Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی یا لسانی سیاست

August 30, 2016 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر: شیخ خالد زاہد
پاکستان میں سیاست کم لسانیت زیادہ ہے، مفادات زیادہ ہیں، حق تلفیاں زیادہ ہیں، بہروپئے زیادہ ہیں اور اقراباء پروری زیادہ ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر موجود فہرست کے مطابق 327 سیاسی و مذہبی جماعتیں پاکستان میں اپنی سیاسی رنگینیاں بکھیر رہی ہیں۔

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کا جائزہ لیں، پاکستان پیپلز پارٹی جو مزاجاً سوشلسٹ جماعت ہے 1967 میں وجود میں آئی، جسے پاکستان کی ایک بڑی اور مضبوط جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ یہ جماعت سندھ میں پیدا ہوئی اور پھر پورا پاکستان گھوم کر واپس سندھ میں آگئی۔ غور کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ جماعت بھی زبان کی بنیاد پر منقسم ہو چکی ہے کیونکہ اس کہ بانی سندھی زبان بولنے والے لوگ تھے تو آج بھی جماعت کی اعلی قیادت سندھی زبان بولنے والوں کہ پاس ہی ہے۔ یہ جماعت اب تک چار دفعہ وفاق میں اور اتنی ہی دفعہ صوبہ سندھ میں حکومت بنائی۔

پاکستان کی ایک اور بڑی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)جو 1985 سے کام کرنا شروع کیا یہ جماعت مذہبی مزاج رکھنےوالی معتدل مزاج جماعت کے طور پر جانی جاتی ہے، اس جماعت کو لیجئے یہ پنجاب کے وسیع علاقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت ہے، ان کی اعلی قیادت کا تعلق پنجاب سے ہے تواہم ترین ذمہداریاں ان کے ہی پاس ہیں۔یہ جماعت بھی وفاق اور صوبہ پنجاب میں اقتدارپر براجمان رہی ہے۔

ANP
ANP

خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی جماعت عوامی نیشنل پارٹی پشتون بولنے والوں کی نمائندہ جماعت رہی ہے 1986 میں بنی۔ صوبائی سطح پر بھرپور کامیابیاں بھی حاصل کرتی رہی ہے اس کی اعلی قیادت پر نظر ڈال لیجئے۔ یہ جماعت وفاق میں اقتدار والوں کے ساتھ رہی ہے اور خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت بھی بنا چکی ہے۔ مگر عوامی کی امیدوں پر پورا نا اتر سکی۔

پاکستان تحریکِ انصاف 1996 سے انصاف کی تلاش نکلی یہ جماعت بھی ایک شخص کا احاط کئے ہوئے ہے، یہ عمران خان صاحب کے ساتھ ساتھ گھوم رہی ہے۔ تحریکِ انصاف پاکستان کی سیاست میں وہ پودا ہے جو تھوڑی بہت جہموریت میں پیدا ہوا ہے۔ خان صاحب کو کرکٹ کی شہرت اور شوکت خانم ہسپتال کا فلاحی کام تیزی سے پاکستان کے سیاسی افق پر نمایاں کئے ہوئے ہے۔ خان صاحب کی شخصیت سحرذدہ کرنے کیلئے کافی ہے۔ یہ قافلہ ایوانوں تک تو پہنچ گیا مگر ابھی اہم ترین ذمہ داری کی تگ و دو جاری و ساری ہے۔ لگتا یوں ہے کے خان صاحب ملک سے کرپشن ختم کر کے ہی دم لینگے۔ یہ جماعت ابھی تک وفاق میں اکثریت لینے سے قاصر رہی ہے اور خیبر پختونخواہ میں پہلی دفعہ حکومت بنائی ہے۔

پاکستان کی واحد سیاسی اور مذہبی جماعت، جماعتِ اسلامی ہے اور یہ وہ جماعت ہے جو پاکستان بننےسے قبل بن چکی تھی یعنی اس جماعت کی بنیاد 1941 میں رکھی گئی یہ پاکستان کی وہ بڑی اور مضبوط جماعت ہے جو آج تک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنی حکومت نہیں بنا سکی۔ انہوں نے اسلام کی سربلندی کیلئے قربانیاں بھی دیں اور کام بھی کیا مگر سیاسی افق پر کوئی خاطر خواہ کارناماں سرانجام دینے سے قاصر ہیں انہوں نے احتجاجی سیاست کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے اور اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے سرگردہ ہیں، یہ جماعت بھی پنجاب میں پیدا ہوئی۔

