Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان چین اقتصادی راہداری اور بھارتی واویلا

July 1, 2017 0 1 min read
China-Pakistan Corridor
China-Pakistan Corridor
China-Pakistan Corridor

تحریر : سجاد علی شاکر
اس وقت پاکستان میں عالمی طاقتوں میں سے صرف چین ہی معاشی راہداری کا پراجیکٹ کر رہا ہے جبکہ باقی عالمی طاقتیں اس منصوبے کے خلاف کام کر رہی ہیں۔ ان عالمی طاقتوں کی شہہ پاکر بھارت بھی کھل کر کھیل رہا ہے۔ پاکستان کی ساحلی پٹی اتنی بڑی ہے کہ اگر امریکہ، روس، برطانیہ اور عرب امارات سب اپنی الگ الگ بندرگاہ بھی بنائیں تو بھی ماشاء اللہ ہمیں کمی نہیں ہوگی اور ساتھ کے ساتھ پاکستان کو جو معاشی فائدہ ہوگا وہ الگ، یہ سب ملک خود پاکستان میں امن قائم کرنے میں لگ جائیں گے۔ ایسے میں بھارت تنہا رہ جائے گا اور ان منصوبوں سے چین کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ سب اتنا آسان نہیں مگر آسان تو پاکستان بنانا، ایٹم بم بنانا اور پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نجات دلانا بھی نہیں تھا۔ تو ہمیں ان ممالک کو بھی ایسے ہی منصوبوں کی دعوت دینی چاہئے تاکہ بڑی طاقتیں آمنے سامنے کھڑی ہوں جائیں اور ہم پر سے دھیان ہٹ جائے۔ اس طرح ہم مسئلہ کشمیر کا حل بھی اپنے حق میں کروا سکتے ہیں۔

پاکستان چین اقتصادی راہداری اور توانائی کے منصوبے کسی بھی صورت بھارت کیلئے بالواسطہ اور بلا واسطہ نقصان دہ نہیں ہیں البتہ مستقبل میں بھارت ان منصوبوں سے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی صورت میں مستفید ہوسکتا ہے۔ بھارت کی ایران اور افغانستان کے ساتھ خواہ کتنی بھی قربتیں ہوجائیں مگر اس کیلئے پاکستان کی مدد کے بغیر ان ممالک تک آسان رسائی ممکن نہیں۔اقتصادی راہ داری لاہورسے گزرے گی۔بھارت کو اس راہداری سے منسلک ہونے کیلئے ایک کلومیٹر بھی نئی سڑک نہیں بنانی پڑیگی۔دشمن ممالک کے درمیان دوستی بس کیلئے بنائی گئی سڑک بھارت کو کاشغر سے گوادر تک جانیوالی راہداری سے منسلک کردیگی جس کے ذریعے بھارت محض پاکستان کیلئے نرم گوشہ ظاہر کرکے خشک اور آسان راستے سے ایران اور افغانستان تک پہنچ سکتا ہے۔

افغانستان اور ایران سے آگے پاکستان کی طرح وسط ایشیائی ریاستوں تک تجارت کے راستے کھلے ہیںمگر لگتا ہے بھارت کو اپنے تجارتی اور معاشی مفادات سے زیادہ پاکستان کوغیر مستحکم اور شدید نقصانات سے دوچار کرنا مقصود ہے۔گودار پورٹ آپریشنل ہونے اورراہداری کی تکمیل کے بعداس کے گرد صنعتی زون بننے سے لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا۔راہداری کی حفاظت کیلئے ایک فوجی بریگیڈ اسکی مستقل حفاظت پر مامور ہوگا۔انٹیلی جنس بھی ان علاقوں میں فعال اور متحرک ہوگی۔اس سے بھارت کے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے خاک میں مل جائینگے۔بھارت کو اپنی سازشوں کی بجا آوری میں رکاوٹ کھل رہی ہے اس لئے وہ اقتصادی راہ داری کی جنون کی حد تک مخالفت کررہا ہے۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی اسے کسی صورت گوارا نہیں۔ پاک چین راہداری منصوبہ پر وہ انگاروں پر لوٹ رہا ہے۔ اس منصوبے کو عملی شکل میں آتے دیکھ کر اس پر تو گویاپاگل پن کے دورے پڑنے لگے ہیں۔ اسکے بعد پاکستان کیخلاف بیانات اور دھمکیوں کا ایک محاذ کھل گیا۔بھارتی وزیر دفاع کہتے نظر آئے کہ پاکستان کو دہشتگردی کا جواب اسکے اندر جاکر دہشتگردی سے دینگے۔یہ ایسے بیان کا کوئی موقع محل نہیں تھا۔ بھارتی وزارت خارجہ بے موقع بیان جاری کیا کہ نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان بھی بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔اس دوران مودی کا بھارت کی طرف سے پاکستان کوتوڑنے کی سازش میں شریک ہونے کا اعتراف بھی سامنے آگیا۔اسی پر ہی بس نہیں بھارت نے برما میں گھس کر 20شدت پسندوں کو بمباری کرکے ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاتو اطلاعات کے نائب وزیر راجیہ دردن سنگھ راٹھور نے پاکستان کو بھی دھمکی دے دی کہ ایسا اٹیک پاکستان پر بھی ہوسکتا ہے۔

