Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہوشیار پاکستانی اور بیوقوف امریکی

January 2, 2018 0 1 min read
Pakistan - America
Pakistan - America
Pakistan – America

تحریر : شیخ خالد زاہد
آج صبح قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ایک پیغام سے آنکھوں کو بصیرت میسر آئی اور یہ پیغام جیسے آنکھوں میں جم کر رہ گیا ، کوشش کریں کے اسے پڑھنے کیلئے دل کی زبان استعمال کریں ، میں نے جب یہ پیغام پڑھا تو قائد کی نکاہت سے لبریز آواز جسکے لئے وہ اپنی سارے بدن کی طاقت سمیٹ کر کہہ رہے ہوں ،میری سماعتوں میں گونجنے لگی ، میرے سامنے انکی تھکن سے چور آنکھیں جو امید کی روشنی لئے چمک رہی تھیں اور وہ کہہ رہے تھے کہ میں اپنا کام کرچکا ہوں، قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ اسے مل گئی ہے ، اب یہ قوم کا کام ہے کہ وہ اسے تعمیر کرے ۔ قائد کے فرمان سے جو چیز میں نے نکالی ہے وہ ہے قوم ، کیا ہم قوم ہیں ؟ ہم تو قومیتوں کا ایک ریوڑ ہیں۔

پیغام بہت آسان الفاظ میں اور مکمل وضاحت کے ساتھ ہے۔ اس پیغام میں سب پہلااہم نقطہ یہ دیکھائی دے رہا ہے کہ قائد اعظم نے جو تحریک ،پاکستان کیلئے چلائی وہ ایک قوم کیلئے تھی مگر یہ بھی ممکن ہوسکتا ہے کہ قائد کے دل و دماغ میں اس قوم کو امت کی دوبارہ سے تشکیل کی ذمہ داری دینا چاہتے ہوں ۔گمان کر رہا ہوں کہ یہ بات انکے تصورمیں پوشیدہ ہو، وہ بہت اچھی طرح اپنی روز بروز گرتی ہوئی صحت کی صورتحال سے بخوبی واقف تھے جسکی وجہ سے انہوں نے ایسی کسی بات کا عندیہ دینا مناسب نہیں سمجھا ہو اور یہ کام آنے والے لیڈران کے ذمہ چھوڑ دیا ہو۔قائد کے لفظ قوم میں تمام مذاہب کو ماننے والے ، مختلف زبانیں بولنے والے اور مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے افراد تھے ، جنہیں ایک قومی تشخص دے کر ایک قوم کی صورت پاکستان میں آباد کیا گیا تھا۔

دنیا کا اصول ہے کہ نسلیں ذمہ داریاں منتقل کریں نا کریں وہ خود باخود ہوتی چلی جاتی ہیں۔ منتقل کی جانے والی ذمہ داریوں میں موجود کسی بھی قسم کے سوال و جواب یا ابہام کے بارے میں تحقیق کرنے کا وقت اور موقع دونوں ہی مل جاتے ہیں اور کام آسان ہوجاتا ہے لیکن اگر خود بخود ہی منتقلی کا عمل ہو تو معاملات بگڑتے سنبھلتے آگے بڑھتے ہیں۔ سب سے پہلے اس بات کو سمجھ لیجئے کہ کوئی بھی ہمیشہ رہنے کیلئے نہیں ہے سوائے اللہ رب العزت کی ذات کے ، اور شائد یہ وہ عقیدہ ہے جس پر دنیا کے تمام مذاہب متفق ہیں۔ شائد قائدِ اعظم نے اپنی سوچ اوراپنے افکار پاکستان کے آنے والے حکمرانوں کو منتقل نہیں کئے جسکی وجہ سے سارا کا سارا قافلہ بھٹک گیا اور شائد اپنے ہی وطن میں اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں لٹتا چلا گیا۔

ہم اپنی بدعنوانیوں کی وجہ سے ساری دنیا میں بدنام ہوتے چلے جا رہے ہیں ، امریکہ ہمارے حکمران جسکے آگے پیچھے گھومتے رہے اور اس کی من مانی کی بنیاد پر اپنی حکومتی حکمت عملیاں مرتب کیں آج ہمیں آنکھیں دیکھا رہا ہے ۔

ستر سال گزر جانے کے بعد آج جب پہلی بار قائد کے اس فرمان کو پڑھا ہے تو ایسا لگا جیسے کل رات کو قائد اعظم نے یہ پیغام عوام کیلئے دیا ہے ۔ ۲۰۱۸ انتخابات کا سال ہے اور تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہیں ، سب ہی ایک دوسرے کی بدعنوانیوں کے قصے ساری دنیا کو چیخ چیخ کر سنا رہے ہیں ۔ہماری قومی غیرت نامی لفظ سے کوئی شناسائی نہیں ہے ۔ یہ ہماری بدعنوانیوں کا نتیجہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو دھمکیوں پر دھمکیاں دیتے چلے جا رہے ہیں۔ وہ اس بات کو خاطر میں لانے کو تیار ہی نہیں دیکھائی دے رہے کہ پاکستان نے امریکہ کی لگائی ہوئی آگ میں اپنے آپ کو کس بری طرح سے جھلسالیا ہے ۔ امریکی صدر نے پاکستانیوں کی قابلیت کی اعتراف کچھ اس انداز سے کیا ہے کہ اپنی خارجہ حکمت عملی ہی نہیں بلکہ تھنک ٹینک (سوچنے والی توپیں)پر بھی سوالیہ نشان لگادیا ہے ، پاکستان کے دفتر خارجہ اپنا احتجاجی بیان ضرور جاری کرنے والے ہونگے مگر دل ہی دل میں ہمارے حکمران و سیاستدان اور حکمت عملی ساز بہت خوش ہونگے کہ دنیا کو چلانے والے اور ساری دنیا کو آنکھیں دیکھانے والوں کو ہم نے بیوقوف بنا دیا ہے (جو امریکی صدر خود کہہ چکے ہیں)۔ سادہ لفظوں میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ امریکا نے اپنے منہ سے اپنی نااہلی کا اعترف کر لیا ہے ۔

