Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں ملالہ ہر گز نہیں

October 29, 2013 0 1 min read
Prof Riffat Mazhar
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

سوات کی گُل پوش وادیوں، چشموں اور جھرنوں کے درمیاں ایک بُلبُل کی اپنے گُل کے لیے پُکار سنائی دی جو پربتوں کی ساری شہزادیوں کو چونکا گئی۔ یہ ”گُل مکئی” تھی جسے” علم ” نامی گُل سے والہانہ عشق تھا۔ گُل مکئی کے اِِس پیار کی مہکار نے سوات کی جنت نظیر وادیوں کے حسن کو چار چاند لگا دیئے اور ہر نوخیز کلی یہ پکار اُٹھی ”میں گُل مکئی ہوں، میں گُل مکئی ہوں۔ گُل مکئی کی ڈائری کے اوراق نے وقت کی طنابیں کھینچ دیں اور اسپِ تازی عَلمِ عِلم لہراتا بگٹ ہواؤں کے دوش پہ سوار ہو گیا۔ اِس گُل مکئی کے قلمی نام سے لکھنے والی نوخیز کلی کا تعارف اُس کے باپ ضیاء الدین یوسف زئی نے ”ملالہ” کے نام سے کروایا اور جب طالبان نامی قابلِ نفرت وحشی درندے اُس پر حملہ آور ہوئے تو وادیٔ سوات ہی نہیں پاکستان کی ہر بچی پکار اُٹھی ”میں ملالہ ہوں، میں ملالہ ہوں۔

طالبان سے نفرت اور ملالہ سے محبت کا یہ عالم تھا کہ اُس وقت اگر کسی لکھاری نے ملالہ کے خلاف لکھا یا کسی عالمِ دیں نے کچھ کہنا چاہا تو سبھی اُس کی مخالفت پر اُتر آئے۔الیکٹرانک میڈیا پر ملالہ کو بھرپور کوریج دی گئی اور ہر چینل ایک ایک لمحے کی خبر عوام تک پہنچاتا رہا۔

پرنٹ میڈیا پر بھی یہی عالم تھا اور شاید ہی کسی اور سانحے پر اتنے کالم لکھے گئے ہوں جتنے ملالہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف لکھے گئے ۔ہر شخص طالبان کے خلاف اپنی بھرپور نفرت کا درانہ اظہار کر رہا تھا اور یہ ممکن ہی نہیں تھا کہ کوئی ملالہ کے خلاف بات کرے اور بچ کر نکل جائے۔ اتنے شدید عوامی ردِ عمل کی طالبان کو ہر گز توقع نہیں تھی اِس لیے وہ حیران و پریشان تھے کہ اُن سے یہ احمقانہ حرکت کیسے سرزد ہو گئی لیکن جب سے ملالہ یوسف زئی کی کتاب”میں ملالہ ہوں” منظرِ عام پر آئی توہر پاکستانی بچّی ایک دفعہ پھر پکار اُٹھی ”میں ملالہ نہیں، ہر گز نہیں” اور ہر با غیرت باپ یہی کہتا نظر آیا کہ ” موت قبول ہے لیکن ضیاء الدین یوسف زئی بننا قبول نہیں، ہرگز نہیں۔

جب بھولی صورت والی ملالہ پر وحشی طالبان نے قاتلانہ حملہ کیا تو اُس وقت میں نے اُس کی صحت یابی کے لیے ڈھیروں ڈھیر دعائیں مانگیں، اُس کی حالت سے آگہی کے لیے پہروں نیوز چینلز سے جُڑی رہی ۔ ایک ماں ہونے کے ناطے میں چشمِ تصور سے ملالہ کی ماں کی بے کسی اور بے بسی کے نقشے کھینچتی اور اُس کَرب کے تخمینے لگاتی رہی جس سے ملالہ کی ماں گزر رہی تھی۔شاید وہ میری زندگی کا پہلا دن تھا جسے میں نے بنا کچھ کھائے پیئے گزار دیا۔ میرے میاں نے میرے اِس زبردستی کے ”روزے” پر مجھے سمجھانا چاہا لیکن میں تلخ ہوتی چلی گئی، حتیٰ کہ میں نے اُنہیں طالبان کا ساتھی تک کہہ دیا جس کا مجھے زندگی بھر افسوس رہے گا۔ برمنگھم کے ہسپتال میں ملالہ کی مکمل صحت یابی تک میں اسی کی خبروں کے گرد گھومتی رہی۔

