Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس ایک ڈوبتا سورج میری نظر میں رہا

July 2, 2017 0 1 min read
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
اور سب سے سچی خبر آج نوید افتخار نے دے ہی دی۔ابو جی ماسٹر تاج عباسی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ ہم سب اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔اندھیری رات میں جب کوئی نظر نہیں آتا تو ایسے میں ایک جگنو بھی سورج ہوتا ہے جس کی چمک آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو قرار دیتی ہے۔اور وہ تو ایک سورج تھے۔بھاڑ میں جائے یہ برادری ازم جس نے آدم و حوا کی اولاد کو تقسیم در تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ان جیسے روشن ستاروں نے اس جہالت کو پائوں تلے دبائے رکھا اور ہم نلہ کے گجر آج اس بات کا تہیہ کرتے ہیں کہ دل سے دور نہ ہوں گے۔

ملک تاج عباسی کا تعلق ہری پور کی دور افتادہ یونین کونسل جبری سے تھا یہ لورہ روڈ پر شاہ مقصود سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ سابق ای ڈی او تھے استاد تھے جبری اسکول میں پڑھاتے رہے۔ہم نلہ والوں سے بڑے تعلق رہے سیاسی مخاصمت اپنی جگہ مگر جو رواداری اور پیار آپس میں رہا وہ یادگار ہے گا۔میرے چچا مرحوم جو میرے سسر تھے ان کے گہرے دوست تھے۔چند ماہ پیشتر ان کی صحت دریافت کرنے دوستوں کے ساتھ جبری گیا تھا۔ضعیف العمری میں بھی شفقت میں کمی نہ آنے دی۔اس سے پہلے چودھری منظور لسن والے جو میرے کزن ہیں کی وفات پر ملے اس وقت صحت اچھی تھی بڑے خوش ہوئے اور بڑے پیار سے حال احوال دریافت کیا انہیں خوشی ہوتی تھی خاص طور پر کسی ٹاک شو میں جبری نلہ کی محرومیوں کی بات کرتا تو انہیں یہ چیزیں اچھی لگتیں۔کہنے لگے ہم لوگوں نے بہت جد وجہد کی مگر پہاڑ کی مجبوریاں پہاڑ سے بھی بلند تھیں جسے نے ہری پور والے دور کر سکے اور نہ ہی خانپور والے۔سچی بات تو یہ ہے کہ اپر خانپور کی چار یونین کونسلوں کی بد قسمتی کی داستان اتنی طویل ہے کہ ان کی موت پر لکھے اس کالم میں بات کرنا اچھا نہیں لگے گا۔

آج ان کا جنازہ چار بجے ہے لوگ دیکھ لیں گے کہ ہریپور شہر اور اور اس کے مضافات میں اندھیرا اجالا ہے۔یہاں اور توا ور بجلی چالیس وولٹ سے زیادہ نہیں ہوتی لوگ موبائل چارج کرانے ہری پور جاتے ہیں۔ایک عظیم شخص یہی کچھ کہتا اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔پچھلی بارملنے گیا تو دل کے دکھڑے بیان کئے۔اس بار عید پر نہ جا سکا سوچا عامر میر افضل کی شادی پر جا کر ملوں گا لیکن زندگی نے وفا نہ کی۔

مجھے ان لوگوں سے پیار ہے جو تحریک پاکستان کے وقت ہوش و حواس میں تھے۔میں نے آزادی سے پہلے کی باتیں چھیڑیں۔میرا اس لحاظ سے بھی تعلق تھا کہ میں جب اپنے ننھیال جایا کرتا تو بچپن میں ان کی مہمان نوازی کا لطف اٹھاتے کنگڑالہ سے ایک راستہ جبری گائوں کے اندر سے گزرتا ہے یہاں سے نلی والے راستے سے جنگلاں کی بن والا راستہ مختصر تھا ان کے گھر اسی راستے پر تھے۔مہمان نوازی ملکوں پر ختم ہے اور مجھے پچاس سال سے بار بار ان کے ہاں جانے کا موقع ملا۔ وہ میرے نانا جان کی باتیں بھی بتایا کرتے جو اپنے علاقے کے ایک نامور فرد تھے۔

