Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

June 4, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Budget
Budget

وفاقی بجٹ 2014-15 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ وہی خسارے کا بجٹ ، جیسا کہ پچھلے مضمون میں نے کہا تھا کہ حکومت ہر دور میں خسارے کا بجٹ ہی پیش کر تی ہے۔ اور جب بجٹ خسارے کا ہی ہوگا تو یقین جانیئے کہ عوام کی ترقی ناپید ہی رہے گی۔اچھے بُرے دن تو آتے جاتے رہتے ہیں، مگر ہمارے یہاں عوام کے لئے ہمیشہ سے بُرے دن ہی رہے ہیں۔

بس فائلوں، کاغذوں اور رپورٹوں میں سب اچھا ہے! درج ہوتا ہے مگر حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ میٹرو بس اور میٹرو ٹرین ضرور چلائیں کیونکہ یہ بھی ترقی کے لئے بے حد ضروری ہے مگر مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کرنا بھی آپ ہی کی ذمہ داریوں میں سے ہے۔ جو اضافہ کیا گیا ہے کیا اُس سے ایک متوسط طبقے کا ملازم اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوش اسلوبی سے مہینہ نہیں گزار سکتا ہے؟ دس فیصد کا معمولی اضافہ سرکاری ملازمین کے منہ میں زیرہ اور آٹے میں نمک کے برابر ہے۔

عموماً ہمارے یہاں چھ افراد پر مشتمل ایک کنبہ تو ضرور ہوتا ہے۔ اس ہوشربا مہنگائی کے دور میں بچوں کی تعلیم، میڈیکل، راشن، دودھ، کرائے کا گھر، پانی ، بجلی، گیس کے بل، بچوں کے ٹیوشن، کنوینس کا خرچ ۔ یہ تو چند چیدہ چیدہ ضروری لوازمات لکھے گئے ہیں اور بھی اوپری خرچ ہوتا رہتا ہے ۔ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ کیا اس کنبے کا خرچ آج کی معمولی تنخواہوں میں ممکن ہے؟ افسر شاہی جو بڑے بڑے عہدوں پر بُرا جمان ہیں انہیں تو لاکھوں میں تنخواہوں کی ادائیگی ہوتی ہے اس لئے انہیں اس کی کوئی فکر نہیں کہ مہنگائی کتنی ہے۔ مگر ایک عام اور متوسط طبقے کا ملازم معمولی تنخواہ میں کس کسمپرسی میں گزارا کرتا ہوگا اس کا درد حکومت کو ضرور ہونا چاہیئے۔ سیاسی لیڈروں کی محض بیان بازی سے اس سنگین مسئلے کا تدارک ممکن نہیں، انہیں عملاً کچھ کر دکھانا ہو گا جس سے عوام کو طمانیت کا احساس ہو۔ مگر افسوس! آج تک متوسط طبقے کے لوگوں کا کسی حکومت نے خیال نہیں کیا۔ ان کے چولہوں کو ہمیشہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی گئی۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے:

وہ جو بازار کے کھلاڑی ہیں
تیرا ہر خواب بیچ ڈالیں گے
کل تو سُوکھے کو بیچ ڈالا تھا
اب کے سیلاب بیچ ڈالیں گے

حکومت سے مطالبہ کرتے رہنا عوام کا حق ہے اور جو کچھ بھی ملے اس پرمطمئن بھی نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ یہ اطمینان جمود میں تبدیل ہو سکتا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی اس بات کا بھی دھیان رکھنا ہوگا کہ ترقی اور خوشحالی اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر ہی حاصل ہو سکتی ہے اور حکومت سے ملنے والی رقم اس میں بس کچھ ہی فرق ڈالتی ہے۔ بہرحال یہ امر نہایت افسوس ناک ہے کہ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا بجٹ جسے وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب نے پیش کیا سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کا باعث نہیں بن سکا۔ ہم اس بجٹ میں مالی خسارے کو کم کرنے کے اقدامات کو تو قابلِ ستائش اقدام ضرور کہہ سکتے ہیں لیکن یہ بجٹ غریب عوام اور متوسط سرکاری ملازمین کے حالات کے پیشِ نظر سود مند نہیں ہے۔ خاص طور پر پسماندہ طبقات ، ضرورت مند افراد اور غریبوں کے حق میں اسے کسی بھی طرح بہتر نہیں قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس بجٹ میں حکومت بیرونی سرمایہ کاری کے نقطۂ نظر سے بہت فراخ دل نظر آتی ہے۔ اس نے اس سلسلے میں ضرور بہتر اقدامات کئے ہیں۔ یعنی بیرونِ ممالک سے پاکستان میں سرمایہ کو لانے کے لئے کارگر قدم اٹھائے گئے ہیں۔

