Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آنیاں جانیاں

January 22, 2018 0 1 min read
Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
اپوزیشن کے دِل میں ساڑھے تین سال بعد اچانک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا درد ایسا جاگا کہ اُسے بے حال کر گیا اور وہ حکومت کا ”مَکّو ٹھپنے” نکل کھڑی ہوئی۔ نعرہ سب کا خادمِ اعلیٰ اور رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ تھا۔ حالانکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس ہائیکورٹ میں مولانا طاہر القادری کی مدعیت میں چل رہا ہے لیکن شاید اپوزیشن کو جلدی ہی بہت ہے ۔اُدھر رانا ثناء اللہ بھی چھوٹے موٹے خادمِ اعلیٰ ہی ہیں البتہ فرق یہ کہ وہ چونکہ فیصل آبادی ہیں اِس لیے جُگت بازی کے ماہر کھلاڑی بھی ہیں۔ اُن کی انہی جُگتوں نے اپوزیشن کو بدحال کر رکھا ہے۔ شاید اِسی لیے اپوزیشن کا نعرہ تھا ”مارو یا مَر جاؤ ،رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ لاؤ”۔ آدھر پیر حمید الدین سیالوی بھی ”لَٹھ” لے کر رانا صاحب کے پیچھے دَوڑ رہے ہیں لیکن رانا صاحب بھی ایسی ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے کہ مجال ہے جو استعفے کو قریب بھی پھٹکنے دیں۔ یہی وجہ ہے کہ ساری اپوزیشن نے مِل کر ہلّہ بولا اور ہم نے دیکھا کہ لاہور میںچیئرنگ کراس پر سجی سٹیج پر تِل دھرنے کو جگہ نہ تھی۔ حالت یہ تھی کہ جب علامہ طاہر القادری سٹیج پر تشریف لائے تو بیٹھنے کے لیے جگہ ندارد۔ ہمارے ننھّے مُنّے سردار لطیف کھوسہ مولانا صاحب کی بغل میں ایسے ”اَڑ پھَس” کر بیٹھے تھے جیسے اُن کے ”بَغل بچے” ہوں۔ یہ تو سٹیج کی حالت تھی لیکن سامنے قطار اندر قطار لگی خالی کرسیاں سٹیج پر بیٹھے رَہنماؤں کا مُنہ چڑا رہی تھیں۔ لاہوریوں کا دور دور سے آئے ہوئے مہمانوں کا ایسا استقبال ہمیں اچھّا نہیں لگا۔ آخر کچھ شرم ہوتی ہے ، حیا ہوتی ہے ، کیا مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے؟۔

اِِس شوکے بارے میں تقریباََ تمام میڈیا (جس میں غالب اکثریت نواز مخالف ہے) کا متفقہ فیصلہ تھا کہ یہ ایک ”فلاپ شو” تھا جو نوازلیگ کو مزید مضبوط کر گیا۔ ظاہر ہے کہ جب پیروں فقیروں اور تعویذگَنڈوں کے زور پر ایسے ”شو” کیے جائیں گے تو وہ فلاپ ہی ہوں گے۔ وہ لوگ اکٹھے تو ”سلطنتِ شریفیہ” کا خاتمہ کرنے کے لیے ہوئے تھے لیکن اپنی ہی بھَد اُڑا بیٹھے۔ لال حویلی والے نے ”لعنتی پارلیمنٹ” سے استعفے کا اعلان ہی کر دیا اور لعنت ،لعنت کی گردان کرتے لوٹ گئے۔ عمران خاں نے بھی یہ کہہ کر جان چھڑائی کہ وہ لعنتی پارلیمنٹ سے استعفوں کا آپشن اپنی کورکمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔ ہمیں یقین ہے کہ اگر تحریکِ انصاف نے استعفے دے بھی دیئے تو شیخ رشید پھر بھی استعفیٰ نہیں دیں گے کیونکہ اُن کی روزی روٹی کا سوال ہے اور اُن کا چولہا پارلیمنٹ سے ملنے والی تنخواہ پر جلتا ہے۔ اب بھی جب اُن سے استعفے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمانے لگے”فَنڈ ریزنگ کے سلسلے میں دبئی جا رہا ہوں ،واپس آکر بات کروں گا”۔ ہم تو اِنہی کالموں میں متعدد بار یہ لکھ چکے کہ شیخ رشید اگر اپنی حویلی کے سامنے پھَٹہ لگا کر طوطا فال جیسا منافع بخش کاروبار شروع کر دیں تو کاروبار چمکنے کی گارنٹی ہم دیتے ہیں کیونکہ فال نکالنے میں اُن کا کوئی ثانی نہیں لیکن شیخ صاحب اِس کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں دیتے۔ وہ تو ہمیشہ کسی سجی سجائی سٹیج کو تاڑتے رہتے ہیں جہاں اُنہیں بڑھکیں مارنے کا موقع مِل سکے۔

