
ابوجہ (جیوڈیسک) بوکو حرام نے تازہ حملے میں شمال مشرقی نائیجریا کے 2 شہروں میں سرکاری عمارتوں، بینکوں اور سیاسی دفاتر کو آگ لگا دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند جنگجو فوجی لباس پہنے 20 گاڑیوں میں سوار تھے۔ تاہم فوج کی جانب سے مزاحمت کے بعد حملہ آور بھاگ کھڑے ہوئے۔ – See
