Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیخ مجیب الرحمان غدار وطن تھا

January 22, 2018 0 1 min read
Sheikh Mujibur Rahman
Sheikh Mujibur Rahman
Sheikh Mujibur Rahman

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
اُستادِ محترم جناب صفدر محمود کے جواب میں! محترم ڈاکٹر صفدر محمود کے لئے میرے دل میں بڑا احترام ہے۔میری ملاقات ان سے کبھی نہیں ہوئی۔ مگر میں انہیں اپنے اساتذہ کے درجے میں رکھتا ہوں۔میں نے اپنے تعلیمی کیریئر کے ابتدائی دورمیں ان کی کتاب پاکستان میں مسلم لیگ کا دورِ حکومت اور سیاست کے ذریعے سے مسلم لیگ کے بارے میں صحیح اور مکمل معلومات حاصل کی تھیں۔قائد اعظم کے بارے میں میرا تحقیقی مقالہ’’قائدِ اعظم محمد علی جناح ایک مدبر سیاست دان‘‘ایک تحقیقی دستاویزکی شکل میں موجود ہے۔قائداعظم کے بارے میں، میں آپکے ویژن سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ۔میں اس بات پر بھی فخر محسوس کرتا ہوں کہ آپ میرے قائد کے بارے میں ہر غلط بیانیئے کا مدلل جواب دے کر ایسی آوازوں کو ہمیشہ کے لئے بند کرا دیتے ہیں۔مگر استادِ محترم میں آپکی اس بات سے بالکل اتفاق نہیں کرتا کہ مجیب الرحمان 1948 سے ہی مشرقی پاکستا ن کو پاکستان سے الگ کر دینا چاہتا تھا۔ مجیب الرحمان ایک جذباتی بنگالی نوجوان ضرو رتھا۔ جو قراردادِ پاکستان کی منظوری کے بعد تحریکِ پاکستان کا حصہ بنا۔جو1943تا 1947تک آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کا رکن بھی رہا۔اس کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ یہ جذباتی نوجوان قائد اعظم سے ملاقات کی غرض سے سائکل پر سوار ہو کرڈھاکہ سے دہلی آیا اور اپنے قائدسے ملاقات کر کے واپس گیا۔مگر اس کے مغربی پاکستانی سیاست سے اختلافات کا آغاز اُس وقت سے ہوا جب قائدِ اعظم محمد علی جناح نے ڈھاکہ یو نیورسٹی میں یہ اعلان کر دیا کہ ’’پاکستان کی قو می زبان صرف اردو‘ہو گی‘‘ قیامِ پاکستان کے بعد وہ مشرقی پاکستان کی سیاست کا سر گرمی سے حصہ رہا ،اور مشرقی پاکستان اور بنگالیوں کے حقوق کی مسلسل حمایت کرتا تھا ۔مگر اس وقت وہ پاکستان مخالف نہ تھا نہ ہی اس کا یہ مطلب تھا کہ وہ پاکستان سے مشرقی حصے کوالگ کرنا چاتا تھا۔

یہ بات حقیقت ہے کہ بعض مغربی پاکستان کے سیاست دان اور خاص طور پر فوجی جنرلزمجیب الرحمان سے خائف تھے۔کیونکہ 1952میں جب حسین شہید سہر ورددی نے عومی لیگ قائم کی تو 1953 میں مجیب الرحمان عومی لیگ میں شامل ہو نے کے بعد اس کا جنرل سیکریٹری بنا دیاگیا۔اس کی اور دیگر بنگالی قوم پرستوں کی کوششوں کے نتیجے میں بنگالی زبان کو بھی مشرقی حصے میں پاکستان کی قو می زبان تسلیم کر لیا گیا۔1958کے مارشل لاء نے بنگالیوں کے احساسِ محرومی کو بے حد بڑھا دیا تھا۔توبنگالیوں میں غم و غصہ مغربی پاکستان کے خلاف اور بڑھنے لگا۔مگر اس کے باوجود مجیب الرحمان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ ایوب خان کے خلاف انتخابات میں شانہ بشانہ کھڑا رہا ۔کیا غدارِ وطن بانی پاکستان کا ساتھ دے سکتا تھا؟یہ بات صفدر محمود بھی مان چکے ہیں۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ پاکستان کا مخالف چاہے دکھاوے کے لئے ہی صحیح کیا بانیِ پاکستا کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت میں اُن کے شانہ بشانہ چل سکتا تھا؟یہ بات آپکے علم میں بھی ہے کہ ہمارا فوجی ٹولہ بانیاںِ پاکستان سے خائف تھا ۔اُن کی یہ بھر پور کوشش تھی کہ بنگال کے لوگوں سے مغربیم پاکستان کو الگ کر دیا جائے۔حمود الرحمان کمیشن نے بھی اپنی رپورٹ میں ایوب خان کے اس ارادے کو بڑے واضح الفاظ میں بیان کیا ہے۔اسی فوجی جنرل نے قائد اعظم کی بہن کو بھی غدار وطن کہا تھا اور اسی جنرل نے کراچی کے مہاجرینِ پاکستان کو کہا تھا کہ’’ ہندوستان سے تو تم لوگ یہاں آگئے ہو اس کے بعد تمہار لئے سمندر ہے‘‘اسی جنرل نے مجیب الرحمان کو غدرا قرار دے کر اگر تلہ سازش کیس کے بہانے پابندِ سلاسل کر دیا تھا۔ یہ ہماری بد قسمتی ہے جن لوگوں سے ہمارے اور اداروں کے مفادات ٹکراتے ہیں اُن کے لئے اس ملک میں غداری کی فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں۔

