Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مزاکرات کی آڑ میں ہوتے ہیں دھماکے

February 14, 2014 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

میں نے اخبار میں ایک داستان پڑی یہ داستان میں آپ کے نظر کرتا ہوں کئی سالوں سے ملک دہشت گردی کا شکار ہیں روز ملک میں الم ناک داستانے رقم ہورہی ہے یہ محفل خواتین پر مشتعمل تھی خواتین کا کہنا تھا ہماری داستان ایک امانت ہوگی جو آپ اپنے قلم کے زریعے اونچے محلوں اور اونچے پہاڑوں تک پہنچائیں گے، جب کہنے کا وقت آیا توان میں زیادہ تر ستم رسیدہ عورتیں تھیں جن کے جگر کے ٹکٹرے عزیز و اقارب خودکش حملوں میں کام آئے تھے، انکے اداس چہرے اور بجھی ہوئی آنکھیں انکے غمزدہ دلوں کی کہانی سنا رہے تھے، ایک جوان اور نو خیز خاتون نے کہا کہ کون ہے جو پاکستان میں شریعت کے حق میں نہیں ہے پہلے یہ تو بتائیں کہ خودکش حملوں میں تقریبا 60 ہزار افراد بے گناہ مارے گئے اور اس سے دوگنے مفلوج ہوکر گھروں میں بستروں پر پڑے ہیں جوان لڑکے جو معذور ہو چکے ہیں انکا مستقبل کیا ہو گا جواں لڑکیاں جو بن بیاہی بیوہ ہوگیئں انکو بیاہنے کون آئے گا مایئں جو اپنے جگر گوشوں سے محروم ہوگئ انکا سہارا کون بنے گا، باپ جسے بڑھاپے میں بیٹے کا جنازہ اٹھانا پڑگیا ایسے کاندھا کون دے گا۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والوں نے اتنی ہمدردی سے ہمارے بارے میں سوچا ہے، ساٹھ ہزار انسانوں کے رابطے اور رشتہ داریاں تقریبا ایک کروڑ خاندان سے تو ہوگی۔ بیٹھے بیٹھائے ایک کروڑ خاندان کو برباد کریا آخر انکا قصور کیا تھا؟ انکی تلافی کون کرے گا، انکے گھروں میں اجالا کون کرے گا۔

مزاکرات شروع کرنے سے پہلے آپکو یہ سوال اٹھانا چاہیے تھا کہ طالبان انسان ہیں یا درندے ہیں جو بھی ہیں ان سے جواب مانگنا چائیے تھا، انکو قتل عمد کا احساس ہے ان سے دیت اور قصاص کون مانگے گا؟ وہ کس شریعت کی بات کرتے ہیں، کیا نفاذ شریعت قتل و غارت کے بغیر ممکن نہیں، کس شریعت کے تحت انہوں نے گھر کے گھر اجاڑ دیے مسجدوں کو شہید کر دیا امام باڑوں کو نشانہ بنایا گیا، مزاروں اور گرجا گھروں میں بم دھماکے کیے انکی شرائط ماننے سے پہلے کیا حکومت نے یہ سوال اٹھائے، وہ تو اپنے کسی سفاکانہ اور غیر انسانی عمل پر شرمندہ نہیں ہیں، اور آپ ہیں کی انکے آگے پیچھے جاتے ہیں، ان سے کہیں کہ ہمارے زخم تازہ ہیں اور ہم اپنے پیاروں کے لہو کا حساب مانگتے ہیں، ایک خاتون نے کہا کہ آج یہ کہتے ہیں کہ ہمیں پاکستان کا آیئن منظور نہیں ہے جو پاکستان کے ہر طبقہ کے سیاستدانوں نے متفقہ رائے سے ترتیب دیا تھا اور آپ آرام سے سن رہے ہیں، ان لوگوں کا کیا اعتبار کل کہہ دیں گے کہ ہمیں پاکستان کا نام پسند نہیں ہے ہماری پسند کا نام رکھیں پھر کہہ دیں گے کہ محمد علی جناح کو بابائے قوم کہنا بند کردو، تو کیا آپ انکا ہر مطالبہ مانتے جایئں گے،