مولانا طاہرالقادری نے اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کے لیے چال تو بہت اچھی چلی تھی لیکن وہ اِس میں کامیاب نہ ہوسکے۔ ظاہر ہے کہ جن کے خیالات میں بُعدالمشرقین ہو اور جو ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کر رہے ہوں ،وہ بھلا کیسے اکٹھے بیٹھ سکتے ہیں۔ اِس کی مثال تو یوں دی جا سکتی ہے کہ

کہیں کی اینٹ ، کہیں کا روڑا
بھان متی نے کنبہ جوڑا

اِسی لیے ہم نے دیکھا کہ احتجاجی جلسے میں ”آنیاں ،جانیاں” لگی رہیں۔ پہلے آصف زرداری تشریف لائے اور عمران خاں جہانگیر ترین کے گھر بیٹھ کر اِس انتظار میں رہے کہ کب زرداری صاحب جلسہ گاہ سے جائیں اور وہ اپنی باری دینے آئیں۔ زرداری صاحب مختصر تقریر کے بعد یہ جا ،وہ جا اور کپتان حاضر۔ حقیقت یہ ہے کہ دونوں بڑی جماعتوں کے سربراہان اِسی غلط فہمی میں مارے گئے کہ احتجاجی جلسہ چونکہ مولانا طاہرالقادری کا ہے اِس لیے عوام کا جَمِ غفیر ہوگاجہاں اُنہیں بھی مولانا کا کندھا استعمال کرنے کا موقع مِل جائے گا اور وہ بھی لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہو جائیں گے۔ ہوا یہ کہ لاہوریوں نے مولانا کو بھی مسترد کر دیااور جلسہ گاہ میں لوگوں کی اتنی تعداد بھی نہ تھی جتنی ہر روز مال روڈ پر چلتی پھرتی نظر آتی ہے۔ شاید اِسی لیے مولانا نے اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان مؤخر کردیا۔ ہمیں یقین کہ یہ اعلان مؤخر ہی رہے گا اور مولانا اپنے دیس سدھار جائیں گے بشرطیکہ نون لیگ نے اُنہیں جانے دیا۔ اِس دفعہ شرارتی نوازلیگ اُن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے جا رہی ہے۔ وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دیکھنا ہو گا کہ کسی غیرملکی کو پاکستان میں آکر جلسے جلوس کرنے کی کہاں تک اجازت ہے۔ اگر مولانا کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا تو ”سلطنتِ طاہریہ” کا تو بیڑہ ہی غرق ہو جائے گا۔ ویسے بھی مولانا صاحب کو دہشت گردی کورٹ مفرور قرار دے چکی ہے۔ عمران خاں نے تو دہشت گردی کورٹ کے سامنے پیش ہو کر اپنی ضمانت کروا لی لیکن مفرور مولانا صاحب پتہ نہیں کِس زعم میں ہیں جو تاحال کورٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔

