Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیوزی لینڈ سے صلیبی حملوں کا آغاز

March 17, 2019 0 1 min read
New Zealand Incident
New Zealand Incident
New Zealand Incident

تحریر: عتیق الرحمن

اللہ تعالیٰ نے جب انسان کی تخلیق اور اپنی نیابت دنیا میں عنایت کرنے کا فیصلہ فرشتوں کے بھرپور اجلاس میں کیا تو فرشتوں کی جانب سے واضح کیا گیا کہ انسان جس کی تخلیق مطلوب و مقصود ہے اس کی سرشت میں کشت و خون کا بازار کرنا شامل ہے کہ یہ ممنون و احسان مند ہونے کی بجائے سرکش و طاغی بنتے ہوئے زمین میں فتنہ و فساد بپاکرے گا۔سورہ بقرہ میں مذکور اس ساری رواداد کا خلاصہ اور ماحصل یہ نکلا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے۔یعنی اگر انسانوں میں سے اکثریت ظالم و جابر اور انسانیت کے نام پر داغ بنے گی تو یہی انسان ہی ہوں گے جوعدل و انصاف،امانت و دیانت اور کائنات کے حسن کو اپنے حسن انتظام و ارادہ سے دوبالا بھی کریگا۔البتہ رب کریم نے انسان کو عالم ارواح کے وعدوں اور مقصد تخلیق پر سختی سے عمل داری پر کاربند رہنے کے لیے انبیاء علیھم السلام مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے انسان کو گھٹا ٹوپ اندھیروں اور ظلمتوں سے نکال کر اس کی حیات کو بقع نور بنا دیا۔

اگرچہ قوم عاد، قوم ثمود، قوم نوح،قوم شعیب، بنی اسرائیل وغیرہ اقوام کے پاس جو انبیاء تشریف لائے ان میں سے بہت کم پیغمبروں کی تعلیمات پر ایمان لائے باقیوں نے ناصرف پیغمبروں کی نافرمانی کی بلکہ ان کی تعلیمات کا مذاق اڑانے کے ساتھ خود انبیاء کو طرح طرح کی اذیتیں دیتی رہیں ہیں جس کا نتیجہ ہے کہ وہ اللہ کے دردناک عذاب میں مبتلا کیے گئے۔انسان کی یہ سرکشی پیغمبر آخرالزمان حضرت محمد مصطفیۖ کی بعثت کے بعد بھی جاری رہی ۔تورات ، انجیل اور زبور،صحائف میں آخری نبی کی بشارت موجود ہوتے ہوئے اور جابجا چھٹی صدی عیسوی میں یثرب میں یہود و نصاریٰ کی جانب سے یہ تصور دینے کے نبی کا یہاں ظہور ہوگا۔مگر جب اللہ تعالیٰ نے نبوت کی عظیم ذمہ داری بنی اسحاق و بنی اسرائیل سے لے کر حضرت ابراہیم کے فرزند ارجمند حضرت اسماعیل کی نسل میں منتقل کی تو تمام تر شواہد کے باوجود بھی یہودیوں اور عیسائیوں نے صرف اس لیے آپۖ کی پیروی سے انکار کیا کہ وہ قریش اور بنی اسماعیل میں سے ہیں۔

خاتم النبیینۖ پر ایمان نہ لانا تو ان کا ذاتی مسئلہ تھا اور اس کی سزا سے دوچار آخر ت ہونا پڑتا لیکن یہود و نصاری عرب کے ہوں یا سلطنت روم کے سبھی نے آپۖ کو بہتیرے حیل و حجت اور طرق سے نقصان پہنچانے کی سعی و کوشش کی ۔ تاریخ انسانی شاہد ہے کہ عیسائی و یہودی مذہب کے پیروکاروں کے قلوب و اذہان میں انتقام کا جذبہ اس قدر عروج پر پہنچ چکا تھا کہ جب جب ان کو موقع ملا مسلمانوں سے نبرد آزماہونے کے بعد قیادت و سیادت سنبھالنے کا تو انہوں نے بدترین انداز سے مسلمانوں کی نسل کشی کی۔ باوجود اس کے کہ مسلمانوں نے آفاق پر بارہ سوسال تک تقریباً حکومت کی تو کہیں بھی کسی بھی موقع پر مسلم فاتحین نے یہودی و نصاری اہل کتاب تو درکنار مشرکین و منافقین کو بھی تہہ تیغ نہیں کیا ماسوائے اس کے کہ بقدر جرم ان کو سزائیں ضروردینے کے چونکہ بجز اس کے ریاست اسلام مستحکم ہوہی نہیں سکتی۔اس میں عہدنبوی و عہد خلفاء الراشدین اور اموی،عباسی، سلجوقی، ایوبی، عثمانی عہد اس پر دال ہیں کہ مسلمانوں نے کس طرح غیر مسلموں کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کی ہے۔

