Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 30/12/2013

December 30, 2013December 30, 2013 0 1 min read

بلدیاتی الیکشن میں برادری اور اہلیان علاقہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے
اٹک (این این اے) بلدیاتی الیکشن میں برادری اور اہلیان علاقہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے کامیابی کی صورت میں علاقائی مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کر و نگا میں سیاست کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں اور ہم اسی سلسلہ کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے علاقہ کے لئے سوئی گیس پریشر ،بے روزگاری اور دیگر مسائل کا انبار اہلیان علا قہ کے لئے پریشان کن صورت حال پیدا کر رہا ہے ہر سطح پر ہماری موثر آواز عوام کے حقوق کے لئے ہی اٹھے گی ان خیالات کا اظہا ر امیدوار جنرل کونسلر یونین کونسل شین باغ وارڈ نمبر2محمد طارق نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انجمن نوجوانان اسلام تحصیل اٹک کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ حافظ محمد طیب میلادی چیئرمین
اٹک(این این اے) انجمن نوجوانان اسلام تحصیل اٹک کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ حافظ محمد طیب میلادی چیئرمین اے این آئی تحصیل اٹک منعقد ہواتلاوت و نعت کے بعد ملکی صورت حال کا جائزہ لیا گیا،صاحبزادہ طیب میلادی نے کہا کہ ملک اسوقت مشکلات سے دوچار نازک موڑ پر کھڑا ہے،حکومت ملک میں نظام مصطفی کا عملی نفاذ کرکے ملک کو امن و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے نوجوان ملک و ملت کا سرمایہ ہیں،متحد ہو کر ملکی استحکام میں کردار ادا کریں ،انقلاب جب بھی آیا نوجوان ہی لے کر آئے ۔تاریخ گواہ ہے کہ طارق بن زیاد،محمد بن قاسم،سلطان نورالدین زنگی،سلطان صلاح الدین ایوبی اور ٹیپو سلطان جیسے جوانوں نے اپنے اپنے دور میں اسلامی انقلاب برپا کیے،وطن عزیزکے نوجوان انجمن نوجوانان اسلام کا دست و بازو بن کر ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کی راہ ہموار کرنے میں کردار ادا کریں تاکہ ملک کا ہر فرد سکون کی زندگی گزارسکے حافظ طیب میلادی نے کہا کہ عصر حاضر کے عظیم نوجوان مجاہد،عاشق رسول ۖغازی ملک ممتاز حسین قادری کی ناموس رسالت کے حوالے سے کی گئی ہمت،بہادری اور جرات پر انہیں خراج تحسین اور انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں غازی ممتاز قادری حضور ۖ کے منظور نظر ہیں لہذا حکومت انکوپابند سلاسل کرکے اپنے لیے دوزخ کی آگ اکھٹی نہ کرے بلکہ غازی کو جلد از جلد باعزت رہا کرے اجلاس میں اے این آئی تحصیل اٹک کے ناظم اعلیٰ محمد نعیم اسلم،سیکرٹری انفارمیشن قاری محمد یاسر اعوان قادری،حافظ ذیشان نقشبندی،حافظ حمد رمضان حقانی،حافظ احسن علی اور اے این آئی تحصیل اٹک کے دیگر عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور علما شیعہ کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی نے جنڈ کا دورہ کیا
اٹک(این این اے) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور علما شیعہ کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی نے جنڈ کا دورہ کیا انہوں نے ملک ابراہیم ،ملک عشطر کی والد ہ محترمہ ،ملک عظمت علی ،ملک آصف کے والد محترم اور ملک غلام حر کی زوجہ محترمہ کی وفات پر ان کے خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر جنڈ کے دفتر میں تحصیل جنڈ کی پندرہ یونین کونسلوں کے لیے چیئرمین ،وائس چیئر مین کونسلرز
