ملکہ ( عمر فا رو ق اعو ا ن سے ) تنظیم الاعوان پاکستان کی آ ل پاکستان کا نفر نس آ ج 6اپر یل بر وز اتو ار 1969ریسٹو رینٹ با المقا بل لو ک ورثہ شکر پڑ یاں رو ڈ اسلا م آ با د میں منعقد ہو گی ۔ جس میں پا کستان بھر سے اعوا ن برا دری سے تعلق رکھنے و الی شخصیا ت بھر پو ر شر کت کر یں گی ۔ جبکہ تحصیل کھا ریا ں سے اعوا ن بر ادری کی نما ئند گی کے لیے ملک غلا م مصطفی اعوا ن ۔ حسن ضیا ء اعوا ن ملکہ ۔ عمر فاروق اعوا ن اور علی المرتضٰی اعوا ن بھر پو ر شر کت کر یں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
