
نیویارک (جیوڈیسک) مس امریکا 2014کا تاج نیواڈا کی Nia Sanchez کے سرسج گیا۔ لوزیانا میں ہوا مس امریکا 2014 کا 63 واں سالانہ مقابلہ۔ جس میں امریکا بھر سے آئی 50 حسیناوں نے شرکت کی اور تائے کوانڈو میں بلیک بیلٹ رکنے والی مس نیواڈا Nia Sanchez نے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا.نارتھ ڈیکوٹا کی Audra Mari دوسرے نمبر پر رہیں۔