اٹک(این این اے) اسسٹنٹ کمشنر جنڈ کے دفتر میں تحصیل جنڈ کی پندرہ یونین کونسلوں کے لیے چیئرمین ،وائس چیئر مین کونسلرز کے لیے 599افراد میدان میں آگئے جبکہ میونسپل کمیٹی جنڈ کے 63افراد نے ٹی ایم اے کی گیارہ سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کر وائے اب اعتراضات ،جانچ پڑتال کے بعد 13جنوری کو حتمی فہرست جاری کی جائے گی کئی امیدواروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے اپنے حلقے میں کئی جعلی ووٹوں کا اندراج کروایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چناب کالج آف ایڈوانس سٹڈیز کے ذریعے ہونے والے میوزیکل پروگرام میں راولپنڈی ڈویژن سے تعلق والے طلبا و طالبات اور صحافیوں کی ریکارڈ شریک
اٹک(این این اے) چناب کالج آف ایڈوانس سٹڈیز کے ذریعے ہونے والے میوزیکل پروگرام میں راولپنڈی ڈویژن سے تعلق والے طلبا و طالبات اور صحافیوں کی ریکارڈ شریک ہو کر ثابت کر دیا کہ یہ کالج راولپنڈی ڈویژن کا مقبول ترین کالج ہے ان خیالات کا اظہار چناب کالج کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بابر خان ، انچارج شعبہ داخلہ کامران خان نے صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں بتایا ان کا کہنا تھا کہ چناب کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ندیم کی طرف سے مستقبل میں ضلع اٹک کے طلبا کو دی جانے والی رعایت نہ صرف جاری رکھی جائیں گی بلکہ طلبا کے کوٹے میں بھی اضافہ کیا جائے گا ادارہ طلبا کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح تک بھی نہ صرف رہنمائی بلکہ ہر طرح کی رعایت فراہم کرے گا ڈائریکٹر چناب کالج اس کو جہاد سمجھ کر میدان میں لائیں ہیں اور بغیر کسی حکومتی سرپرستی کے باوجود غریب عوام کے طالب علموں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

)بہاول پورقتل ناجائز اسلحہ منشیات سمیت مختلف وارداتوں میں مقدمات درج تفصیل کے مطابق خیرپورٹامیوالی کے علاقہ
بہاول پور(این این اے)بہاول پورقتل ناجائز اسلحہ منشیات سمیت مختلف وارداتوں میں مقدمات درج تفصیل کے مطابق خیرپورٹامیوالی کے علاقہ میں پچاس سالہ منظوراحمدکوگذشتہ روز نامعلوم افراد نے بھانے میں سوتے ہوئے سر میں آہنی راڈ مارکرہلاک کردیا شوکت مرتضی نامی شخص کے درخواست پر پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹرمنظورملک کے خلاف دوچیک مالیتی 18 لاکھ اور24 لاکھ ڈس آنرز ہونے پر تھانہ کینٹ بہاول پورنے الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ایک اورواقعہ میں فریدگیٹ پرناکہ بندی کے دوران تلاشی پر غلام یسین سے تین بوتل شراب ولائیتی برامد تھانہ کوتوالی نے گرفتارکرلیا تھانہ دھوڑ کوٹ نے اشتہاری ملزم شاہ محمدکوگرفتار کرکے اسکے قبضے سے ناجائزپسٹل برامدکرلیا مسافرخانہ میں ناکہ پر تلاشی کے دوران محمدیسین سے پسٹل برامد ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا تھانہ مسافرخانہ نے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیزرٹ برانچ اورسوکڑمانئر یزمان ،کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کی غیرقانونی کٹائی تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات
