Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی المیہ

December 28, 2013December 28, 2013 0 1 min read
TARIQ BUTT
Imran Khan
Imran Khan

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان آج کل عوامی قوت کا مظہر بنا ہوا ہے ۔اس وقت سٹریٹ پاور اس کے پاس ہے جس کا مظاہرہ اس نے چند روز قبل لاہور میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑے عوامی احتجاج کے ذریعے کیا ہے ۔ایک زمانہ تھا کہ اس طرح کی عوامی قوت کی مظہر پی پی پی ہوا کرتی تھی۔حکومتیں اس سے خوفزدہ رہتی تھیں کیونکہ عوام پی پی پی کے ساتھ ہوتے تھے ۔ جنرل ضیا الحق اس کی بہترین مثال ہے جس نے جیالوں کو مار مار کر آدھ موا کر دیا تھا لیکن پی پی پی سے ان کی وابستگی پھر بھی ختم نہ کی جاسکی تھی۔جنرل ضیالحق نے محض اس وجہ سے فوجی وردی نہیں اتاری تھی کیونکہ اسے جیالوں کا خوف دامن گیر تھا لیکن محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد وہی پی پی پی قصہِ ماضی بنتی جا رہی ہے۔اب یہ ایک ایسی جماعت میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے جس کا کوئی والی وارث نہیں ہے ۔جس جماعت کا شریک چیرمین یہ کہے کہ قدم بڑھائو نواز شریف ہم تمھارے ساتھ ہیں تو پھر پی پی پی کے مستقبل کے بارے میں پیشن گوئی کرنا چنداں دشوار نہیں ہو گا۔

بات اگر یہی تک رہتی تو بھی شائد قابلِ برداشت تھی لیکن انتہا یہ ہوگئی کہ جنرل ضیا الحق کے منہ بولے بیٹے میاں محمد نواز شریف کو ایوانِ صدر بلوا کر اپنے بچوں سے گلدستے بھی پیش کروائے گے۔وہ جیالے جھنوں نے ساری زندگی جنرل ضیا الحق اور اس کی باقیات کے خلاف اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے تھے وہ گلدستے پیش کرنے کا یہ منظر کیسے برداشت کر سکتے ہیں ۔ پی پی پی کی قیادت نے شائد یہ جاننے کی کبھی کوشش نہیں کی کہ اس طرح کے طرزِ عمل سے جیالوں کے دل پر کیا گزرتی ہوگی؟ کیا جیا لوں کا لہو اتنا ارزاں ہے کہ اسے اقتدار کی خاطر فرا موش کر دیا جا ئے ؟ اس طرح کے غیر حقیقی مظا ہروں کے بعد جیالے بھی تھک ہار کر بیٹھ گئے ہیں کیونکہ ان کی قیادت اب انھیں منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ہے۔ جیالوںکو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کہاں جائیں کیونکہ ان کی اپنی جماعت انھیں عزتِ نفس اور مان دینے کیلئے تیار نہیں ہے۔اس طرح کے حوصلہ شکن حالات میں عوام نے عمران خان سے اپنی امیدیں وابستہ کر لی ہیں کیونکہ بہت سی جماعتوں نے سیاست کو کاروبار سمجھ رکھا ہے اور سیاست پیسہ بنانے کی ایک مشین بنا لی گئی ہے جس سے عوام میں بددلی اور بے چینی پھیلتی جا رہی ہے۔

عوام ملکی خزانے کو اپنی نگاہوں کے سامنے لٹتے ہوئے دیکھ رہے ہیں لیکن پھر بھی کچھ کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ کاروباری سیاست کے ناخدائوں نے ملکی خزانے کو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کرنا اپنا وطیرہ بنا رکھا ہے۔یہ سچ ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ میں قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکی لیکن پھر بھی عوام کی نگاہیں تحریکِ انصاف پر ہی جمی ہوئی ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان وزیرِ اعظم بن کر جو کارنامے سر انجام دے سکتے ہیں انھیں خیبر پختونخواہ کی حکومت کے آئینے میں نہیں دیکھا جا سکتا۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہ صوبہ دھشت گردی کا شکار ہے اور دوسرے تحریکِ انصاف کو اپنے اتحادیوں کی سرد مہری سے بھی واسطہ رہتا ہے کیونکہ اس کے پاس سادہ اکثریت نہیں ہے اور اسے قانون سازی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ اپنے ایجنڈے کو نافذ کرنے سے قاصر ہو جاتی ہے۔