مولانا نے ننّھے مُنے احتجاجی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران خوب بڑھکیں لگائیں۔ اُنہوںنے کہا ”آئین نہیں ،سلطنتِ شریفیہ توڑنا چاہتے ہیں۔ ابھی احتجاج کی ابتدا ہے ،اِسے انتہا تک لے جائیں گے۔ کارکنوں سے کہہ دوں تو تمہیں نوچ ڈالیں ۔ تم جاتی امرا کے باہر قدم نہ رکھ سکو”۔ عرض ہے کہ کرائے پر لائے گئے لوگوں کے زور پر کبھی انقلاب نہیں آیا کرتے۔ یہ مولانا کی خوش نصیبی ہے کہ اُنہوںنے جاتی اُمرا جانے کا قصد نہیں کیا۔ اگر وہ یہ حماقت کر بیٹھتے تو ایسی ”گِدڑ کُٹ” پڑتی کہ نانی یاد آجاتی۔ حکومت اُن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے جا رہی ہے اِس لیے اب وہ لاہور ہی میں ہوں گے، اپنا یہ شوق بھی پورا کرکے دیکھ لیں لیکن ہمیں یقین ہے کہ کم از کم پیپلز پارٹی تو اِس حماقت میں اُن کا ساتھ نہیں دے گی۔ کپتان صاحب کا مشورہ بڑا ”صائب” ۔ اُنہوں نے ”احتجاجی جَلسی” سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سے کہا کہ اگر سڑکوں پہ نکلنے کا کوئی پروگرام ہو تو اُن سے مشورہ کر لیں کیونکہ ساڑھے چار سال تک سڑکوں پر دھکے کھاتے ہوئے اُنہیں اِس کا بہت تجربہ ہو چکا ہے۔ آصف زرداری نے کہا کہ وہ جب چاہیں حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ بسم اللہ جلدی کریں ،قوم انتظار میں ہے ۔ سوال مگر یہ ہے کہ اُن کی جماعت تو سُکڑ سمٹ کر دیہی سندھ تک محدود ہو کے رہ گئی ہے۔ وہ بھلا دوتہائی اکثریت کی مالک نوازلیگ کو کیسے گھر بھیجے گی۔

اِس جلسی میں پارلیمنٹ پر لعنت کا بہت شور اُٹھاجس کا جواب پارلیمنٹ نے بھی خوب دیا اور عمران خاں پر لعن طعن کی۔ سیّد خورشید شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے کے مُنہ میں خاک۔ یہ بازاری، بے شرم، جِس تھالی میں کھاتے ہیں اُسی میں چھید کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کو بُرا سمجھنے والے کو سیاست کا کوئی حق نہیں۔ خواجہ آصف نے مطالبہ کیا کہ اِن لوگوں کو گرفتار کرکے استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے۔ ضمیر، غیرت اور شرم وحیا نام کی اِن میں کوئی چیز نہیں۔ اِنہوں نے پہلے پارلیمنٹ سے اِستعفے دیئے ،پھر گھُٹنوں کے بَل رینگتے ہوئے واپس ایوان میں آئے۔ پارلیمنٹ نے عمران خاں کے اِن الفاظ کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کی لیکن کپتان کی ضِد کا یہ عالم کہ اُنہوں نے کہا ” پارلیمنٹ کے لیے لعنت سے زیادہ سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا تھا”۔ کپتان سے قوم مطالبہ کرتی ہے کہ وہ کم از کم وصول کیے جانے والے وہ 25 لاکھ تو واپس کر دیں جو اُنہوں نے ساڑھے چار سال میں اِس ”لعنتی پارلیمنٹ” سے وصول کیے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
case High Court model town opposition Prof Riffat Mazhar tahir ul qadri tragedy اپوزیشن سانحہ طاہر القادری کیس ماڈل ٹاؤن ہائیکورٹ
Sheikh Mujibur Rahman
Previous Post شیخ مجیب الرحمان غدار وطن تھا
Next Post جدید غلامی
Modern Slavery

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close