تاہم یہود و نصاری نفرت و لغزت کی آگ میں جلنے کی وجہ سے اس قدت کندن بن چکے تھے کہ انہوں نے مسلمانوں کو گزند پہنچانے کے لیے سیاسی و مذہبی اور قومی و علاقائی عصبیت کو مجتمع کرتے ہوئے صلیبی جنگ کی داغ بیل ڈالی اس کے نتیجہ میںآٹھ سے زائد حملے کیے گئے جب انہی کامیابی ملی تو مسلمانوں کا بدترین قتل عام کیا اور انسانیت سوزمظالم سے عورتوں اور بچوں کو بھی گذارا گیا لیکن فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی نے جب صلیبیوں سے عرض مقدس واگزار کرائی تو وہاں علاوہ ان کے کسی کو زک نہیں لگی جو میدان جنگ میں کسی طور شریک ہوا۔برطانیہ و فرانس ،اٹلی و یورپ نے جب نشاة ثانیہ حاصل کی اور خلافت اسلامیہ عثمانیہ کے بستر کو لپیٹ دیا تو اس کے بعد انہوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو اپنی سازشوں اور چیرہ دستیوں کا نشانہ بنایا باوجود اس کے کہ مغرب کی اس جدید ترقی کے محرک و مصدر اول مسلمان ہی ہیں کہ جن سے انہوں نے اندلس و قرطبہ میں سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرکے یہ عروج پایا۔

جب سے عیسائی و یہودی مذہب کے ماننے والوں نے دنیاکی زمام اقتدار سنبھالی ہے اس کا بغیر عصبیت کے مطالعہ کیا جائے تو واضح معلوم ہوجاتاہے کہ انہوں نے اس کائنات کواور اس میں بسنے والے انسانوں کو مادی ترقی تو ضروردی ہے کہ جہاز،ٹیکنالوجی، ایٹم، آسائش و راحت ،علاج و معالجہ کے جدید ذرائع ایجاد کرلیے لیکن دوسری جانب خدا کی بستی کو ایک دکان سمجھتے ہوئے اپنے سے کمزور کو مسل دینے کی کوشش برابر جاری رکھی کہ عراق وفلسطین، شام و عراق ،ہیروشیما،ناگاساکی، ہولوکاسٹ جیسی خونی داستانیں پڑھ کر انسان کو خوف آنے لگتا ہے کہ انسان ہی انسان کا اور اپنے گھر یعنی زمین کا اس قدر دشمن بھی ہو سکتا ہے۔

اسی کا تسلسل ہے کہ فلسطین ، عراق و شام اور افغانستان و کشمیر میں جہاں مسلمانوں کا قتل عام صرف اس لیے کیا گیا کہ وہ مسلمان ملک ہیں اور اسلام کو دنیا بھر میں غالب کرنے کا عزم رکھتے بذریعہ دعوت اور حکومت ۔اسلام کا یہ آفاقی پیغام ہے کہ ہر مظلوم کا ساتھ دینا ہے اور ظالم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جانا ہے ۔ مسلمانوں کی اس عالمی سوچ سے مغرب خوف زدہ ہے۔زندگی کے حقیقی سکون سے دور نکل جانے کی وجہ سے خود اہل مغرب دارین کی خوشنودی کے حصول کے لیے جوق درجوق حلقہ بگوش اسلام ہورہے ہیں تو اب ان کو پھروہی خطرہ محسوس ہونے لگا ہے کہ ان کے ہاتھ میں صرف ایمان کی دولت ہے اور اس کے ذریعہ یہ ہم سے پیش قدمی کررہے ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو چھٹی ساتویں صدی کا سا ایک تاریک دور مغرب کو دیکھنا پڑ سکتا ہے۔

