Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو نومبر کا دنگل‎

October 25, 2016 0 1 min read
Imran Khan protest
Imran Khan protest
Imran Khan protest

تحریر : عماد ظفر
تو پھر محترم عمران خان نے دو نومبر کو “انقلاب” لانے کا حتمی فیصلہ کر ہی لیا. کتنی زبردست بات ہے کہ ان کے اس انقلابی دھرنے میں چوہدری پرویز الہی اور شیخ رشید جیسے جمہوریت پسند اور ایماندار افراد آگے پیچھے کھڑے نظر آئیں گے.یہی نہیں بلکہ طائر القادری صاحب بھی “یار لوگوں” کا اشارہ پا کر اس انقلاب میں شامل ہو سکتے ہیں. دو نومبر کو عمران خان اور ان کے ہمنواؤں کے ساتھ عوام کی کتنی تعداد ہو گی یہ ایک بے معنی سوال ہے کیونکہ صرف چند ہزار افراد کا جتھا بھی شہر کے انٹری پوائنٹس کو بند کر کے دارلحکومت میں آمد و رفت کو بند کر سکتا ہے اور باقی کا کام ٹی وی چینل سکرینوں اور حوالدار اینکرزـاور تجزیہ نگاروں کے جزباتی تبصروں سے پورا ہو جاتا ہے. یعنی جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کے مصداق الیکٹرانک مداری جیسا چاہے دکھا کر اور بول کر چند ہزار لوگوں کے جتھوں کو لاکھوں لوگوں کا سمندر ثابت کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے. خیر نواز شریف اگر دو نومبر کی یلغار سے بچ نکلے تو عمران خان کی “الیکٹرانک سیاست ” کا بھی مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔

انتخابی سیاست تو چونکہ ان کی پنجاب میں کب سے دفن ہو چکی اس لیئے اس کا ذکر ہی فضول ہے. لیکن قرائن بتاتے ہیں کہ “یار لوگ” اس بار محض حوالدار اینکروں اور لولے لنگڑے سیاسی پیادوں پر ہی اکتفا نہیں کر رہے بلکہ ریاست کے ایک اور اہم ستون سے بھی امیدیں لگائے بیٹھیں ہیں. کیونکہ بی الفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ عمران خان اور ہمنوا اگر عوام کا جم غفیر نکال کر اسلام آباد کو بند کر بھی دیں تو بھی ملکی سیاسی تاریخ پر نظر رکھنے والے اس بات کا ادراک رکھتے ہیں کہ نواز شریف مستعفی نہیں ہوں گے .1999 میں مارشل لا کے بعد نواز شریف سے بندوق کے زور پر استعفی مانگا گیا تھا لیکن انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے جواب دیا تھا “اوور مائی ڈیڈ باڈی”. اس سے پہلے 1993 میں بھی جب ان سے استعفی مانگا گیا تو انتہائی دباؤ اور قومی اسمبلی میں بمشکل سادہ اکثریت ہونے کے باوجود نواز شریف ایسٹیبلیشمنٹ کے سب سے بڑے پیادے غلام اسحاق خان کو لے کر ڈوبے تھے۔

اس تاریخ کو مد مظر رکھتے ہوئے تو اب نواز شریف کو گھر بھیجنے کا صرف وہی راستہ باقی بچتا ہے جس کے تحت یوسف رضا گیلانی کو گھر بھیجا گیا تھا یا پھر سیدھا سیدھا مارشل لا. لیکن امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹس کی یقینی کامیابی اور ہیلری کلنٹن کی یقینی جیت کی پیشن گوئی کی وجہ سے مارشل لا کا امکان بھی بے حد کم نظر آتا ہے کیونکہ ڈیموکریٹس ڈکٹیٹرز کو نہ تو امداد دیتے ہیں اور نہ سفارتکاری کے محاذ پر مدد. دوسری جانب کلنٹن خاندان سے نواز شریف کے پرانے اور گہرے تعلقاتہیں. نواز شریف کی مشرف کی قید سے رہائی میں سابق صدر بل کلنٹن کا گہرا کردار تھا جسے دیکھتے ہوئے باآسانی کہا جا سکتا ہے کہ ان کی اہلیہ کی واشنگٹن موجودگی کی صورت نواز شریف کو اگلے انتخابات جیتنے کی صورت میں بھی مارشل لا کا کوئی خطرہ نہیں ہو گا. لیکن بہر حال 2 نومبر کو الیکٹرانک میڈیا اور اسلام آباد کی سڑکوں پر ہمیشہ کی طرح انقلاب کا سورج طلوع ہو چکا ہو گا جو صرف “ہالوسیینیشن” یا “یوفوریا” کے شکار افراد کو ہی نظر آئے گا اور وطن عزیز کے کڑوڑہا افراد اس کو دیکھنے سے ہمیشہ کی طرح محروم رہیں گے۔