بہاول پور(این این اے) ڈیزرٹ برانچ اورسوکڑمانئر یزمان ،کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کی غیرقانونی کٹائی تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کے گارڈ اعظم نے مبینہ طورپر ڈیزرٹ برانچ نہراورسوکڑ مانئر کے کنارے پرموجود کروڑوں روپے مالیت کے سوکھے اورسرسبز درخت کٹواڈالے زرائع کے مطابق مذکورہ گارڈکوڈی ایف او کی مکمل سرپرستی حاصل ہے متعددباربارشکایات کرنے کے باوجود اسی گارڈ کے خلاف کاروائی عمل میں نہ لائی گئی علاقے کے رہائشیوں نے محکمہ جنگلات کے اعلی حکام سے نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کامطالبہ کیاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملک امن سے ہی ترقی اورخوشحالی آسکتی ہے قیام امن معاشرے میں لانا ہماری اجتماعی وانفرادی زمہ داری ہے
بہاول پور(این این اے) ملک امن سے ہی ترقی اورخوشحالی آسکتی ہے قیام امن معاشرے میں لانا ہماری اجتماعی وانفرادی زمہ داری ہے اور سب کواس میں اپناکرداراداکرناہوگا ان خیالات کااظہار مقامی ہوٹل میں شعورفاونڈیشن کے صدر سیدعلی حمیدنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ فردسے لیکرسماجی تنظیمی ڈھانچے تک سب کواس نظریہ کوسمجھنے کی ضرورت ہے بلاشبہ اسی نظریہ کاشعور ایک ایسے معاشرے کوتشکیل دیگا جس میں ملک کے ہرشہری کوخوشحال اورپرامن ترقی کے برابرمواقع میسر آسکیں گے این جی او اسی مقصد کولیکر اپنی آواز معاشرے کے ہرفرد اور اقتدارکے ایوانوں تک پہنچارہی ہے انہوں نے کہاکہ ہماری اس جدوجہد کامقصد صوبہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں بسنے والے پرامن اور عظیم تاریخی ورثہ کے مالک لوگوں کواس پرامن نظریہ سے روشناس کراناہے جواس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ معاشرے کے ہرباشندے کوملکی ومعاشرتی قوانین کے دائرہ کار میں ترقی کرنے کیلئے ایک پرامن اورترقی پذیرمعاشرے کے قیام کامکمل حق حاصل ہے اس موقع پر آفتاب نوازمستوئی جام یاسر ایڈوکیٹ بھی موجودتھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

)ایگزیکٹو ممبر صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن چوہدری ڈاکٹر محمد مسعود نے کہا
بہاول پور(این این اے)ایگزیکٹو ممبر صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن چوہدری ڈاکٹر محمد مسعود نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کے دورہ بہاول پور کے موقع پر بھرپور احتجاج کریں گے اور اُنہیں یاد دلائیں گے کہ اُنہوں نے گزشتہ دورہ کے دوران جو بھی وعدے صادق پبلک سکول کے معاملات کو درست کرنے کے حوالے سے کئے اور ہماری جو بھی سفارشات منظور کی تھیں اُن پر آج تک کوئی عمل درآمد نہیں ہوا اور نہ ہی صادق پبلک سکول کے پرنسپل سمیت دیگر معاملات کو حل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے متوقع دورہ بہاول پور کے موقع پر صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن بھرپور اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاج کرے گی اور ہماری کوشش ہوگی کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کرکے اُنہیں اُن کے گزشتہ دورہ کے حوالے سے کرائی جانے والی یقین دہانیاں یاد کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احاطہ کے تنازعہ پر تصادم میں چارخواتین سمیت پانچ افرادزخمی