تیسری عورت بولی کہ یہ شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں تو ان سے بولو کہ وہ میڈیا میں آکر ہمیں بتایئں کہ شریعت کیسے کہتے ہیں، کیا بے گناہ انسانوں کی جان لینے کو شریعت کہتے ہیں، کیا کسی ہنستے بستے ملک پر نقب لگا کر اسلحہ اکٹھا کرنے اور پہاڑوں میں چھپ کر حملے کرنے کو شریعت کہتے ہیں، چوتھی عورت نے روتے ہوئے کہا کہ کلام پاک میں درج ہے آنکھ کے بدلے آنکھ کان کے بدلے کان اور جان کے بدلے جان تو ان سے اسی زبان میں بات کیوں نہیں ہو رہی کیوں انکے جرائم کو معاف کیا جا رہا ہے، ہاتھ جوڑ کر ان سے کیوں مزاکرات کی اپیل کی جارہی ہے۔ پانچویں عورت نے کہا کہ یہ شریعت کی رٹ لگانے والے یہ بتائیں کہ یہ خود کتنا شریعت پر عمل کررہے ہیں کیا انکی بہو بیٹیاں شریعت پر عمل کر رہی ہیں، انہوں نے صرف جبہ و دستار کو شریعت بنا رکھا ہے، خوشی کے شادیانوں پر اگر کوئی لڑکی تالی بجادے تو وہ قابل قتل ہوجاتی ہیں، ہم اپنے گھروں میں اپنے والدین کے ساتھ اپنی مرضی سے رہنا چاہتے ہیں جیسا پاکستان ہمیں قائداعظم نے بنا کر دیا تھا ہم ویسے پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں، ان لوگوں کی وجہ سے ہمارے نوجوان بیٹے پاکستان سے باہر رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ صنعت کار اپنے کارخانے ملک سے باہر لے جا رہے ہیں یہ کون لوگ ہیں جو پاکستان جیسے زرخیز اور مردم خیز کو تنہا اور بے دست وپا کرنا چاہتے ہیں، قابل حیران کن بات ہے کہ ایک بہت بڑے اور وسائل سے مالا مال ملک کو مٹھی بھر دہشت گردوں نے یرغمال بنا رکھا ہے ایک طرف آپ انہیں دہشت گرد کہتے ہیں تو دوسری جانب آپ انہیں مزاکرات کی دعوت دیتے ہیں یہ زیادہ حیرت کی بات ہے کہ جن کو دہشت گرد کہا جاتا ہے وہ آج شریعت کی بات کررہے ہیں، اور پاکستان کے کچھ علماء انکا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

2002 میں مشرف دور میں یہ علماء نیشل اسمبلی میں بیٹھے تھے، پانچ سال تک یہ تمام علماء پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے اور تین سال تک یہ صرف وہاں ڈیسک بجاتے رہے ڈرامہ کرتے رہے کارروائی کو نہیں چلنے دیا جائے گا، اس بد تمیزی کے طوفان میں اسمبلی کی کارروائی چلتی رہی بجٹ پاس ہوتے رہے شور مچتا رہا سب سے عجیب بات یہ ہوئی کہ شور مچانے والے ڈیسک بجاتے تھے شور مچاتے تھے، نعرے لگاتے تھے، نامنظور نا منظور کہتے تھے، اور باہر نکل جاتے تھے، مگر اپنے الاؤنس اور تنخواہیں باقاعدہ وصول کرتے تھے، ووچرز بھی وصول کرتے تھے، مفت علاج بھی کرواتے تھے سرکاری خرچ پر غیر ملکی دورے بھی کرتے تھے، دعوتیں بھی کھاتے تھے، یہ کس قسم کا احتجاج تھا۔

Bismillah al Rahman al Rahim
Bismillah al Rahman al Rahim

یہ تمام صوبوں کے علماء جو مختلف مسالک سے تعلق رکھتے تھے اور مختلف فقہ پڑھ کر آئے تھے، وہاں نفاذ شریعت کی بات نہیں کرسکتے تھے، مگر وہاں انہوں نے آئین کو تسلیم کیا رکھا، انکو یاد ہونا چاہئے کہ اسمبلی کے اندر جو آرڈر آف دا ڈے کا انگریزی اردو میں لکھا ہوتا ہے، اسکے اوپر ہمیشہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھا ہوتا ہے اور یہ سب لوگ اس ایجنڈے کو پھاڑ کر اسکے پرزے پرزے کرکے فرش پر پھینک دیتے تھے، انکو توجہ دلوائی گئی کہ یہ یوں نہ پھاڑا کریں اس پر بسم اللہ لکھا ہوتا ہے اور یہ قدموں تلے روندے جاتے تھے، مگر اس وقت انہیں شریعت کی کوئی شق یاد نہیں آتی تھی، ایک عورت نے اپنا سینا پیٹتے ہوئے کہا کہ میرا چودہ سال کا بیٹا دو سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا دو سال سجدے پر پڑی بلکتی رہی اللہ سے فریاد کرتی رہی، کل اچانک گھر لوٹ آیا عجیب حلیئے میں تھا کہنے لگا ماں جنت میں جانے کی ٹریننگ کے لیے افغانستان میں لے جایا گیا تھا، میرے ساتھ اور بھی بہت سے لڑکے تھے۔ آج تیری یاد آئی تو میں واپس بھاگ آیا ہوں، وہ بولی ان ورغلا کر لے جائے گئے جوانوں کو کون واپس لائے گا، کون ان کی بات کرے گا شرطیں سب ادھر سے آئیں گی یا ادھر سے بھی کچھ کیا جائے گا۔ یا ہمارے بچوں کو ہی ہمارا قاتل بنایا جائے گا، اب یہ کون سا گیم ہورہا ہیں کہ مزاکرات بھی ہورہے ہیں اور بم دھماکے بھی ہورہے ہیں۔

وحشت میں دیکھئے میری دامن پرستیاں
خود کرکے تار تار سیئے جارہا ہوں میں

تحریر: شیخ محسن

Share this:
Tags:
afghanistan cover Negotiations Training آڑ افغانستان ٹریننگ دھماکے مزاکرات وحشت
Supreme Court
Previous Post چین میں پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس کی عدم فراہمی کا از خود نوٹس
Next Post دہشت گردی اور بدامنی کے معاملے میں مرکزی حکومت کنفیوز اور صوبائی حکومت ڈیفیوز ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close