تحریک پاکستان کی بات چھیڑی تو کہنے لگے آزادی کی نعمت نے ہمیں انتہائی غربت اور پستی سے باہر نکالا۔انہوں نے لسن میں موجود ایک کھتری کی کہانی بھی سنائی جو اس پورے علاقے کا ساہو کار تھا۔انہوں نے جبری اسکول میں ایک مدت بچوں کو تعلیم دلائی ۔آج ہی مریم اورنگ زیب کا بیان پڑھا کہ اسکول میں کوئی ایک کمرہ ہی دکھا دیں میرا جی چاہتا تھا کہ انہیں جبری لے چلوں اور دکھائوں کہ کیا تبدیل ہوا ہے اور اس دوران ماسٹر تاج صاحب بھی یاد آ ئے۔اللہ انہیں غریق رحمت کرے آمین
لوگ الیکشن لڑتے ہیں ایک دوسرے کے جانی دشمن بن جاتے ہیں نلہ کے گجروں اور جبری کے عباسیوں کا مدتوں مقابلہ رہا۔کبھی ہم جیتے اور کبھی وہ لیکن ایک چیز ہمیشہ جیتتی رہی وہ پیار اور محبت تھی۔آج ان کی موت سے ایک صف ماتم جبری میں بچھی ہے اور نلہ میں بلکہ مجھے کہنے دیجئے اپر خانپور اور پورے ہریپور میں سوگ کی فضا ہو گی۔جانا یقینا سب نے ہے کہ لیکن ملک عبدالرحمن اور محسن پہاڑ مختار گجرکے بعد ماسٹر تاج صاحب کا اس دنیا سے چلے جانا ایک عہد بہار کا جانا ہے۔اللہ رب العزت نے اس دنیا میں اچھے لوگ پیدا کئے ہیں ملک تاج عباسی صاحب ان میں سے ایک تھے۔کاش میرے پاس ان کے بچپن کی معلومات ہوتیں تو میں اپنے قارئین کو بتاتا لیکن اتنا مجھے علم ہے کہ انہوں نے لورہ اسکول سے تعلیم حاصل کی۔وہ اپنے زمانے کے معروف استاد تھے۔ان کے شاگردوں کی تعداد یقینا ہزاروں میں ہے۔ہمارے گھرانے کے کئی ایک افراد ان سے تعلیم پا چکے ہیں برادر ریاض احمد ان کی شاگردی میں رہ چکے ہیں وہ ہمیشہ ٹیچرز ڈے پر اور عید شب برائت پر ان کی خیریت دریافت کیا کرتے جس کا ماسٹر صاحب نے مجھ سے بھی تذکرہ کیا کہ ان کا فون آیا تھا۔

جبری نلہ اور لسن کے درمیان ایک ایسا گائوں تھا جو میری بچپن کی یادوں کا محور و مرکز رہا ہے۔سڑک نے فاصلے کم کیئے ہیں پیر سوہاوہ ٹاپ سے تقریبا چالیس کلو میٹر پر ہرو پل کے اس پار یہ خوبصورت گائو ں آج ایک خوبصورت شخص سے محروم ہو گیاہے۔لوگ کہا کرتے ہیں کہ ان کا خلاء کبھی نہیں پورا ہو گا۔دیکھیئے یہ قانون قدرت ہے ملک عبدالرحمن کا خلاء اگر تاج محمد عباسی نے پورا کر دیا ہے تو مجھے پورا یقین ہے کہ شیروں کی کچھار میں شیر ہی پیدا ہوں گے اور کوئی نہ کوئی ان کے قدم پر قدم رکھے گا۔میرے پیارے دوست حاجی چودھری شہباز حسین سابق وفاقی وزیر کہا کرتے ہیں تخت خالی رہا نہیں کرتے ۔مجھے دلی افسوس ہے کہ آج میرے والد صاحب اور چچا جان کا ایک انتہائی قریبی اور گہرے تعلق والا شخص زندہ نہیں رہا۔انہی کی طرح دراز قد شفیق بولے تو باتوں سے پھول جھاڑنے والے شخص تہہ خاک ہونے جا رہا ہے۔کہتے ہیں ایک بار چچا جان چودھر محمد شفیع اپنے عم زاد چودھری خوائیداد کا ووٹ ان کے حوالے کر آئے جس کے نتیجے میں ملک عبدالرحمن چیئرمین بن گئے۔یہ اعتماد بھائی کی جانب سے تھا اور ایک دوست کے ہاتھ میں اختیار دے آنا جو خود اس کے لئے نہیں اس کے بھائی کے لئے تھا۔