Inflation
Inflation

بس افسوس یہ ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مضحکہ خیز انداز میں معمولی اضافہ کیا ہے جبکہ مہنگائی کے لحاظ سے ان کے لئے بجٹ میں کافی اضافے کی گنجائش رکھنی تھی لیکن انہوں نے کوئی خاص اضافہ تو کیا نہیںحالانکہ تمام ملازمین اس کے انتظار میں تھے جس کی وجہ سے ان تمام میں مایوسی اور محرومی پائی جاتی ہے۔

دنیا میں قوموں کو وہی چیزیں ملتی ہیں جن کا وہ متحمل ہوتی ہیں ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ دینے والے سے بھی زیادہ اہمیت مانگنے والے کی ہوتی ہے وہ کون ہے ان کی اہمیت کیا ہے۔ دینے یا نہ دینے سے کیا فرق پڑے گا۔ پوری دنیا میں یہ بات سکہ رائج الوقت کی طرح عام ہے کہ حقوق بھیک میں نہیں ملتے بلکہ لینا پڑتا ہے، اس کیلئے جد و جہد کرنی پڑتی ہے ۔ دنیا میں ایسی شرافت تو رہی نہیں کہ کوئی حکمراں بغیر مانگے خود سے وہ سارے حقوق دے دے، جس کا وہ قوم متحمل ہے۔ پاکستان میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ، یہاں تو ہر چیز سیاست سے عبارت ہے، نفع و نقصان سے منسلک ہے، رضا مدنی اور ناراضگی سے وابستہ ہے۔ یہاں کسی طبقے کو کچھ دینے سے پہلے اس کا اچھی طرح اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس سے اس کو کتنا فائدہ پہنچے گا اور کوئی اس سے ناراض تو نہیں ہوگاکہ جس سے ان پر منہ بھرائی کا الزام عائد ہو جائے۔ایسے میں رضا صاحب کا یہ شعر یاد آتا ہے:

یارب! عتابِ عام بجٹ سے بچا ہمیں
گھر کے بجٹ کی، جیب کی، انکم کی خیر ہو
قیمت بڑھے نہ پیاز کی، چینی کی اور اب
کپڑے کی، دال، روٹی کی، شلجم کی خیر ہو

یقینا آج تمام لوگوں کے سروں سے بجٹ کا بخار اُتر گیا ہوگا کیونکہ بجٹ اب آن ائیر آ چکا ہے۔ اور سب غریبوںکے خواب چکنا چور ہو چکے ہیں۔ اب صرف بجٹ کے حوالوں سے میڈیا پر تبصرہ ہی ہوتا نظر آئے گااور اسمبلی میں بجٹ پر بحث۔ شاید کہ بجٹ میں کوئی ترمیم متوسط طبقوں کی ختم ہوتی روح میں جان ڈال دے۔سرکار سے بہت عاجزی سے التماس کرنے کی جسارت کروں گا کہ وہ پیش گئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو کم از کم ڈبل کر یں، اور پینشن والوں کی کم از کم پینشن ٨ہزار مقرر کریں، جبکہ عام مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت پندرہ ہزار مقرر کیا جائے۔ گو کہ یہ تمام اضافے بھی مہنگائی کے تناسب سے بہت کم ہونگے مگر خزانے کو دیکھتے ہوئے اتنی فرمائش ہی کافی ہے۔ اور شاید اس فرمائش سے سرکاری ملازمین، متوسط طبقہ، مزدور طبقہ، اور پینشن پانے والے حضرات میں کچھ خوشی کی لہر دوڑ جائے۔ خدا پاکستان کو اور اس عرضِ پاک میں بسنے والوں کو اپنے خاض حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
government national assembly people politics prosperity بجٹ حکومت خوشحالی عوام قومی اسمبلی مہنگائی
Ban,Ki,moon
Previous Post وعدے پورے نہ کرنے پر بشارالاسد سے ناطہ توڑ لیا: بان کی مون
Next Post النصرہ محاذ حریف گروپوں سے لڑائی بند کرے: ایمن الظواہری
Ayman,Al,Zawahiri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close