لاہور (جیوڈیسک) راوی روڈ کے علاقے میں چند روز قبل 55 سالہ شخص بیہوشی کی حالت میں ملا۔ اسکی جیب سے شناختی کارڈ برآمد ہوا جس سے اسکی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی ۔اسے میو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

Start typing to search...