ابوجا (جیوڈیسک) شمالی نائیجیریا میں شدت پسندوں نے 9 طالب علم ہلاک کر دیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی نائیجیریا کے علاقے مڈغوری میں شدت پسندوں نے نجی سکول پر حملہ کر کے 9 طالب علموں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Start typing to search...