پیرمحل (این این اے ) احاطہ کے تنازعہ پر تصادم میں چارخواتین سمیت پانچ افرادزخمی ہونے سمیت مختلف تنازعات میں دس افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر671/12گ ب میں احاطہ کے تنازعہ پر تصادم میں چار خواتین جن میں روبینہ ، ثمینہ دختران فضل ، صفیہ زوجہ ایوب ، عرج ایوب دختر ایوب، اور ضعیف العمر دلشاد احمد ولد علی محمد شدید زخمی ہوگئے چک نمبر 266گ ب کے رہائشی محمد اشرف ولد امیر خان کو چک نمبر660/1گ ب میں شہبازوغیرہ تین کس افراد نے تشددکرکے نقدی چھین لی چک نمبر694/36گ ب کے رہائشی محمد شکیل ولد یوسف علی کو موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کرنے پر پانچ کس افراد نے زخمی کرڈالا چک نمبر765گ ب کے رہائشی عبدالغنی ولد منظور احمد کو احمد یار کے کتے نے کاٹ کر شدید زخمی کرڈالاچک نمبر703/45گ ب کے رہائشی محمد ارشد ولد عبدالغفور کو پانی لگاتے ہوئے تین کس افراد نے لوٹنے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر تشددکرکے زخمی کرڈالا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چوہدری شاہد آرائیں سماجی شخصیت کسان راہنما نے اپنے بیان میں کہا
پیرمحل (این این اے )چوہدری شاہد آرائیں سماجی شخصیت کسان راہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی صوبائی حکومت ہر ضلعی صوبائی اور وفاقی سطح پرملک بھرمیںزرخیز آباد زمینوں پر تعمیر ہونے والی سکیموں ، پلازوں ، کالونیوں کو ختم کریں اور خلاف قانون قرار دیکر ان پر فصلیں اگائی جائیں غذائی بحران پر بھی قابو پانے کے ساتھ ساتھ ملک میں زرخیزی اور ماحولیاتی آلودگی کم ہو، اگر اب یہ فیصلے نہ کیے گئے تو پھر یہ بحران پاکستان کوقحط سالی کی طرف لے جائیگا وفاقی صوبائی حکمران مثبت اقدامات سے بحران پر قابوپاسکتے ہیں ملک کودرپیش سماجی رفاعی مسئلہ ہے۔ پاکستان زرخیز ملک ہے جس کا زیادہ ترانحصارزراعت پر ہیںسابقہ حکومت نے ایسے حالات پیداکردیے کہ لوگوں نے لالچ میں آکر زرخیز زمینوں پر آبادیوں کا لونیاں ، پلازے ، بناڈالے اپنے ملک کی زرعی زمین کوتنگ کردیا حالانکہ جاپان جیسے ممالک نے مصنوعی فارمنگ سے اپنے ملک کی بنجرزمین کو قابل کاشت بناڈالا اب بھی وقت ہے حکمران ، اپوزیشن ارکان مل کر قانون بنائیں کہ آباد زرخیز زمینوں پر نہ تو کوئی کالونی پلازہ ، چھاونی بنائی جائے گی بلکہ بنجر زمینوں ، غیر آباد علاقوں میں یہ سکیمیں بنا کر ان زرخیز زمینوں سے فصلیں حاصل کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا
اسلام آباد (این این اے ) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ عوامی دکھو ں کا مدا و ائے کا دعو یٰ کر نے والی مسلم لیگ حکو مت نے سات ماہ میں مہنگا ئی کے نئے ریکار ڈ قائم کیے ہیں۔آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر حکمران عوام اور ملک کو مسائل کے دلدل سے نہیں نکال سکتے ۔ قائد اعظم کی سب سے بڑی تمنا تھی کہ وہ مسلمانوں کو آزاد و سربلند دیکھیں مگر موجودہ حکمرانوں نے اپنے قائد کی تعلیمات کو فر اموش کر تے ہوئے امریکی غلامی کا طوق گلے میںڈال دیاہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی نیلو ر کی تر بیتی نشست سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان ،راجہ طارق محمود ،راجہ افتخار حید رنے بھی خطاب کیا ۔میاں محمد اسلم نے کہا مسلم لیگ ن نے انتخابات میںجو منشو ر پیش کیا تھا اقتدار میں آنے کے بعد ان کا فعل اس کے بر عکس ہے ملکی کی تاریخ کی بلند تر ین مہنگائی ،بے رو ز گاری نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے جبکہ حکمرانوں کے ملکی اور غیر ملکی اثاثو ں میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے ۔تر بیتی نشست سے خطاب کر تے ہو ئے زبیر فارو ق خان نے کہااگر قوم مو جو د ملکی بحرانو ں سے چھٹکارہ چا ہتی ہے تو اُسے اللہ سے ڈرنے والے حکمرانوں کا انتخاب کر نا ہو گا اور یہ تب ہی ممکن ہے جب لو گ بے خو ف ہو کر اپنا ووٹ کا دُرست استعمال کر یں۔