اسی انتقامی آگ کا شاخسانہ ہے کہ مغرب صلیبی حملوں کا ایک بار پھر آغاز کرنے کی منصوبہ بندی کررہاہے اس نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے،عراق و فلسطین اور افغانستان کو خاک و خون میں لت پت کرنے کے باوجود اس کو سکون نہیں مل رہاتو اسی سبب انہوں نے اب دہشت گردی و سفاکی کو شعار بناتے ہوئے برطانیہ ،امریکہ دیگر ممالک کے بعد اب نیوزی لینڈ میں 15مارچ 2019جمعہ کو خون کی ایسی خوفناک ہولی کھیلی ہے کہ نماز جمعہ اداکرنے والے نمازیوں کو حالت نماز میں ہی شہید کردیا گیا۔ تشویشناک بات تو یہ ہے کہ بجائے اس کے کہ اس جرم کی پردہ داری کی جاتی ایک حملہ آور اس ساری کارروائی کو فیس بک پر نشر کرتارہا۔دومسجدوں میں یہ صلیبی حملے ہوئے اور ان میں 50 سے زائد مسلمان شہید ہوئے ۔ اس سب کے باوجود اطمینان کی بات یہ ہے کہ مسلمان شہادت کی موت کو سینہ پر سجالینے کے بعد پھر بھی اس کا ربط و تعلق اللہ کے دین کی پیروی سے نہیں کٹا اور انہوں نے انہی مساجد میں نماز عصر ادا کی۔

نیوزی لینڈ اور یورپ میں مسلمانوں کے خلاف جوسازشیں تیار ہورہی ہیں ان سے کوئی فرد ناواقف نہیں ہے۔ تاہم عیسائی و یہودیوں کے نمک خوار موم بتی مافیا اب عنقا ہوگئے ہیں کہ اگر یورپ میں ایک اینٹ بھی اپنی جگہ سے ہل جائے تو اس کو اس قدر الیکڑانک و پرنٹ میڈیا اور عوامی مقامات پر اس ضرور کے ساتھ اجاگر کرتے ہیں کہ دنیا میں ناختم ہونے والا طوفان آگیا ہے اور اس کی آڑ میں مسلمانوں کے ملکوں کے ملک کو تہہ بالا کردیا جاتاہے۔ مگر اب وہ سب امن کی آشا چلانے والے سب ناپید ہیں ،اقوام متحدہ ،یورپ کے تمام ترنفرت و تعصب کا نشانہ مسلمان ناکردہ جرم کی سزا میں تو بنے مگر خود مغرب میں جاری سالوں سے مسلمان دشمنی اور نسل کشی کا کوئی بھی امن کا پیمبر آواز اٹھانے کو تیار نہیں ہے ۔یہ منافقانہ اور دوہرارویہ انسانوں کی اس وسیع و عریض بستی میں گھنے جنگل میں ایک چنگاری لگادینے کہ مترادف ہے اور ناجانے اس کا انجام کیا ہوگا۔ اگر مسلمان کے ہاتھ سے ایک مغربی قتل ہوجائے تو وہ دہشت گردی بن جاتاہے اور اگر منظم منصوبہ بندی کے ساتھ بیک وقت 5سے زائد لوگ دومسجدوں میں 50سے زائد لوگوں کو شہید کردیں تو اس کو بدحواس،ذہنی مریض و پاگل قراردیکر چھپانے کی کوشش کی جائے ۔یہ کیسا نظام انصاف ہے؟؟

مسلمان شہادت کو اپنے لیے سعادت سمجھتاہے اور راہ خدا میں بحالت نماز اگر جان جان آفریں کے سپرد ہوجائے تو اس سے بڑھ کر سعادت کیا ہوگی۔لیکن قتل بازاری کا یہ سلسلہ خود انسانوں کی اس بستی کے لیے نقصان دہ ہے اور اس پر سنجیدگی کے ساتھ اقوام عالم کو بالعمو م اور بالخصوص مغرب کو اپنے دوہرے معیار پر غور کرنا ہوگا وگرنہ مسلمان یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ یہ صلیبی حملوں کی تیاری ہورہی ہے اور مسلمان ملکوں اور خود مسلمانوں کو اس کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔نیوزی لینڈ کے اس واقعہ کی مذمت اور آزادانہ تحقیقات کے لیے 58اسلامی ممالک اپنا بھر پورسفارتی کردار اداکریں۔اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے جو میرے دین پر کاربند ہوگا اور اس کی نشر و اشاعت اور اس پر عمل کرکے مدد کرے گا تو اللہ جل شانہ ضرور اس کو دنیا پر غلبہ عنایت کرے گا۔اللہ تعالیٰ تمام شہدا کی شہادتوں کو قبول اور تمام مسلمانوں کی حفاظت اور اسلام کی سربلندی کا انتظام پیدا فرمائے۔آمین

Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman

تحریر: عتیق الرحمن

Share this:
Tags:
Atiq-ur-Rehman attacks Conspiracies justice muslims nation new zealand start آغاز انصاف حملوں سازشوں قوم مسلمانوں نیوزی لینڈ
Inflation
Previous Post عوامی نمائندوں نے مہنگائی کم کرنے کی بجائے اپنی تنخوائیں بڑھا لیں
Next Post بیچاری بھارتی فوج
Indian Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close