Muslim League (N)
Muslim League (N)

عمران خان کے لاہور میں ا حتجاجی جلسے کے بعد حکومتی ایوانوں میں زلزلے کی سی کیفیت دیکھی جا رہی ہے۔ حکومتی وزرا حسبِ ِ معمول عمران خان کے خلاف اپنی توپوں کے دھانے کھول کے بیٹھے ہوئے ہیں حالانکہ انھیں علم ہونا چائیے کہ جلسے جلوس کرنا اور حکومتی اقدامات پر احتجاج کرنا اپوزیشن کا آئینی حق ہوتا ہے۔ تحریکِ انصاف نے بھی اپنا یہ حق استعمال کیا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات کسی بھی معیار سے شفاف نہیں تھے۔ ان انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی تھی کیونکہ مقصد مسلم لیگ (ن) کو فتح سے ہمکنار کرنا تھا۔ اس دھاندلی کا واضح ثبوت انگوٹھوں کے نشانات کی جانچ پڑتال سے پہلو تہی کی کوششیں ہیں۔ ابھی تک جتنے حلقوں میں گنتی اور انگوٹھوں کی تصدیق ہوئی ہے وہاں پر ہزار ہا جعلی ووٹوں کی نشاندہی ہو چکی ہے جو یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ انتخابات غیر شفاف، جانبدارنہ اور فکسڈ تھے۔

مسلم لیگ (ن) کو بھی اس بات کا بخوبی علم ہے کہ اس کا مینڈیٹ حقیقی نہیں ہے لہذا وہ کس معمولی سے احتجاج پر بر انگیختہ ہو جاتی ہے اور ہر اس جماعت کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتی ہے جو انتخابات میں دھاندلی کو طشت از بام کرنے کی بات کرتی ہے ۔عمران خان نے حال ہی میں اپنے کارکنوں کو حکم دے دیا ہے کہ وہ انتخابات کی تیاری کریں اور یہ بات مسلم لیگ (ن) کو سخت ناگوار گزرتی ہے۔ وہ اپنی فتح کو عوامی حمائت سے تعبیر کرتی ہے جبکہ آزاد میڈیا ،غیر جانبدار تجزیہ نگار،کالمسٹ اور عوام مسلم لیگ(ن) کے مینڈیٹ کو چوری کا مینڈیٹ سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل مڈ ٹرم کا شوشہ بڑی شدت سے اخبارات کی زینت بنا ہوا ہے۔وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کا مڈ ٹرم انتخابات کو سازش سے تعبیر کرنا اس بات کا عندیہ دے رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اندر سے بھو کھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور وہ عوامی احتجاج سے خوفزدہ ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔اگر ایسا نہ ہوتا تو حکومتی وزرا عمران خان کے خلاف لٹھ لے کر نہ پڑ جاتے۔ مسلم لیگ (ن) کو مڈ ٹرم سے خوف آتا ہے کیونکہ مڈ ٹرم میں اس کا صفایا یقینی ہے۔