انھوں نے کہا جماعت اسلامی نے اقتدار اور اقتدار کے باہر رہتے ہوئے اپنے دیانت دار کردار سے عوامی خدمت اور اہلیت کو ثابت کیا ہے ۔ پاکستان کی قومی سلامتی اور آزادی و خود مختاری کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیںجبکہ حکمرانوں کی بے حسی اور بے بسی سب کے سامنے ہے ایسے میں جماعت اسلامی عوامی شعور کی بیداری کے ساتھ ملک کو آزاد ، خود مختار اور باوقار بنانے کی جدو جہد جاری رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوجوانوں کے روزگار کے لئے ٹیمی فوڈز پرائیوٹ لمیٹڈ کے ایم،ڈی چوہدری مشرف گلزار نے دبئی کی بسیڈکمپنی
راولپنڈی (این این اے) نوجوانوں کے روزگار کے لئے ٹیمی فوڈز پرائیوٹ لمیٹڈ کے ایم،ڈی چوہدری مشرف گلزار نے دبئی کی بسیڈکمپنی جو کہ اٹالین مشہور فوڈز برانڈ بناتی ہے کہ ساتھ پاکستان بھرمیں شاخیں کھولنے کا ایگریمنٹ کیا ہے۔فروزی فرو زن یوگرٹ فوڈز انٹرنیشنل کے ایم ،ڈی ڈاکٹر ریکی ارسلان نے اس موقع کہا کہ ہم نے ہمیشہ اچھی غذا کہ ہی اپنے کسٹمر کے لی اہمیت دی ہے ہم تمام سٹاف کہ انٹرنیشنل ٹرینگ دے گے ۔اس طرح پاکستان بھرمیں نوجوانوں کے روزگار ملے گا۔اور گورنمنٹ پاکستان سے امید کرتے ہیں ۔کہ وہ اس پروجیکٹ کوپا کستان بھرمیں شاخیں کھولنے میں مدد کرہے گا تاکہ نوجوانوں کے روزگار کے لئے فراہم کر سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابق صدر ایف پی سی سی آئی ،مرکزی سیکرٹری مالیات مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر چوہدری محمد سعیدنے کہا
میرپور (این این اے ) سابق صدر ایف پی سی سی آئی ،مرکزی سیکرٹری مالیات مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر چوہدری محمد سعیدنے کہا ہے کہ میرٹ کو آزاد خطہ میں بالادست اور تعلیمی نظام کو طبقاتی نظام کی قباحتو ں سے سے پاک کئے بغیر ہم ترقی اور خوشحالی کی منازل طے اور معراج نہیںپا سکتے۔آزادکشمیر کی موجودہ حکومت کی طرف سے میرپور کے بے روزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کا حق غصب کرنے اور سرکاری ملازمتوں کی لوٹ سیل لگانے کی غیر قانونی کاروائیوں نا قابل قبول اور ناقابل برداشت ہے۔اگر حکمران ٹولہ اپنے غیر قانونی اقدامات اور لوٹ گھسوٹ سے باز نہ آیا توپھر ہم عوامی قوت سے ان کا محاسبہ کریں گے۔ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے رٹھوعہ محمد علی میرا ڈمرال چندرال میں پیپلز پارٹی سے مستعفٰی ہو کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرنے والے شہریوں اور عوام علاقہ کی طرف سے استقبالیہ تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ محمد ایوب نے کیا تھا۔اس موقع پر مرکزی راہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد ایوب، راجہ محمد بشارت اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حاجی شیر نواز خان بقضائے الہٰی وفات پاگئے،انکی رسم قل(کل بروز منگل) محلہ چھوترام میں ادا کی جائے گی
بنوں(این این اے) حاجی شیر نواز خان بقضائے الہٰی وفات پاگئے،انکی رسم قل(کل بروز منگل) محلہ چھوترام میں ادا کی جائے گی، وہ ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے صدر ریاض خان(پیسکو) ،نیاز خان( پیسکو)، آیاز خان،فیاض خان اور امتیاز خان کے والد بزرگوارجبکہ قومی جونیئر بیڈ منٹن چیمپیئن شعیب ریاض خان کے دادا تھے ان کی نماز جنازہ ترنگ قبرستان میں ادا گئی جس میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، ضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد نظام