لاہور (پی پی سی) اداکارہ شائستہ جبیں نے کہا ہے کہ ہم باہر کے ڈراموں میں کروڑوں خرچ کر رہے ہیں اور اپنے ملک کے ٹیلنٹ کو استعمال نہ کر کے اپنے ساتھی نا انصافی کر ررہے ہیں، بد قسمتی سے چند پاکستانی ڈرامہ ڈائریکٹر پڑوسی ملک کے ڈراموں سے متاثر ہو کر اس کی کاپی کرتے ہیں، پاکستانی کسی بھی طور پر ڈرامہ انڈسٹری کے مقابلے میں دنیا کی دوسری ڈرامہ انڈسٹریز سے آگے ہیں، کم وسائل کے باوجود ہم لوگ اچھا کام کر رہے ہیں۔ پی پی سی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض فنکار ملک کی ساک خراب کر رہے ہیں میری ان سے گزارش ہے کہ وہ پہلے پاکستان کے مفادات کو مد نظر رکھیں اور ہر جگہ پر اپنے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
