لاہور (پی پی سی) اداکارہ آفرین اور صائمہ خان اسٹیج ڈرامہ کرنے اکتوبر میں یورپ جائیں گی۔ اس حوالے سے ان کی نامور ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ان سے معاہدہ طے ہونے کے بعد دونوں اداکارائیں اکتوبر میں یورپی ممالک میں اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کریں گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