عوام پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ بیٹھے ہوئے ہیں ۔ان کا بس چلے تو وہ حکمرانوں کو اقتدار کے ایوانوں سے نکال کر ان کا وہ حشر کریں کہ سیا ستدان کوچہِ سیاست میں آنے سے قبل کئی بار سوچیں لیکن وہ بے بسی کی تصویر بنے حکومتی جبر،کرپشن اور ہٹ دھرمی کو برداشت کر رہے ہیں۔ عمران خان کا حالیہ ا حتجاج عوام کی دبی ہوئی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ہے جس سے مسلم لیگ (ن) سیخ پا ہو رہی ہے۔عمران خان کا المیہ یہ ہے کہ اس کے پاس بھی کوئی اعلی پائے کی ٹیم نہیں ہے ۔وہی گھسے پٹے چہرے ہیں جو جماعتیں بدل بدل کر خود بھی تھک چکے ہیں۔جہاں سے دانہ د ھنکا ملنے کی امید ہوتی ہے یہ بادِ مرغ نما قسم کے لوگ اسی جماعت میں گھس جاتے ہیں اور پھر پارٹی قائد کی ایسی خوش آمد کرتے ہیں کہ خوش آمد بھی شرمندہ ہو جاتی ہے۔جنرل پرویز مشرف اس کی بہترین مثال ہیں۔جنرل صاحب کے ڈھنڈورچی آجکل بالکل نایاب ہو چکے ہیں جبکہ کسی زمانے میں ہر طرف انہی کا شورو غوغہ ہوا کرتا تھا اور اس شور و غل میں صرف جنرل پرویز مشرف کا نام ہی گو نجا کرتا تھا۔

مجھے تو وہ زمانہ بھی یا د ہے جب ١٩٦٧ میں ذولفقات علی بھٹو نے پی پی پی کی بنیادیں رکھی تھیں تو ان کے شانے سے شانہ ملانے والوں میں شیخ رشید، میاں محمود علی قصوری،حنیف رامے،میاں معراج خالد،معراج محمد خان،غلام مصطفے کھر، مختار رانا، عبدا لحفیظ پیرزادہ،ڈاکٹر مبشر حسن اور خورشید حسن میربڑے نمایاں تھے جو مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتے تھے اورجن کا مطمعِ نظر دولت کا حصول نہیں تھابلکہ ان کا مطمعِ نظر قوم کی ترقی تھی ۔ لیکن اب تو ہر جماعت میں سرمایہ داروں اور جاگیرداروں نے قدم جما ر کھے ہیں اور تحریکِ ا نصا ف پر بھی یہی لوگ قابض ہو تے جا رہے ہیں جس سے تبدیلی کے عمل کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔مڈل کلاس کو اختیارات منتقل کئے بغیر جو تبدیلی بھی آئے گی وہ ناپائیدار ہو گی ۔ مڈل کلاس کا سیاسی کارکن اقتدار میں اپنا حق چاہتا ہے۔ وہ قربانیاں دے دے کر تھک چکا ہے اب وقت آگیاہے کہ اسے بھی با اختیار بنایا جائے ۔

عمران خان کی اصل قوت یہی مڈل کلاس ہے لیکن اسی جماعت میں وڈیرے اور سردار مڈل کلاس کے اس ٹیلنٹ کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں۔ ابھی تک تو اہلِ ہشم طبقات کو بالا دستی حا صل ہے لیکن آخرِ کار مڈل کلاس کو ہی غالب آنا ہے کیونکہ ان میں ذہانت اور وفا کا ایسا نادر جوہر ہوتا ہے جس سے سر مایہ یہ دار طبقے محروم ہوتے ہیں۔عمران خان کی کوشش یہ ہونی چائیے کہ وہ اپنے اس مڈل کلاس کے گروہ کو اپنے زیادہ قریب کرے کیونکہ تبدیلی لانے کی طاقت انہی کے پاس ہے ۔تبدیلی بپا ہو کر رہنی ہے اور عمران خان کے ہا تھوں ہی بپا ہونی ہے لیکن اگر عمران خان اس کا صحیح ادراک نہ کر سکے تو یہ تبدیلی رائیگاں بھی جا سکتی ہے جو بہت بڑا قومی المیہ ہو گا۔

TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

تحریر: طارق حسین بٹ( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
imran khan national tragedy Nawaz Sharif Rally Zia-ul-Haq المیہ جلسے عمران خان قومی نواز شریف
Previous Post حکمران ظلم و استحصال کا نظام بچانا چاہتے ہی: آل پاکستان مسلم لیگ
Next Post میونسپل کمیٹی کروڑ کے 13 وارڈز کیلئے 80 امیدوار سامنے آ گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close