الہ آباد (جیوڈیسک) الہ آباد کے قریبی گاوں لاڈی میں محنت کش محمد طارق اپنے گدھے کے لئے چارہ لینے گیا تو فصل کماد میں 11 ہزار KV کے تارٹوٹے ہوئے پڑے تھے کہ اچانک محنت کش کا پاوں ان پر آگیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

Start typing to search...