ان سب میں مودی کا پاکستان توڑنے کی سازش میں ملوث ہونے کا بیان سنجیدہ اور سنگین تھا۔مودی اور اسکے وزرا کے بیانات پر ہمارے وزیروں اور مشیروں نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیامگر یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں کہ محض لفاظی پر مشتمل بیان دیکر خاموشی اختیار کرلی جائے۔ممبئی حملوں کو بھارت نے پاکستان کیخلاف پراپیگنڈے کیلئے اس حد تک استعمال کیا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے بغیر کسی تحقیق و تصدیق کے پاکستان کو کچھ لوگوں اور تنظیموں پر پابندیوں کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ بھارت اب تک ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ثبوت فراہم نہیں کرسکا۔بھارت پاکستان میں دہشتگردی کروانے ،اسے غیر مستحکم کرنے اور توڑنے کی سازشوں کا اعتراف کرتا ہے مگر ہمارے حکمران اسے ڈھنگ کا جواب بھی نہیں دے پاتے۔ گزشتہ دنوں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزراء کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کی۔ دونوں ایوانوں میں متفقہ طور پر منظور کی گئی قرارداد وں میں عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کی سیاسی قیاد ت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ نریندری مودی نے بنگلہ دیش میں بیان دیکر یہ اعتراف کرلیا کہ 1971ء میں سقوط ڈھاکہ میں بھارت کی سازش اور مداخلت کارفرما تھی۔ پاکستان کسی بھی ملک کو اپنی جغرافیائی حدود کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیگا۔

مودی کا بیان پاکستان کی سلامتی پر حملہ ہے۔ بھارت جو کچھ پاکستان کیخلاف کر اور کہہ رہا ہے اسکے جواب میں پارلیمنٹیرین کی قرار داد اس کا مناسب جواب نہیں۔اس جواب کو مصلحت آمیز ہی نہیں بزدلانہ کہا جانا چاہیے۔اپنے ملک کی سلامتی پر حملے کا کیا ایسا ہی جواب ہوتا ہے؟پاکستان کی طرف سے ایسی کوئی بات کی جاتی تو کیا بھارت کی طرف سے بھی ایسا ہی ردعمل آتا؟۔مودی کے جارحانہ بیان کے جواب کی ذمہ داری وزیر اعظم نواز شریف پر تھی مگر وہ کئی روز خاموش رہے اور جب بولے تو لہجہ دھیما اور الفاظ ایسے کہ بھارت کو ترش بھی محسوس نہ ہوں۔فرماتے ہیں، پاکستان ہر قیمت پر اپنے اہم مفادات کا تحفظ کریگا۔ اس کو واضح دوٹوک پیغام سمجھا جانا چاہئے۔ پاکستانی قوم کو بھارت کی سیاسی قیادت کی طرف سے حالیہ غیر ذمہ دارانہ اور غیر دانشمندانہ بیانات پر مایوسی ہوئی۔ اس طرح کی بیان بازی سے ماحول کشیدہ ہوگیا۔

یہ ہمیں علاقائی امن و سلامتی کے ہدف سے مزید دور لے گیا لیکن ہم اشتعال انگیزی کی وجہ سے اپنی بلند اخلاقی روایات ترک نہیں کرینگے۔۔ وزیر اعظم کا بیان تو اب کے مار کی طرح کا بھی نہیں ہے جس میں کسی حد تک جرآت اظہار ہوتا ہے۔یہ بیان تو ایک طرف تھپڑ کھا کے دوسراگال آگے کرنے کے مترادف ہے۔ ”ہم اشتعال انگیزی کی وجہ سے اپنی بلند اخلاقی روایات ترک نہیں کرینگے” اس کا دوسرا گال آگے کرنے کے علاوہ کیا مطلب بنتا ہے۔بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ میانمار میں بھارتی فوج کے آپریشن سے پاکستان پر خوف طاری ہوچکا ہے۔ہمارے حکمرانوں کے رویے سے تو یہی نظر آتا ہے۔پاک فوج کی طرف سے یقینا ٹھوس اور دندان شکن جواب دیا گیااور فوج نے کبھی اپنے بیان کو عملی جامہ پہنانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔قوم حکومت سے توقع کرتی ہے کہ وہ بھارت کیساتھ مودی کے پاکستان کو توڑنے کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کے بیان پر معافی مانگنے تک ہر قسم کے تعلقات اور تجارت منقطع کرلے۔یہ حب الوطنی اور آج کے حالات کا تقاضا ہے۔قوم بھارت کے جارحانہ رویے کے جواب میں حکمرانوں کے بزدلانہ رویئے پر کڑھ رہی اور فوج کو اسکے دلیرانہ موقف پر خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
فنانس سیکرٹری پنجا ب کالمسٹ کونسل پاکستان
sajjadalishakir@gmail.com03226390480

Share this:
Tags:
pakistan اقتصادی راہداری پاکستان چین
Nawaz Sharif
Previous Post کیا نواز شریف حکومت کے خلاف جوڈیشل کوکی تیاری مکمل ہے
Next Post نہ ہم غریب نہ ہمارے حکمران
Poverty in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close