Pakistani Media
Pakistani Media

حکومت نے دو نومبر کے دھرنے کے الیکٹرانک میڈیا کے اثرات کم کرنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے اور ہو سکتا ہے نئے سپہ سالار کی تقرری یا اسی سپہ سالار کی ایکسٹینشن کی خبر بھی اس دھرنے کے آس پاس سنائی دے . دھرنے سے ایک دو دن پہلے نئے سپہ سالار کا اعلان دھرنے کے غبارے سے “الیکٹرانک ہوا” بھی نکال دے گا اور “یار لوگوں” کے پاس 1999 کی طرح جنرل ضیاالدین بٹ والا واقعہ دہرانے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہو گا دوسری جانب موجودہ سپہ سالار نہ تو مشرف کی طرح ایڈونچر پسند ہیں اور نہ ہی سامنے آ کر معاملات چلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں .اور خود حکمران جماعت کا ایک حصہ موجودہ سپہ سالار کی مدت ملازمت کو بڑھانے کے حق میں ہے. عدلیہ کا یکم نومبر کا پانامہ لیک کے حوالے سے کسی بھی قسم کا عبوری حکم نامہ بھی آ سکتا ہے اور دونوں فریقین کو اپنی اپنی حدود سے تجاوز نہ کرنے کا بھی کہا جا سکتا ہے. ادھر حکمران جماعت کوہاٹ اور قصور میں جلسے منعقد کر کے عمران خان کے بیانیے کو سبوتاج کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے. لیکن دو نومبر کو غالبا وزیر اعظم بیرون ملک کسی کانفرنس میں شریک ہوں گے اور یوں ایک بار پھر محترم عمران خان کی بارہا دہرائی ہوئی تقریر اور گالیاں لائیو نشر ہوں گی۔

محترم الطاف حسین کی مانند اسی حالت میں اشخاص اور اداروں کو جی بھر کے گالیاں سنائی جائیں گی اور جو بھی ٹی وی چینل یا تجزیہ نگار اختلاف کا حق استعمال کرے گا اسے بکاو اور لفافہ کا نام دے دیا جائے گا. دارلحکومت پر چڑھائی کرتے ہوئے عمران خان ہوں یا پس پشت بیٹھے “یار لوگ” انہیں ایک بات نہیں بھولنی چائیے کہ الطاف حسین کو پیپلز پارٹی کی مقبولیت کم کرنے کیلئے میدان میں اتارا گیا تھا اور اسے فری ہینڈ بھی دیا گیا لیکن نتیجہ کیا نکلا ؟ آخر میں وہ اپنے بنانے والوں کے لیئے ہی درد سر بن گیا جبکہ پیپلز پارٹی اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود آج بھی سندھ کی مقبول ترین جماعت ہے اور سندھ پر حکومت کر رہی ہے. سٹریٹیجیک اثاثوں کے نام پر پلنے والے اثاثے بھی خود اپنے بنانے والوں کی جان کے درپے ہو گئے تھے. عمران خان کی صورت میں پنجابی الطاف حسین لانچ کر کے یار لوگوں نے کہیں پھر سے وہی غلطی تو نہیں دہرا دی.اس کا فیصلہ آنے والا وقت کرے گا۔

فی الحال تو “یار لوگ” ہمیشہ کی طرح آنے والے کل کا سوچنے کے بجائے محض لمحہ موجود کی لڑائی جیتنے میں مصروف نظر آتے ہیں. دو نومبر کے دنگل کے بعد یا تو پاکستان بھٹو کی طرح تاریخ کا ایک اور مضبوط ترین وزیراعظم دیکھے گا یا پھر ایک کمزور وزیراعظم لیکن دونوں ہی صورتوں میں محترم عمران خان کے مقدر میں تشنگی ہی آئے گی اور مارشل لا کی آمد کا انتظار کرتے اور ٹیکنو کریٹ حکومت میں اپنے اہنے حصے کے منتظر خواب دیکھتے قصیدہ خوانوں کی آنکھوں میں ویرانی۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Athletics decision democracy imran khan November protest révolution انقلاب جمہوریت دنگل دھرنے شیخ رشید عمران خان فیصلہ نومبر
Debit Card
Previous Post ڈیبٹ کارڈ دھوکہ دہی احتیاطی تدابیر کی ضرورت
Next Post جمہوریت خطرے میں ہے
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close