Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اداروں کو نقصان پہنچانے کی مہم جاری، سخت نوٹس لے لیا گیا

September 11, 2014 0 1 min read
Army Leaders
Army Leaders
Army Leaders

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوج کی اعلیٰ قیادت کے اندر تقسیم سے متعلق حالیہ خبروں پر اعلیٰ سینئر آفیشل حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قومی اداروں کو نقصان پہنچانے کی منظم مہم چلائی جارہی ہے۔

ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ہم نے من گھڑت خبروں کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ اس بات پر نہایت تشویش پائی جاتی ہے کہ ہمارے مؤقف کو نقصان پہنچانے کیلیے بعض اخبارات میں مسلح افواج کے خلاف گمراہ کن مہم چلائی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ جنگ گروپ کے اخبارات میں گزشتہ ہفتے سے یہ خبریں شائع کی جارہی ہیں۔

کہ فوج کی اعلیٰ قیادت کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ ان خبروں میں بالخصوص آئی ایس آئی کو نشانہ بنا کر دانستہ طور پر اسے ایک ایسے الگ ادارے کے طور پر پیش کیا جارہا جو اپنا مختلف ایجنڈا رکھتا ہے۔ ان خبروں میں یہ بے سروپا افواہیں پھیلائی گئیں۔

کہ اعلیٰ فوجی کمانڈر مبینہ طور پر آرمی چیف پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اسلام آباد میں پائے جانے والے سیاسی بحران کے تناظر میں حکومت کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ ایسی ہی ایک اسٹوری دی نیوز میں شائع ہوئی جس میں کہا گیا کہ ’’ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے جاری تماشے کے بارے میں کئی حلقوں کا خیال ہے کہ اس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

وزیراعظم سمیت مسلم لیگ ن کے کئی اعلیٰ رہنماؤں نے اس بات کا اظہار سیاستدانوں اور میڈیا سمیت کئی لوگوں کے ساتھ کیا کہ اس تمام معاملے میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کوئی کردار نہیں۔ البتہ حکومت نے آئی ایس آئی کے ایسے چند عناصر کا ذکر ضرور کیا۔

جو مبینہ طور پر اس معاملے میں ملوث ہیں۔ ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ یہ بات ہرگز تسلیم نہیں کی جاسکتی کہ آئی ایس آئی فوج کی ہائی کمانڈ کے برعکس کام کررہی ہے۔ آئی ایس آئی مسلح افواج کا ہی حصہ ہے جس کی سربراہی تھری اسٹار حاضر سروس جنرل کرتا ہے اور تینوں مسلح افواج کے اہلکار اس میں شامل ہوتے ہیں۔

اس ادارے کو دنیا کی چند بہترین خفیہ ایجنسیوں میں شمار کیا جاتا ہے جو قومی مفادات اور مقاصد کے تحفظ کیلیے مسلح افواج کے ڈسپلن کے تحت کام کرتی ہے۔ یہ کہنا کہ آئی ایس آئی فوج کی اعلیٰ قیادت سے ہٹ کر کسی ایجنڈے پر کام کررہی ہے آئی ایس آئی بلکہ بحیثیت مجموعی مسلح افواج کی ساکھ خراب کرنے کے مترادف ہے۔

یہ دراصل مسلح افواج کو بدنام کرنے اور اس کی قیادت پر الزام تراشی کی ایک کوشش ہے۔ ایک اور خبر میں دی نیوز نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ہیرو قرار دیا کیونکہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنے چند اعلیٰ کمانڈروں سمیت متعدد حلقوں کی طرف سے وزیر اعظم کو استعفیٰ دینے پر مجبور کرنے کے مطالبے کی مزاحمت کی۔

اس خبر میں جہاں بظاہر آرمی چیف کی تعریف کی گئی لیکن درپردہ طور پر یہ تاثر دیا گیا کہ ان کی کمانڈ میں موجود ادارے اور لوگ مختلف سمتوں میں سرگرم عمل ہیں۔ اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ ایک حساس سیاسی صورتحال بالخصوص جبکہ جنگ گروپ نے آئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد الزامات کی مہم شروع کر رکھی ہے میں یہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے۔

جنگ گروپ کے انگلش اخبار دی نیوز میں شائع ہونے والی خبروں پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک رٹائرڈ جنرل نے کہا کہ ان خبروں کا مقصد جان بوجھ کر فوج کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات کا تاثر قائم کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان خبروں سے مسلح افواج کے طریقہ کار سے لاعلمی کا بھی پتہ چلتا ہے۔

فوج میں یونٹی آف کمانڈ کا سختی سے خیال رکھا جاتا ہے۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ کسی مسئلے پر بحث ہوتی ہے اور کمانڈر اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں لیکن آخر میں حتمی فیصلہ من وعن قبول کیا جاتا ہے۔ اس رٹائرڈ جنرل نے کہا کہ دی نیوز کی یہ خبریں انتہائی غیر ذمہ دارانہ بلکہ اسکینڈل بنانے کے مترادف ہیں۔

کہ موجودہ سیاسی بحران کے تناظر میں فوجی قیادت نے کسی قسم کی تقسیم پائی جاتی ہے۔ اعلیٰ فوجی افسر نے کہا کہ ہائی کمان کی سطح پر جو فیصلے کیے جاتے ہیں ان کی حیثیت ادارہ جاتی ہوتی ہے۔ ایسے فیصلوں سے سینئر کمانڈروں کی اجتماعی دانش کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ فیصلے ذاتی پسند یا ناپسند کی بنیاد پر نہیں بلکہ وسیع تر قومی مفادات میں کیے جاتے ہیں۔

یہ مسلح افواج کے اندر نظام کی طاقت ہے جو اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ فوجی اپنی خدمات پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو جاتے ہیں لیکن ادارہ ان کی بنائی پالیسی اپنائے رکھتا ہے۔ میچور اداروں کا طریقہ کار ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس تناظر میں دی نیوز میں شائع ہونے والی خبریں واضح طور پر آرمی چیف کے عہدے اور شخصیت کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔

اس عہدیدار نے کہا کہ اس الزام کہ آئی ایس آئی جمہوریت کے مفادات کے خلاف کام کر رہی ہے کا مطلب دراصل یہ ہے کہ آرمی چیف یہ سب کچھ کررہے ہیں۔ کیونکہ کسی بھی ادارے کے سربراہ کو اپنے ماتحت اداروں کے افعال کار سے لاتعلق نہیں سمجھا جاسکتا۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کہ ہم کہیں کہ وزیراعظم بہت اچھا کام کررہے ہیں لیکن ان کی کابینہ کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے۔

Share this:
Tags:
institutions Loss National notice strict اداروں سخت قومی نقصان نوٹس
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 10/9/2014
Next Post طوفانی بارشیں: بھارت سے چھوڑا گیا پانی تباہی مچاتا جارہا ہے
Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close