MQM
MQM

1984 میں پاکستانی سیاست میں مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے ایک سیاسی جماعت نے اردو بولنے والوں کے حقوق کا الم اٹھایا اور ملک میں پہلی دفعہ متوسط طبقے کو اپنے مفادات کی آواز اسمبلیوں تک پہچانے کا موقع ملا۔ اس جماعت میں ایسے لوگ بھی تھے جو تعلیم یافتہ تو تھے مگر متوسط یا نچلے طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ کرتا پاجامہ پہنے یہ سادہ لوح لوگ اردو زبان بولنے والوں کی نمائندگی کرنے کا عزم لئے اسمبلیوں میں جا پہنچے۔ یہ خدمت کے ایسے جذبے سے سرشار تھے کے اپنے محلوں میں ہی رہتے رہے اور کسی بھی فرد کے کام آنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے تھے۔ پھر اس جماعت پر ایک انتہائی پر خطر دور آیا اور اسے اپنی بقاء کی امید دم توڑتی نظر آئی مگر خدا کچھ اور منظور تھا عوامی طاقت نے اس جماعت کو دوام بخشا۔ ہمارے اداروں کو اس جماعت کی حب الوطنی پر یقین آگیا اور دوبارہ انہیں سیاسی جماعت کے طور پر جگہ دے دی گئی۔ انہوں نے پھر الیکشن میں حصہ لیا پھر بھاری اکثریت سے جیت گئے۔1997 میں اس جماعت نے قومی سیاست کا حصہ بننے کیلئے یا لسانیت کا ٹھپہ ہٹانے کیلئے نام بدلا اور لفظ مہاجر کی جگہ متحدہ نے لے لی یوں اس جماعت کا نام متحدہ قومی موومنٹ ہوگیا۔

اب یہ جماعت کراچی سے اور سندھ کے شہروں سے نکل کر پاکستان کے دوسرے شہروں میں اپنے قدم جمانا چاہتی تھی اور اپنے آپ کو قومی دھارے میں شامل کرنا چاہتی تھی۔ ایسا ہوا بھی پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے جلسے کئے گئے، ریلیاں نکالی گئیں۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان سے الیکشن میں اپنے امیدوار بھی کھڑے کئے اور کچھ نا کچھ حاصل بھی کیا۔ مگر یہ جماعت اپنے مرکز یعنی کراچی کو نا سنبھال سکی۔ کراچی کے مسائل روز بروز بڑھتے جارہے تھے۔ ٹارگیٹ کلنگ، بھتہ خوری، چھینا جھپٹی، چوری ڈاکا اور خوف و ہراس روزبروز بڑھتا جا رہا تھا۔ پانی کا مسلئہ حل کرنے والا کوئی نہیں تھا، کراچی کچرے کا ڈھیر بنتا جارہا تھا دیکھنے والا سننے والا کوئی نہیں تھا، کواچی والوں کے سیاسی نمائندے ٹیلیویژن پر ضرور نظر آتے تھے۔

کراچی اور کراچی والے اپنے آپ کو لاوارث سمجھنے لگے تھے۔ مگر کراچی والوں نے متحدہ کے ووٹرز نے کسی حال میں متحدہ قومی موومنٹ کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ بائی الیکشن میں نتیجہ نے سب کے منہ بند کردئے۔ کراچی والوں کی اکثریت پاکستان سے محبت کا دم بھرتے نہیں تھکتے۔ پاکستان یا پاکستان کے کسی بھی حصے پر کبھی کوئی برا وقت آیا کراچی والے سب سے آگے تھے۔ بہت کوشش کی گئی کہ کراچی والوں کو بھی لاسانیت کی گھٹی پلادی جائے انہیں ورغلایا جائے۔ مگر ایسا ممکن ہی نہیں ، آج کراچی میں گنے چنے لوگ ہونگے جو پاکستان بننے کے چشم دید گواہ ہونگے مگر ہمارے بڑوں نے ہمیں بتایا کہ پاکستان کیسے بنا ہے ہم پاکستانی ہیں اس کے بعد اگر کچھ ہیں تو ہیں۔ پاکستان ہم سے ہے اور ہم پاکستان سے۔ متحدہ قومی موومنٹ کو کالی بھیڑوں سے پاک کرنا ہوگا اور اپنے ووٹرز کو یقین دلانا ہوگا کے وہ حقیقی معنوں میں ایسے کسی شخص کو اپنی جماعت کا حصہ نہیں بنائینگے اور نا اپنی جماعت کو پاکستان مخالف مقاصد کیلئے استعمال ہونے دینگے۔