الحق،میڈیا ایڈوائزر حافظ سیف الرحمن و حفیظ اللہ خان، متحدہ محاذ اساتذہ کے صوبائی جنرل سیکرٹری ریاض خان، بنوں بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری پیر اسد اللہ شاہ،ماسٹر اسلم فیروز،بنوں ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نور سعید خان،ممتاز قومی ادبی شاعر( صدارتی ایوارڈ یافتہ ) غازی سیال، جلال شاہ ایڈوکیٹ نے ان کی وفات پر گہرے و رنج و غم اور دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے مشترکہ تعزیتی پیغام میں انہوں نے غمزدہ لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے مرحوم کے لئے جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انجمن نوجوانان اسلام تحصیل اٹک کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت
اٹک(این این اے) انجمن نوجوانان اسلام تحصیل اٹک کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ حافظ محمد طیب میلادی چیئرمین ANIتحصیل اٹک منعقد ہوا۔تلاوت و نعت کے بعد ملکی صورت حال کا جائزہ لیا گیا،صاحبزادہ طیب میلادی نے کہا کہ ملک اسوقت مشکلات سے دوچار نازک موڑ پر کھڑا ہے،حکومت ملک میں نظام مصطفیٰۖ کا عملی نفاذ کرکے ملک کو امن و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے ۔نوجوان ملک و ملت کا سرمایہ ہیں،متحد ہو کر ملکی استحکام میں کردار ادا کریں ،انقلاب جب بھی آیا نوجوان ہی لے کر آئے ۔تاریخ گواہ ہے کہ طارق بن زیاد،محمد بن قاسم،سلطان نورالدین زنگی،سلطان صلاح الدین ایوبی اور ٹیپو سلطان جیسے جوانوں نے اپنے اپنے دور میں اسلامی انقلاب برپا کیے،وطن عزیزکے نوجوان انجمن نوجوانان اسلام کا دست و بازو بن کر ملک میں نظام مصطفیٰۖ کے نفاذ کی راہ ہموار کرنے میں کردار ادا کریں تاکہ ملک کا ہر فرد سکون کی زندگی گزارسکے۔حافظ طیب میلادی نے کہا کہ عصر حاضر کے عظیم نوجوان مجاہد،عاشق رسولۖ غازی ملک ممتاز حسین قادری کی ناموس رسالت کے حوالے سے کی گئی ہمت،بہادری اور جرات پر انہیں خراج تحسین اور انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔غازی ممتاز قادری حضور ۖ کے منظور نظر ہیں لہذا حکومت انکوپابند سلاسل کرکے اپنے لیے دوزخ کی آگ اکھٹی نہ کرے بلکہ غازی صاحب کو جلد از جلد باعزت رہا کرے۔اجلاس میںANIتحصیل اٹک کے ناظم اعلیٰ محمد نعیم اسلم،سیکرٹری انفارمیشن قاری محمد یاسر اعوان قادری،حافظ ذیشان نقشبندی،حافظ حمد رمضان حقانی،حافظ احسن علی اور ANIتحصیل اٹک کے دیگر عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ) میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم،سیکرٹری تنویر احمد غازی ،سینئر نائب صدر شبیر احمد چیچی
میرپور(این این اے ) مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ) میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم،سیکرٹری تنویر احمد غازی ،سینئر نائب صدر شبیر احمد چیچی ،چیر مین مجلس عاملہ حاجی محمد اکرم ،سرپرست اعلیٰ حاجی محمد اکرم،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ذوالقرنین بٹ، نائب صدر محمد فاروق چوہان ،شیخ حمید الحق، راجہ فضل الرحمان،مرزا مختار احمداور ذیشان اقبال نے پریس کلب کھڑی شریف کے نومنتخب عہدیداران صدر راجہ وقاص سرور، سیکرٹری جنرل ڈاکٹرافتخار احمد، سرپرست اعلیٰ یونس چوہدری،چیرمین مجلس عاملہ بابو اللہ رکھا،چیرمین ملاقات فورم راجہ آفتاب حسین اور دیگر مرکزی عہدیداران کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کھڑی شریف کے نو منتخب صدر راجہ وقاص سرور ایک انتہائی با صلاحیت تجربہ کار صحافی ہیں۔