اعوان )یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر کیپٹن صفدر اعوان نے کوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ ونگ کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گجرات کو اللہ تعالی نے ماضی میں بڑی عزت دی ضلع گجرات کے وہ ابن الوقت لوگ جو مشرف کو دس سال وردی میں دیکھنا چاہتے تھے جب میاں نواز شریف نے گجرات کی زمین پر قدم رکھا تو ان کی گاڑی کو اٹھا کر کندھوں پر رکھ لیا تھا آج بھی نواز شریف پر مشکل وقت ہے تحریک عدل چل رہی ہے لیکن لوگ آج نواز شریف کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں آج میاں نواز شریف کے ساتھ چوہدری عابد رضا کھڑا ہے جو کسی بھی مشکل وقت میں اپنے قائد کا ساتھ نہیں چھوڑے گا گجرات والو ! یہ مسلم لیگ ن ہی تھی جس کے چوہدریوں کو اتنا مقام دیا اتنی عزت دی کہ کئی ممبران صوبائی و قومی اسمبلی بنے کئی وزیر اعلیٰ بنے اور کئی نے وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم بننے کیلئے دوڑ دھوپ شروع کر دی ان کے حالات تو وقت سے ساتھ بدلتے گئے لیکن گجرات کے حالات جوں کے توں رہے کیوں کہ وہ جانتے تھے اگر گجرات کی عوام ترقی کر گئی تو ہمیں چوہدری کون مانے گا مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب نے پورے پنجاب میں سڑکوں کے جال بچھا دیے انھوں نے کہا کہ اگر تم چاہتے ہو کہ پاکستان میں جمہوریت قائم رہے اور ترقی کا تسلسل ایسے ہی برقرار رہے ملک کے ادارے ایک قانون کے تابع ہوں اور آپکے ووٹوں سے منتخب حکومت اپنا وقت پورا کرے اور آ پ کا ووٹ ہی حکومت میں تبدیلی لائے تو آج وہ وقت آ گیا ہے قائد جمہوریت میاں نواز شریف کے ساتھ تحریک عدل کا حصہ بنو اور ملک میں جمہوریت کی بقاء کی جنگ میں اپنے قائد کا ساتھ دوانھوں نے کہا کہ آج نواز شریف کو ایک متنازعہ فیصلے کے زریعے پانچ متنازعہ ججز نے ہٹا دیا مگر قوم نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا 04مارچ کو کوٹلہ ار ب علی خان والے بتائیں گے کہ آج بھی نواز شریف دلوں پر راج کر رہا ہے اگر پاکستانی قوم ججزکے متنازعہ فیصلوں کو قبول کرتی تو ساٹھ لاکھ کے قریب مسلمان غازی ممتاز قادری شہید ناموس رسالت کے جنازے میں شریک نہ ہوتے لوگوں نے عدالت کے اس متنازعہ فیصلہ کو نہیں مانا اور میرا ایمان ہے جو بھی ممتاز قادری شہید کے جنازے میں شریک ہوئے وہ روز محشر نبی کریم ۖ کے شفاعت کے مستحق ٹھہریں گے انھوں نے مزید کہا کہ لیڈر تو مرتے دم تک لیڈر ہی رہتا ہے ہمارے قائد اعظم گورنر جنرل پاکستان تھے پورے بر صغیر کے لیڈر تھے اور انکے خلاف سازشیں کرنے والوں کی قبروں کا کسی کو پتا نہیں ہے انھوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے غریب کو انصاف ملے گا اب کوئی دوسرا مولوی تمیز الدین نہیں بنے گا اب کوئی چیف جسٹس کسی فائل اٹھا کر باہر نہیں پھینکے گا جو تحریک عدل مولوی تمیز الدین نے شروع کی تھی اسے ختم انجام تک پہنچائیں گے عدالتوں کے غلط فیصلے ملک کے مفاد میں نہیں ہوتے جب عدلیہ کے فیصلے من مانیوں سے ہوتے ہیں تو اس کا اثر ریاست ، ملکی ترقی اور جمہوریت پر پڑتا ہے آج ہم یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر عدالتوں سے انصاف کی فراہمی کو شفاف نہ بنایا گیا اور کسی کے کہنے پر فیصلے مسلط کیے گئے تو آنے والے حالات کی ذمہ دار عدلیہ ہو گی جو پریشر اور بخل میں فیصلے کر رہی ہے پہلے 58-2Bکے زریعے جو فیصلے کیے جاے تھے آج پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ وہ کام کر رہی ہے اگر آج عوام نہ اٹھے تو اگلے ستر سالوں میں بھی پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں پکڑ کر پھرتے رہیں گے غریب عدالتوں میں دھکے کھاتے رہیں گے اور مائیں بچوں کا راستہ دیکھتی رہیں گی اور پتا چلے گا کہ دہشت گردی کا شکار ہو گئے یہ میاں نوا ز شریف نے جرا ت کی کہ 2018 میں جان ہتھیلی پر رکھ کر پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کیا ورنہ یہ ٹینک توپیں تو پہلے سے موجود تھیں انھوں نے کہا کہ ہم نے تحریک عدل کو انجام تک پہنچا کر دم لینا ہے اس کیلئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان )گاڑی کی ٹکر کے بعد گرنے والی نصر ت بی بی کو دوسری گاڑی نے روند ڈالا ۔موقع پر ہی جان بحق ہو گئیں ۔تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے نواحی موضع لہڑی کی رہائشی نصرت بی بی اپنے خاوند کی دوائی لینے کھاریاں گئی ہوئی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی نے نصرت بی بی کو ٹکر مار دی ۔نصرت بی بی گر گئیں اور پیچھے سے آنے والی ہائی ایس نے نصرت بی بی کو کچل دیا۔نصرت بی بی موقع پر دم توڑ گئیں ۔نصرت بی بی کی نماز جنازہ آبائی قبرستان لہڑی میں ادا کرنے کے بعد تدفین کر دی گئی ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Share this:
Tags:
Member national assembly regulated Youth Wing زیر اہتمام قومی اسمبلی ممبر یوتھ ونگ
Democracy
Previous Post وطن عزیز کی نرالی جمہوریت اور سادہ لوح عوام
Next Post پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close