
کیف (جیوڈیسک) روس نواز مسلح باغیوں نے گزشتہ ماہ ریفرنڈم کرا کر دونوں شہروں کو آزاد قرار دے دیا تھا۔ ماضی میں روس اور یوکرائن کی سرحد پر کوئی خاص پہرہ نہیں تھا اور دونوں ممالک کے افراد سرحد عبور کر لیتے تھے۔ تاہم حالیہ بحران کے بعد دونوں ممالک نے سرحدوں پر فوجیں تعینات کر دی ہیں۔
