Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟

October 29, 2013 1 1 min read
Najeem Shah
Tower of Babel
Tower of Babel

کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام اور اْن کی قوم ایک ہی زبان بولتی تھی تاہم کچھ عرصے بعد انسان نے ایک مینار بنا کر آسمان تک پہنچنے کی کوشش کی جسے مینارِ بابل کہا جاتا ہے۔ یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سے سب سے اونچی عمارت تھی۔ اس عمارت کو شینار (موجودہ عراق) کے میدانی علاقہ میں تعمیر کیا گیا تھا اور پتھر کی بجائے پختہ اینٹیں لگائی گئی تھیں۔ مخروطی شکل کی یہ سات منزلہ عمارت تین سو یا تین ہزار فٹ اونچی تھی۔ اس مینار کی بنیادیں سب سے پہلے ایک یورپین نے 1914ء میں دریافت کیں لیکن مدت تعمیر کا اندازہ پھر بھی نہ ہوسکا۔

بعض روایات کے مطابق یہ برج یا مینار حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس زمانے کا بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتا تھا۔ خدا نے اس گستاخی کی سزا یہ دی کہ مینار کی مختلف منزلوں پر رہنے والوں کی زبانیں مختلف کر دیں تاکہ وہ ایک دوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں۔ ایک روایت یہ بھی ہے کہ چونکہ برج یا مینار کی منزلیں سات تھیں اور دنیا کے براعظم بھی سات ہیں، یوں ہر منزل پر رہنے والوں کی زبانیں مختلف کرکے انہیں ایک طوفان کے ذریعے دُنیا کے سات مختلف براعظموں میں اٹھا کر پھینک دیا گیا۔ تاہم جدید ماہرین لسانیت کا خیال ہے کہ زبانوں میں عقل کو چکرا دینے والاصوتی اور نحوی تنوع ہزاروں سال کے دوران رونما ہوا جبکہ چند ماہرین لسانیت ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اس تمام تر رنگا رنگی یا انتشار کے باوجود ساری کی ساری زبانوں کے ڈانڈے ایک ہی زبان سے ملتے ہیں۔ چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء بتاتا ہے کہ انسان بن مانس (بندر)کی نسل سے تھا جو اپنے ماحول کی وجہ سے تبدیل ہو کر ویسا ہو گیا جیسا کہ آج ہے۔

اس نظریہ کے حامی ابھی تک اس بات کا جواب نہیں دے سکے کہ حیات کی ابتداء کیسے ہوئی۔ اس کے برعکس قرآنی نظریئے کے مطابق ابتداء میں تمام انسان ایک اُمت اور ایک زبان تھے، پھر وہ مختلف ہو گئے یعنی اللہ نے اُمتِ واحدہ میں سے مختلف اُمتیں بنا کر انہیں جُدا جُدا کیا۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام سے انسان کی نسل کو آگے بڑھایا مگر تمام انسانوں کی شکلیں آدم جیسی نہیں بنائیں۔ قد و قامت، رنگ، آواز، عقل وغیرہ سب میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ اس بارے میں قرآن کریم کی سورة الروم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ”اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمین کی تخلیق (بھی) ہے اور تمہاری زبانوں اور تمہارے رنگوں کا اختلاف (بھی) ہے، بیشک اس میں اہلِ علم (و تحقیق) کیلئے نشانیاں ہیں۔” یہ تو ہر صاحبِ عقل جانتا ہے کہ اگر سب انسانوں کی شکلیں ایک جیسی ہوتیں تو پھر حسن و جمال کا کوئی قصہ کہانی نہ ہوتی۔ اسی طرح اگر پوری دْنیا کا موسم ایک ہوتا اور پوری زمین ایک جیسی ہوتی، سب لوگوں کی عقل اور سمجھ بوجھ ایک جیسی ہوتی تو کوئی علمی اختلاف نہ ہوتا بلکہ یوں کہہ لیں کوئی علمی شغف نہ ہوتا۔

تمام اشیائے خوردنوش کا ذائقہ ایک جیسا ہوتا تو ایک علاقے میں ضرورت سے زائد اشیاء کی پیداوار کی خرید و فروخت ممکن نہ ہوتی۔ لہٰذا معلوم ہوا یہ مختلف زبانیں، لہجے، اسلوب وغیرہ اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مختلف مذاہب، گروہوں اور قوموں کی زبان میں تفریق پیدا کر دی ہے تاکہ ہر ایک کی الگ پہچان اور شناخت ممکن ہو سکے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زبان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک الٰہی عطیہ ہے۔ زبان جو بڑی اہمیت رکھتی ہے یہ وہ خاص صفت ہے جو انسان کو دوسرے زندہ عالم سے نمایاں کرتی ہے۔