ملالہ کی صحت یابی کے بعدجب اہلِ یورپ نے اُس پر ایوارڈز اور نوازشات کی بارش کر دی تو میں چونک اُٹھی۔ ربّ ِ کریم نے کتابِ مبین میں پوری قطیعت سے یہ فیصلہ صادر فرما دیا ہے کہ یہودی اور نصرانی مسلمانوں کے کبھی دوست نہیں ہو سکتے اِس لیے میں حیران تھی کہ پاکستان کی ایک مسلمان لڑکی پر اتنی نوازشات کیوں؟۔ایک طرف توسکول کے 80 معصوم بچوں کو ڈرون کی غذا بنا دیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف سوات کے ایک سکول کی پندرہ سالہ بچی کو آسمان کی رفعتوں تک پہنچا نا سمجھ سے بالا تر تھا۔ ملالہ کو ملنے والے ایوارڈز کا سلسلہ دراز ہوتا چلا گیا اور شاید ہی کوئی ایسا ایوارڈ بچا ہو جو ملالہ کا نصیبہ نہ ٹھہرا ہو۔ اُسے امن کے عالمی نوبل ایوارڈ کے اُمیدواروں کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا اور جب یہ انعام کسی اور کی جھولی میں جا گرا تو لکھنے والوں نے یہاں تک لکھ دیا کہ ملالہ کا قد اِس ایوارڈ سے بھی اونچا ہے۔ انتہائی محترم جناب حامد میر نے تو عالمِ غیض میں یہاں تک کہہ دیا کہ ”اب شایدملالہ کے مخالفین کے سینوں میں ٹھنڈ پڑ گئی ہو گی۔

I am Malala
I am Malala

میں نے یہ سوچ کر اپنے آپ کو مطمعن کرنے کی کوشش کی کہ چونکہ اہلِ یورپ و امریکہ طالبان کے شدید مخالف ہیں اِس لیے ملالہ پر نوازشات کی بارش ہو رہی ہے پھر خبر آئی کہ ملالہ کی خود نوشت ”آئی ایم ملالہ” عنقریب منظرِ عام پر آ رہی ہے۔ میرا خیال تھا کہ سچّے اور سُچے جذبوں میں گُندھی ملالہ کی تحریر ٹھَک سے دل میں اُتر جائے گی اور اِس معصومانہ تحریر کی بدولت نسلِ نَو کے اندر انگڑائیاں لیتا خونِ گرم ”علمی انقلاب” کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔ جس میں یقیناََ نصرت و تائیدِ ربی بھی شامل ہو گی کیونکہ ربّ ِکردگار اپنے عالم بندوں سے ہی پیار کرتا ہے اور اُس کا تو اپنے محبوب ترین نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بھی اوّلین پیغام یہ تھا کہ ”پڑھ اپنے ربّ کے نام سے جس نے تمہیں تخلیق کیا ”۔اور یہ بھی اُسی کا فرمان ہے کہ ربّ کو جاننے والے اُس کے عالم بندے ہیں۔ علم کی فضیلت کو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں بیان فرمایا ہے کہ ”ایک عالم ایک ہزار عابدوں سے وقیع ہے لیکن جب میں نے ”آئی ایم ملالہ” جستہ جستہ پڑھی تو میری ملالہ کے ساتھ ہمدردی کراہت میں بدل گئی۔

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ملالہ کی معصومیت کو اُس کے باپ ضیاء الدین یوسف زئی اور برطانوی صحافی کرسٹینا لیمب نے مل کر کَیش کروایا اور”آئی ایم ملالہ” ضیاء الدین یوسف زئی اورکرسٹینالیمب کی مشترکہ کاوش ہے کیونکہ اِس کتاب میں جو تاریخی حوالے دیئے گئے ہیں اور جس طرح تحریر پر مضبوط گرفت نظرآتی ہے وہ ایک منجھے ہوئے لکھاری کا کارنامہ ہی ہو سکتا ہے ایک پندرہ سالہ بچی کی کاوش نہیں۔میں سمجھتی ہوں کہ جس نے بھی یہ کتاب لکھی، اُس نے اپنے خبثِ باطن کے ذریعے بہ اندازِ حکیمانہ اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی بھرپورسعی کی ہے۔مجھے تجزیہ نگاروں کے تجزیوں سے اِس حد تک تو مکمل اتفاق ہے کہ یہ کتاب ملالہ کی بجائے کرسٹینا لیمب نے لکھی اور ضیاء الدین یوسف زئی نے مواد فراہم کیا کیونکہ ایک پروفیسر ہونے کے ناطے میں پندرہ سولہ سالہ لڑکیوں کی ذہنی استعداد سے بخوبی آگاہ ہوںاور وثوق سے کہہ سکتی ہوں کہ ایسی پختہ تحریر اِس عمر کی لڑکیوں کے بَس کا روگ نہیں۔