راجہ وقاص سرورا ور ان کی پور ی ٹیم نہ صر ف کھڑی شریف بلکہ میرپور شہر کے مسائل حل کرنے کے لئے قلم کی طاقت سے اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان رہنماوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی راجہ وقاص سرور صدارتی عہدے پر فائز رہے اور دوران صدارت اْنہوں نے پر یس کلب کھڑی شریف کے مسائل ،کھڑی شریف کے ساتھ دیگر علاقوں کے مسائل کو اجاگر کرنے میں نمایاں کام سرانجام دیا،اْنہوں نے اْمید ظاہر کی کہ راجہ وقاص سرور کی قیادت میں اْن کی پوری ٹیم ماضی کی طر ح آئندہ بھی مسائل کی نشاندی کرتی رہے گی۔اور تاجروں کے مسائل کو حل کرنے میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ہمارا مکمل تعاون انکے ساتھ رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا
راولپنڈی(این این اے) چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے، کہاتحاد بین المسلمین جیسی کانفرنسوں سے دل کی نفرتیں ختم ہو جاتی ہیں ۔اتحاد بین المسلمین اجلاس میں ملک کی تمام مکاتب فکر کے جید علماء کو اکٹھا دیکھ کر قوم کے چہرے خوشی سے چمک اُٹھے ۔ کامیاب کا نفرنس کے انعقاد پر وزیر مذہبی امور سردار یوسف مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ایسی کانفرنسوں کا سلسلہ جاری رہنا چائیے ۔آج کے اجلاس سے ثابت ہو گیا، کہ مسلکی اختلاف کے باوجود استحکام پاکستان ،انسداد دھشتگردی کیلیے تمام مکاتب فکر متفق ہیں ۔مذہبی رہنماء دھشتگرد نہیں ، بلکہ کچھ دھشتگردوں نے مذھب کا روپ دھار لیا ہے۔ ملک کی بگڑتی صورت حال درست کرنے اور دھشتگردی کے خاتمے کیلیے تمام مسالک متحد ہوجائیں۔اظہار بخاری نے کہا علماء نے اتحادچھوڑ ا،جہاد فساد میں بدل گیا ۔اسلام جاھلوں کے ہتھے چڑ گیا۔دنیا کفر خلاء کا سینہ چیر کر چاند تک پہنچ گئی ۔لیکن چاند کے دو ٹکرے کرنیوالے نبی پاک ۖ کے غلام ابھی تک فرقہ پرستی اور منافقت کی خلاء سے باہر نہ نکل سکے۔ ہمارے مذہبی لیڈر صرف چند لمحوں کیلیے اکٹھا ہونے کی بجائے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے متحد ہو کر اتحاد و اتفاق کا ایسا طوفان بن جائیں ۔کہ جس کے سامنے کُفر کی ہر سازش خس و خاشاک کی طرح بہہ جائے گی ۔اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا مضبوط اعلامیہ ہی دھشتگردکو المیہ میں مبتلا کر سکتا ہے ۔قومی سلامتی کیلیے مذہبی رہنمائوںکا یہ اکٹھ دلوں کو یکجا کر نے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ اس لیے اس قسم کے اجلاس ہر مہینے طلب کیے جائیں تومحبت و یگانگت اور یکجہتی کے جذبات پیدا ہونگیں ۔قومی سلامتی کے ساتھ ساتھ مذہبی مسائل بھی حل ہو نگے ، اتحاد کے امکانات مزید روشن ہونگیں ۔فاصلے قربتوں کا رُوپ دھار لیں گے ۔اہل ایمان کا قافلہ اپنے مشترکہ مقاصد کی طرف گامزن ہو گا ۔لہذا اب ضرورت اس امر کی ہے ،کہاتحاد بین المسلمین اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے اتنے مضبوط اور پائیدار ہوں ۔ کہ ہمارا اجتماعی دشمن ہمارے اتحاد کے خوف سے ہی تباہ ہو جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی ( شہید بھٹو ) کی چیئرپرسن محترمہ غنویٰ بھٹو نے پاکستان کے منافعت بخش قومی صنعتی اداروں کو کوڑیوں کے دام بیچنے کی شدید الفاظ میں مذمت