Quran
Quran

قرآن پاک کی سورة الرحمن میں تخلیق انسان کے بعد جس پہلی بڑی نعمت خداوندی کا حوالہ دیا گیا ہے وہ اس کے نطق و بیان کی قوت ہے یعنی زبانوں کا ظہور بھی انسانی معاشرے کے ارتقائی عمل کا حصہ ہے۔ قرآن کے نظریہ کی روشنی میں یہ قیاس آرائی غلط ثابت ہو جاتی ہے کہ بابل کے مینار پر خدا نے انسانوں کو زبان کے اعتبار سے الگ کرنے کے لیے بگاڑ پیدا کیا جبکہ یہاں ڈارون کے نظریہ ارتقاء کی بھی نفی ہوتی ہے۔ سننے میں تو یہ نظریہ بڑا ہی دلچسپ ہے اور اسی لیے اس پر نہ صرف سینکڑوں کہانیاں اور کتابیں لکھی جا چکی ہیں بلکہ متعدد فلمیں بھی بن چکی ہیں مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ اس وقت دنیا میں ایک محتاط اندازے کے مطابق چھ ہزار سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ہر زبان اپنے مطالب اور گرائمر رکھتی ہے اور ہر زبان کی ادائیگی اور لہجہ بھی مختلف ہے۔ یہ زبانیں زیادہ تر قوموں اور خطوں کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں مگر کچھ زبانیں ایسی ہیں جو ایک سے زیادہ قوموں اور خطوں میں بولی جاتی ہیں۔ آج انسان جس ترقی پر پہنچا ہے اس میں زبان کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اب یہاں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ روئے زمین پر جس قدر مختلف زبانیں بولنے والے لوگ، قبائل اور قومیں رہتی ہیں اگر سب ایک انسان کی اولاد ہیں تو ان اَولین انسانوں کی پہلی زبان کونسی تھی۔

عبرانی، سریانی، عربی اور سنسکرت زبانوں کا شمار دُنیا کی قدیم ترین زبانوں میں ہوتا ہے مگر بنی نوع انسان کی پہلی زبان کے بارے میں تاریخ کی کتابیں اختلافات سے بھری پڑی ہیں۔ قرآن کے مطابق حضرت آدم علیہ السلام کو جو چیز دوسروں سے نمایاں کرتی تھی وہ زبان کا علم تھا جس کی برتری نے حضرت آدم علیہ السلام کو خلافت تک پہنچایا۔ حضرت عبداللہ بن عباس سے ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کی زبان عربی تھی لیکن جب انہوں نے اس درخت کا پھل کھایا کہ جس کے کھانے سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا تھا تو عربی زبان ان سے چھین لی گئی اور وہ سریانی زبان بولنے لگے۔ پھر جب اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کر دی تو عربی زبان بھی انہیں دوبارہ عطاء کر دی گئی اور جب وہ جنت سے دنیا میں آئے تو ان کی زبان عربی تھی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضرتِ انسان نے ابتداء سے ہی ایک سے زائد زبانیں بولنا شروع کر دی تھیں اور پھر جب حضرت آدم علیہ السلام کے بعد ان کی اولاد سے دُنیا آباد ہونی شروع ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی نسل پروان چڑھائی جو دنیا میں چہار سُو پھیل گئی تو ان کو مختلف قبیلوں اور گروہوں میں بھی بانٹ دیا گیا۔ ان قبیلوں اور گروہوں میں جب دیگر زبانوں نے جنم لیا تو پھر ہر قوم اور ہر زبان میں اللہ تعالیٰ نے اپنے انبیاء و رسل بھیجے تاکہ وہ اپنی قوم کو ان کی اپنی ہی زبان میں احکام الٰہی کی تعلیم دے سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو صحیفے اور کتابیں اپنے نبیوں پر نازل فرمائیں (یہ صحیفے اور کتابیں بہت سی ہیں جن کی گنتی یقینی طور پر معلوم نہیں البتہ ان میں جو چار کتابیں مشہور ہیں) ان میں توریت حضرت موسیٰ علیہ السلام پر عبرانی زبان میں، زبور حضرت دائود علیہ السلام پر سریانی زبان میں، انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر عبرانی زبان میں نازل کی گئی جبکہ قرآن مجید حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عربی زبان میں اُتارا گیا۔

قرآن کریم میں مختلف قوموں اور قبیلوں کی ہدایت کیلئے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے جانے کا تذکرہ ملتا ہے۔ یقیناً ان میں بیشتر انبیاء کی زبانیں بھی مختلف ہوں گی اور اُن پر جو آسمانی صحیفے نازل ہوئے وہ بھی کسی ایک زبان تک محدود نہیں ہوں گے۔ آج مسلمانوں کی سب سے بڑی زبان عربی ہے لیکن ساتھ ہی اُردو اور فارسی جیسی کئی چھوٹی زبانیں بھی موجود ہیں۔ اسی طرح عبرانی اگر اہلِ کتاب کی زبان ہے تو ساتھ ہی انگریزی، سپینش اور فرانچ وغیرہ بھی بولی جاتی ہیں۔ سنسکرت ہندوستان کی قدیم زبان سمجھی جاتی ہے۔ اہلِ ہنود کے قدیم مذہبی، فکری اور تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔

فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اس سے ہندی، پراکرت اور پالی برج نے جنم لیا۔ دُنیا میں ہزاروں زبانوں کا پیدا کرنا یقینا اللہ تعالیٰ کی قدرت کی ایک بہت بڑی نشانی ہے۔ ایک انسان ہزاروں اور لاکھوں کے مجمع میں صرف اپنی زبان اور اپنے لہجے سے پہچان لیا جاتا ہے کہ یہ شخص فلاں ملک اور علاقہ کا باشندہ ہے اور صرف زبان ہی اس کا مکمل تعارف کرا دیتی ہے۔

Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر: نجیم شاہ

Share this:
Tags:
Najeem Shah people Qur'an speak انسان زبان
Prof Riffat Mazhar
Previous Post میں ملالہ ہر گز نہیں
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/10/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close