
دبئی (جیوڈیسک) القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کیخلاف بر سرپیکار النصر محاذ کو حریف جہادی گروپوں کیساتھ لڑائی بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ تمام فریقین صبروتحمل سے کام لیں اور اپنے ہی ساتھیوں کی جان کے دشمن نہ بنیں۔