کراچی (این این اے ) پاکستان پیپلز پارٹی ( شہید بھٹو ) کی چیئرپرسن محترمہ غنویٰ بھٹو نے پاکستان کے منافعت بخش قومی صنعتی اداروں کو کوڑیوں کے دام بیچنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران طبقے کے دونوں دھڑوں زرداری لیگ اور نواز لیگ جو آج کل مذکورہ معاملے پر صف آرا دکھائی دے رہے ہیں دراصل ان کے اختلافات آپس میں کاروباری مفادات کے ٹکراؤکا نتیجہ ہے کیونکہ زرداری خاندان نے اپنے دور حکومت میں پرائیویٹائیز کئے جانیوالے ادارے کوڑیوں کے دام خود خریدے جبکہ باقی رہ جانے والے صنعتی ادارے اب شریف خاندان خریدنا چاہتا ہے جو دونوں جماعتوں کے درمیان وجہ تنازعہ بنی ہوئی ہے حالانکہ دونوں جماعتیں پرائیویٹائیزیشن کے عمل کی مکمل حمایتی ہیں . سترکلفٹن سے جاری ہونیوالے ایک بیان میں محترمہ غنویٰ بھٹو نے کہا کہ حقیقت احوال یہ ہے کہ ہمارے ملک کی تمام ترمعاشی پالیسیاں ورلڈ بئنک اور آئی . ایم . ایف تیار کرتی ہے جو پرائیویٹائیزیشن کی پالیسی کے خالق ہیں جس کے ذریعے وہ غریب ممالک پر اپنا سیاسی و معاشی تسلط قائم رکھنے کیلئے سرمایہ کاری کرتے ہیں اور ہمارے حکمران چاہے وہ زرداری ہو یا نواز شریف مذکورہ پالیسیوں پر بغیر چوں چراں عمل پیرا ہوکر اپنی کرسی بچانے کی جدوجہد میں مصروف عمل دکھائی دیتے ہیں اور عوام پاکستان کو مختلف حیلوں بہانوں بے وقوف بنانے کیلئے نان اشوز کی سیاست کو اپنا مشغلہ بنائے ہوئے ہیں . محترمہ غنویٰ بھٹو نے عوام پر زور دیا ہے کہ ملک میں معاشی و معاشرتی اور سیاسی آزادی حاصل کرنے کیلئے متحد و منظم ہوکر عوام دشمن حکمران طبقے کے خلاف جدوجہد کریں تاکہ مذکورہ سرمایہ دارانہ نظام کے چھکنجے سے مکمل نجات حاصل کی جا ئے تاکہ ملک میں آزادی و خوشحالی کا دور لایا جاسکے .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیپلز لیگ ،پیپلز پُلٹکل فرنٹ ،پیپلز پُلٹکل پارٹی ، نیشنل پیپلز پارٹی ،مُسلم لیگ سنیر حریت رہنما
سرینگر(این این اے )پیپلز لیگ ،پیپلز پُلٹکل فرنٹ ،پیپلز پُلٹکل پارٹی ، نیشنل پیپلز پارٹی ،مُسلم لیگ سنیر حریت رہنما اور لبریشن فرنٹ کے چیر مین کے چاچا جان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور تعزیت کا اظہار کیا ہیں اورایک وفدجس میں مختار احمد وازہ ،محمد مصادق عادل،سید سلیم گیلانی ، ہلال آحمد وار، امتیاز احمد ریشی ،ہارون کشمیری، فاروق احمد ڈار، غلام مصتافانے چاتا بازار جاکر جاوید احمد میر کے ساتھ تعزیت کی،اس موقہ پر جن قایدین نے موت حیات پر روشنی دالی ان میں پیپلز لیگ کے چیر مین جناب مختار احمد وازہ اور پیپلز پُلٹکل فرنٹ کے چیر مین محمد مصادق عادل نے اپنے تعزیتی خطاب میں کہاں کہ مرحوم ایک نیک اور تحریک پسند شخص تھے جنہوں نے تحریک کے لئے بے شمار قربانیاں پیش کی جناب وازہ مرحوم مین کیلے دعاء مغفرت کی۔ وازہ نے مرحو م کے غم زدہ افراد خاص کر جاوید احمد میر کے ساتھ تعزیت اور دلی ہمد ردی کا اظہار کیا۔ اسی موقہ پر مسلم لیگ کے چیرمین جناب مشتاقالاسلام کے ہمرہ ایک وفد جس نے چوتا بازار جاکر جاوید احمد میر کے چاچا جان جناب مرحوم غلام رسول میر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے انتقال پر انتہائی غم کا اظہار کیا، ۔ اس کے علاوہ دنیاں کے مختلف جگہوں سے جاوید صاحب کے ساتھ تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔

Share this:
Tags:
Attock Municipal elections politics Regional اٹک بلدیاتی الیکشن سیاست علاقائی
Sindh High Court
Previous Post سندھ ہائیکورٹ نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم کو غیر قانونی قرار دیدیا
Next Post انٹربنک مارکیٹ: روپیہ گزشتہ کارو باری ہفتے ڈالر پر بھاری
Dollar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close