کہاں گئے وہ لوگ جن سے وفاقئں کے نگر آباد تھے۔ہار جیت زندگی کا ایک کھیل ہے اس بار ہم اکثریت سے جیتے پچھلی بار ملک تاج جیتے لیکن آج ایک ایسی طاقت نے انہیں شکست دی جو ہمیں بھی ہرائے گی وہ موت ہے۔میںن جب بھی لکھتا تھا ان جیسے شفیق بزرگوں کو نظر میں رکھ کر لکھتا ہوں اور جب بھی ٹی وی پر ہوتا ہوں سوچتا ہوں اور کوئی دیکھے نہ دیکھے کوئی تاج عباسی صاحب کا چاہنے والا دیکھے گا اور انہیں کہے گا کہ یہ افتخار کون ہے جو اپنے علاقے کی پسماندگی پر چلاتا ہے۔زندہ رہے تو لوگ دیکھیں گے مگر آج ایک چاہنے والا اس دنیا سے چلا گیا۔ایک محبت ہزارہ کے کسی کونے میں مر گئی۔ایسے چراغ ایسے جگنو کا اس دنیا سے جانا ایک اجتماعی نقصان سے کم نہیں۔کمال کے لوگ اس با کمال دنیا سے چلے گئے۔وادی ہرو کے پانیوں نے آج خوب رونا ہے۔

سمندر کے پانی سے جب نمک بنا تو اس سے کسی نے پوچھا کہ کیسے بنے ہو اس نے جواب دیا کسی اچھے مرنے والے کی یاد میں رونے والوں کے آنسوئوں سے جو بڑی دور سے آئے تھے اس سے بنا ہوں ۔شائد اس نمک میں ملک تاج جیسے لوگوں کی موت پر رونے والوں کے آنسوئوں کا نمک بنے گا اور کسی خاص موقع پر اپنی ذات کی خوبیوں کی چاشنی بن کر ہمارے معدوں کی بجائے دلوں میں اتریں گے۔کم کم لوگوں کو معلوم ہے کہ لوئر ہزارہ نے بڑے کام کے لوگ پیدا کیئے ہیں ۔ان میں جبری کے ملک تاج عباسی بھی تھے۔چچا جی کہا کرتے تھے کہ مرنے والوں کی بھی ایک محفل سجتی ہے اور نیک لوگوں کی روحیں جنت میں ملا کرتی ہیں اگر میرے تایا جان میرے پھوپھا میرے والد میرے چچا میرے ماموں وہاں ملیں تو تاج صاحب سلام ضرو رکہئے گا۔اسی چچا محمد شفیع کی بیٹی اور نواسے کے ساتھ جنازے پر آ رہا ہوں۔پچھلی بار باجی بھی ساتھ تھیں آج وہ کینیڈا میں ہیں لیکن ان کے بچے حاضری دیں گے اور ظاہر ہے شاگرد خاص بھائی ریاض بھی۔

فراز نے کیا خوب کہا تھا وداع یار کا منظر فراز یاد نہیں بس ایک ڈوبتا سورج میری نظر میں رہا

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Union Council یونین کونسل
Oil Tanker Accident
Previous Post آگ میں جھلسے ہوئے لوگوں کا نوحہ
Next Post بجلی چوری سے اجتناب
Electricity Theft

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close