البتہ ملالہ کو معصوم کہنے والوں سے مجھے بھرپور اختلاف ہے۔ وہ اتنی بھولی اور معصوم ہر گز نہیں جتنی نظر آتی ہے۔ ویسے بھی پندرہ، سولہ سال کی لڑکی کو بچی ہر گز نہیں کہا جا سکتا اور اُس وقت تو وہ ہر گز بچی نہیں رہتی جب ضیاء الدین یوسف زئی جیسا شاطر سائے کی طرح اُس کے ساتھ جُڑا ہو۔ ملالہ نے پاکستان، افواجِ پاکستان اور علماء کے خلاف جی بھر کے اپنے دل کی بھڑاس نکالی۔ وہ اپنی کتاب میں ایک طرف توآمر مشرف کی تعریف و توصیف کرتی ہے جبکہ دوسری طرف آئی۔ ایس۔آئی اور فوج کو طالبان کا ساتھی اور ہمدرد ظاہر کرتی ہے۔ پاکستانی علماء کے بارے میں اُس کا اندازِ تحریر انتہائی تحقیر آمیز ہے۔ قوم شاید اُسے اِس کوتاہی پر معاف کر دیتی( جس میں، مَیں تو بہرحال شامل نہیں) لیکن اُس نے تو گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملعون سلمان رُشدی کو بھی اِس قسم کی” خبیثانہ آزادیٔ رائے” کا اختیار دے دیا جس پر عالمِ اسلام کے ہر مسلمان کا تڑپ اُٹھنا ہی عین اسلام ہے۔ ملعون رشدی نے ”Satanic Verses” لکھ کر پورے عالمِ اسلام کے جذبات پر کاری ضرب لگائی جس پرپورے عالمِ اسلام میں شدید احتجاج ہوا اور بہت سے اعتدال پسند مغربی مصنفین نے بھی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اِس کتاب کو گھٹیا درجے کی کاوش قرار دیا۔ دنیا جانتی ہے کہ ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن کسی گستاخ ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں لکھا گیا ایک لفظ بھی ہماری غیرتِ ایمانی پر تازیانہ ہے لیکن ملالہ کی نزدیک ملّا اور اُن کے حواری سلمان رشدی جیسوں کی آزادیٔ اظہار کا حق چھین رہے ہیں۔ شاید وہ گُم کردہ راہ لڑکی اور اُس کا ایمان فروش باپ نہیں جانتے کہ یہ معاملہ ہمارے عقیدے اور ایمان کا ہے اور ہم اپنے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حُرمت و ناموس کی خاطر اپنی جان تک کو بھی نثار کر دینا عین عبادت سمجھتے ہیں ۔ضیاء الدین یوسف زئی نے تو اپنی بیٹی کو یورپ اور امریکہ میں قابلِ قبول بنانے کے لیے یہ گھٹیا ہتھکنڈا استعمال کیا لیکن ہمارا جذبۂ ایمانی کسی گستاخ یا اُس کے حواری کو کسی بھی قسم کی زباں درازی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا۔

ملالہ کہتی ہے کہ پہلے وہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی لیکن اب اُس کی نظریں پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ پر ہیں لیکن ہم کہتے ہیں کہ ”آئی ایم ملالہ” جیسی گھٹیا کتاب لکھنے کے بعد اُس نے پاکستان واپسی کے سارے راستے مسدود کر دیئے ہیں۔ بلّی اگر چھیچھڑوں کے خواب دیکھتی ہے تو یہ اُس کا حق ہے ۔ویسے بھی خواب دیکھنے میں ہرج ہی کیا ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Malala Malala Yousafzai Media Prof Riffat Mazhar swat taliban سوات طالبان
M. R. Malik
Previous Post خواب اور تعبیر
Next Post انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close