میں کبھی بھی مجیب کا حامی نہیں رہا ہوں۔ مگرسچائی لکھنا میری اخلاقی اور صحافتی ذمہ داری ہے۔ایک ایسے فرد کی کتاب کے حوالے سے جو پاکستان مخالف ایجنسی کا کارندہ ہے آپ کی جا نب سے، 18جنورری 1972کے ڈیوڈ فروسٹ کے لیئے گئے انٹر ویو کے حوالے سے کہا گیا کہ مجیب الرحمان 1948سے پاکستان توڑنے کی جدوجہد میں مصروف تھا۔جو بالکل غلط بات ہے۔اس انٹرویو میں سرے سے ایسی کسی بات کا ذکر ہی نہیں ہے۔ہاں البتہ مجیب الرحمان نے ڈیوڈ فروسٹ کو انٹرویو میں یہ ضرور کہا تھاکہ ’’اب بنگلہ دیش وجود میں آچکا ہے اب مسٹر بھٹو کو یہ شور نہ مچانے کی ضرورت نہیں ہے کہ بنگلہ دیش ان کی سر زمین ہے۔…

اگر وہ ایک پاکستان کا دعویٰ کرتے ہیں تواُنہیں پتہ ہونا چاہئے کہ اکژریت میرے ساتھ ہے۔میں دعویٰ کر سکتا ہوں کہ میں پاکستان کا صدر ہوں ۔اگر وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو میں یہ دعویٰ کرسکتا ہوں کہ مغربی پاکستان کا علاقہ میری مملکت ہے۔میری جماعت اکثریت میں ہے۔میں(اسمبل کا) اجلاس طلب کرسکتاہوں…..ان کو بتا دو کہ مغربی پاکستان بنگلہ دیش حکومت کا حصہ ہے‘‘ صفدر صاحب کا یہ کہنا ہے کہ مجیبالرحمان 1948سے را کے رابطے میں تھااور بنگلہ دیش بنانے کی جدوجہد کر رہا تھا،حقائق سے نظرٰن چرانے کے مترادف ہے۔حالانکہ ہندوستان کی انٹیلی جنس ایجنسی ’’را‘‘ کا قیام 1968 میں عمل میں آیاتھا ۔تو کیسے مجیب 1948سے را کے رابطے میں تھا؟یہ بات ضرور ہے کہ مجیب الرحمان مشرقی پاکستان اور پاکستان کی سیاست میں سر گرمی کے ساتھ حصہ لیتا تھا اور بنگالیوں کے حقوق کی بات کیا کرتاتھا۔1954میں وہ جگتو فرنٹ کے پلیٹ فارم سے مشرقی پاکستان میں صوبائی اسمبلی کا رکن منتخب ہوا مشرقیپاکستان اسمبلیمیں اُس نے الگ مملکت کا مطابہنہیں کیا تھا۔وہ1956میں آئینِ پاکستان کی تیار میں بھی شامل رہا۔مگر اس آئین میں بھی وہ صوبائی خود مختاری کے اصول سے متفق نہ تھا۔وہ ہمیشہ بنگالیوں کے حقوق کی بات بلا کسی خوف کے کیا کرتا تھا۔

ہماری عسکری ذہنیت نے مجیب الرحما ن کی جمہوریت پسندی کوہمیشہ شک کی نظر سے دیکھا۔،کیونکہ جمہوریت پسندی تو ان لوگوں سے ہمیشہ ہی کوسوں دور رہی ہے۔ 1971کاسانحہِ مشرقی پاکستان ہمارے جنرلز کی ہٹ دھرمی اور جمہوریت کے نعرے لگانے والے اقلیتی رہنماؤں کی خود غرضی کے نتیجے میں ہی پیش آیا تھا۔ اگر ہم اس کے کرداروں کو کاؤنٹ کرنا چاہیں تو اس میں دو سُپر طاقتیں،روس و امریکہ اور پانچ ، علاقائی طاقتیں ،ہند و پاکستان کی سیاسی و عسکری قوتوں سمیت شامل تھیں ۔ان میں پہلا کردار مجیب الرحمادوسر اندرا گاندھی تیسرا ذوالفقار علی بھٹو ،چوتھا ہندوستانی فوج اور اسکی خفیہ ایجنسی،پانچواں کردار پاکستان کے عسکریت پسند جنرلز شامل تھے۔ اس لئے کیا ہم صرف مجیب الرحمان کو ہی غدارِ وطن سمجھیں؟

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
Differences meeting pakistan politics Shabbir Ahmed اختلافات پاکستان سیاست ملاقات
Lahore Bar Association Elections
Previous Post حالیہ انتخابات لاہور بار ایسوسی ایشن
Next Post آنیاں جانیاں
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close