لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم دانیال کی درخواست ضمانت خارج کر دی جبکہ قتل کے مقدمہ میں ملوث خاتون فوزیہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اس کی رہائی کا حکم دیدیا گیا ہے۔

Start typing to search...