Sindh
Sindh

کراچی نہیں پورے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کو ڈھونڈنا ہوگا تاکہ پاکستان کی ترقی اور سالمیت کو لاحق خطرات سے دور کیا جاسکے۔ مذکورہ بالا سیاسی جماعتوں اور انکے سیاسی نمائندوں پر طویل مباحثہ بھی کیا جاسکتا ہے اور زیادہ گہرائی میں بھی جایا جا سکتا ہے مگر اس سے حاصل وہی ہوگا جو ہمیں طائرانہ نظر ڈالنے سے مل چکا ہے۔ سندھ کے حوالے سے بات ہوتی ہے تو تمام سندھ کی سیاسی جماعتیں ایک صفحہ پر آجاتی ہیں اسی طرح دیگر صوبوں کا بھی حال ہے، اس روش کو بدلنا ہوگا لسانیت اور صوبائیت کی سیاست ترک کرنا ہوگی۔ متحدہ ایک بار پھر کراچی میں مئیر شپ اور ڈپٹی مئیر شپ جیت چکی ہے اور آج مئیر وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر ارشد عبداللہ وہرہ صاحبان اپنی ذمہ داریوں کا حلف لے چکے ہیں۔ کراچی والے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ پر اپنے بھروسے کی مہر ثبت کر چکے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ یہ لوگ اپنی بقاء کی جنگ عوامی مسائل حل کرکے جیت لیں۔

ہم انتظامی امور میں بہت قدامت پسند ہیں، جو جیسا چل رہا ہے چلنے دو کون وقت کے ساتھ بدلتے حالات کی روح سے ان معاملات کو جانچے اور نئی اصطلاحات پیش کرے۔ سرکاری اداروں میں تو آج بھی بوسیدہ نظام بہت بری طرح سے چل رہا ہے۔ ہم نظاموں پر تو بعد میں بات کرینگے یہاں روئیے بدلنے کی کوشش نہیں کی جارہی۔ پچھلے دنوں این جی اوز کیخلاف کاروائی ہوئی اور پھر ضابطہ اخلاق مرتب دیا گیا، ریجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرایا گیا اور اسطرح سے بہت سارے معاملات کو اندھا دھند چل رہے تھے لگام ڈالی گئی۔ افغان مہاجرین کی ریجسٹریشن کا معاملہ بھی اس وقت قابلِ عمل ہوا جب ملک میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے لگے۔سن 2005 میں تاریخ کا بدترین زلزلہ آیا اس زلزلے سے نمٹنے کیلئے کوئی باضابطہ ادارہ نہیں تھا اور پھر نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمٹ کا ادارہ بنایا گیا۔ اگر یوں لکھوں تو شائد غلط نہیں ہوگا کہ ہم حادثے کا انتظار کرتے ہیں کہ ہوجائے پھر سدِباب کرینگے۔ ہم لوگ معاملات کو اس وقت تک سنجیدہ نہیں ہوتے جب تک پانی سر تک نا آجائے شائد یہ کہاوت ہمیں دیکھ کر ہی پیدا ہوئی ہوگی کہ “پانی سر سے گزر گیا”

وزارتِ داخلہ نے جسطرح لاتعداد این جی اوز کا “ضابطہ اخلاق” مرتب کیا ہے بلکل اسی طرح 327 سیاسی جماعتوں کی بھی جانچ پڑتال کی جائے تاکہ معلوم ہوسکے کون پاکستان کی بقاء کی سیاست کر رہا ہے اور کون کسی دشمن کا الاءکار بن کر ہمارے وطنِ عزیز کو کھوکھلا کرنے میں مصروف۔پاکستان میں قومی سیاست کو فروغ دینا ہوگا اور لسانی سیاست سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔ جو سیاسی جماعتیں اپنا وجود نہیں رکھتیں یا کوئی ان کا والی وارث نہیں انہیں باقاعدہ اعلانیہ طور پر بند کیا جائے۔ انشاء اللہ پاکستان کو افاقہ ہوگا تو ہم سب کو بھی آفاقہ ہوگا اللہ ہمیں صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ اللہ ہم سب کا اور ہمارے پاکستان کا حامی و ناصر ہو (آمین)۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
interests National pakistan political پاکستان رنگینیاں سیاست قومی مفادات
Halaf Bardari
Previous Post ناتھن شاہ میونسپل کمیٹی اور سیتا ٹاؤن کمیٹی کے منتخب چیئرمین اور وائیس چیئرمین نے حلف اٹھا لیا
Next Post ورثہ
Patriotism Pakistani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close