پاکستان کو ایک قوم ہونے کی ضرورت ہے پاکستان کو اب اور محتاط ہونے کی ضرورت ہے ۔ ہمارے دشمنوں کی فہرست میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کی اہم ترین وجوہات میں سی پیک منصوبہ اول نمبر پر ہے اور چین سے اتنی مضبوط دوستی ۔ ہم جب انڈیا کی دراندازی کا بھرپور جواب دیتے ہیں تو انڈیا امریکہ کی طرف دیکھنا شروع کر دیتا ہے اور پھر امریکا سے اسی طرح کا کوئی نا کوئی بے سر و پیر کا بیان ڈونلڈ ٹرمپ داغ دیتے ہیں۔ دوسری طرف افغانستان اور ایران بھی ہمیں پریشان کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔گوکہ ایران خود اسوقت اندرونی خلفشار کا شکارہے۔

گھوم پھر کر موضوع پر واپس آتے ہیں ، قائد اعظم نے جو توقعات اس ملک میں رہنے والوں سے لگائیں تھیں ان میں سے شائد ایک بھی پوری نہیں ہوسکی ہے ۔ الٹا اس قومیتوں کے جتھے نے قائد اعظم اور انکے تحریک پاکستان کے ساتھیوں کو اور انکے کرداروں کو ہی متنازع بنا کر رکھ دیا ہے اور نئی نسل کے ذہنوں میں مختلف ابہام پیدا کر کے چھوڑ دئیے۔ اس قوم نے کیا کرنا تھا اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجدیں بنا کر سب بیٹھ گئے، جس کسی ایک سوچ رکھنے والے کو تنگ کیا گیا تو دوسرے نے یہ کہہ کر اس کا ساتھ نہیں دیا کہ یہ تو میرا مخالف ہی ہے اچھا ہوا جو اکچھ اس کے ساتھ ہوا، جوکہ آنے والے کل میں اسکے اپنے ساتھ ہونے والا ہے ۔

یہ ایک ایسا معمہ ہے جو حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۷۰ سال گزر جانے کے بعد بھی ہم اپنے وطن کی تعمیر ان خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے کیلئے نہیں کرسکے جو اس ملک کو حاصل کرنے والوں نے اپنی جانیں دیتے ہوئے دیکھے تھے۔ کیا لوگ تھے وہ جانتے تھے انکی زندگی انہیں اتنی مہلت نہیں دے گی کے وہ پاکستان کا وجود دیکھ سکیں مگر انہوں نے ہمارے لئے کہ ہم نا صرف اسکا وجود دیکھیں بلکہ اسے خوب سجائیں اور سنواریں۔ ہم نے دنیا کو تو دھوکا دے دیا اور اپنے عزائم پورے کئے مگر کیا پاکستان کو کچھ فائدہ ہوا یا پاکستانی ہمارے سیاستدانوں سے کسی قسم کا فائدہ حاصل کرسکے ، انتخابات کے جلسے جلوسوں کے بعدیہ ملک کے اہم ترین لوگ دستیاب ہوئے ۔ کسی ایک کا جواب بھی ہاں میں نہیں ہوگا۔

ہمیں کسی بھی ملک کو جواب دینا ہوتا ہے تو ہم بہت مہذب اور عالمی اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے ، ماہرین امور خارجہ اور خزانہ سے ملاقاتیں کرتیں ہیں اور پھر کہیں جاکہ جب معاملہ کسی حد تک خود ہی خول میں چلا جاتا ہے تو اعلامیہ جاری کروادیتے ہیں۔ جو اتنا ڈپلومیٹک (منافقانہ) ہوتا ہے کہ دنیا کو بھی تسلی ہوجاتی ہے کہ پاکستان کی قیادت کم از کم جذباتی ہاتھوں میں نہیں ہے۔ یوں تو پورا پاکستان امریکی صدر کو اپنی دانست میں گالیاں دے رہا ہے ۔ ہم پاکستانی دنیا کی نظروں میں بہت طاقتوار اور منظم بنے ہوئے ہیں مگر ہمارے اندرونی حالات ہم ہی جانتے ہیں۔ ہم اگر اب بھی ایک قوم نہیں بنے تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہمیں نیست و نابود کر دیا جائے گا۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
AMERICAN elections nation pakistan ruler World امریکی انتخابات پاکستان حکمران دنیا قوم
Electronic Media
Previous Post لوگ جیسے بھی ہوں رکھیے حسن ظن
Next Post امریکی دھمکیاں اور جماعة الدعوة کیخلاف کاروائی
Jamaat-ud-Dawa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close