
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ قومی اسمبلی کا 14 وں اجلاس سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا۔
ایوان میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی معاملات پر بھی بحث کی جائے گی، شیڈول کے مطابق ایوان میں دو بل بھی پیش کیے جائیں گے۔
