Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نہ ہم غریب نہ ہمارے حکمران

July 1, 2017 0 1 min read
Poverty in Pakistan
Poverty in Pakistan
Poverty in Pakistan

تحریر : عقیل خان
سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے۔ قیام پاکستان کے وقت ہمارے پاس کچھ نہیں تھا۔قائداعظم نے گورجنرل بننے کے بعد تنخواہ تک نہیں لی۔ پاکستان کابینہ کو سرکاری فنڈ سے چائے تک پینے کی اجازت نہیں تھی۔ پاکستانی عوام روکھی سوکھی روٹی کھا کر گزارا کررہی تھی۔ پھر آہستہ آہستہ وقت گزرتا گیا۔ پاکستان کے بھی حالات تبدیل ہونے لگے۔

پاکستان بننے سے لیکر تاحال بہت سے حکمرانوں نے حکمرانی کی جن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ قائداعظم کی وفات کے بعد پاکستان میںسیاسی اور فوجی حکمران آنا شروع ہوگئے۔ قیام پاکستان سے لیکر 1956 تک مسلم لیگ برسراقتدار رہی اس کے بعد1957تا1958 عوامی لیگ اور ری پبلکن پارٹی کی حکومت رہی ۔ 1958سے 1971 تک پاکستان پر فوج کی حکمرانی ر ہی۔ 1973 سے 1977 تک پیپلزپارٹی نے حکومت کے مزے چکھے۔ اس دوران ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ بلند ہوا اور پاکستان کے دوٹکڑے ہوئے اور پاکستان کا مشرقی بازو الگ ہوکر بنگلہ دیش بن گیا۔ 1978 سے 1988 تک ایک با ر پھر فوج نے حکومت پر قبضہ کیا اور تقریباًدس سال ضیاالحق نے حکومت کی۔ 1988 میںضیاالحق کی حادثاتی موت کے بعد پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کی قیادت میں اقتدار میں آئی۔ 90 کی دہائی میں تو حکومت کا آنا جانا لگا رہا ہے۔ 1990 میں نوازشریف نے اقتدار کا سنگھاسن سنبھالااور 1993 میں نوازشریف کو برطرف کرکے ایک بار پھر حکمرانی کا تاج پیپلز پارٹی کے سر پر سجا۔ 1996 میں بے نظیر کو چلتا کرکے پھر نوازشریف کے سپرد پاکستان کا تخت کردیا ۔ یہ اقتدار بھی زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور پھر 1999 میں ایک بار پھر فوج نے تخت پاکستان پر قبضہ کر لیا۔

مشرف مختلف سیاستدانوں سے مل کر 2008 تک اقتدار کے مزے لوٹتا رہا ۔ اس کے بعد ملکی سیاست میں جمہوریت کے نام ایک بار پھر حکمرانی کا قرعہ پیپلز پارٹی کے نام کا نکلا اور یہ پہلا موقع تھا جب کسی سیاسی جماعت نے اپنی مدت معیاد پوری کی ہو۔اس کے بعد 2013سے تاحال مسلم لیگ کی حکومت ہے۔

قیام پاکستان سے اب تک جمہوریت کی شکل میں زیادہ تر مسلم لیگ کی حکومت رہی ہے خواہ وہ بعد میں ”ن ” ،”ج”یا ”ق”بنتی رہی ہوں ۔یہ الگ بات ہے کہ پاکستان پر زیادہ تر فوجی حکمرانوں کا قبضہ رہا مگر اس کے بعد سیاسی حکمرانی مسلم لیگ کے پاس رہی ہے۔دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی ہے جس نے اقتدار کا مزا چکھا ہے۔تحریک انصاف اقتدار کا مزا لوٹنے کے لیے جدوجہد کررہی ۔وہ حکمران جو اپنے آپ کو عوام کا غمگسارضرور سمجھتے تھے مگر اسی عوام کو قرضوں کے تلے دھکیلتے ہوئے اپنے اثاثے بناتے رہے۔ ان حکمرانوں نے پاکستان کو خود کفیل بنانے کے نام پر بیرونی امداد پر ہاتھ باندھ لیا۔ پاکستانی عوام مقروض ہوتی گئی اور ہمارے حکمران امیر سے امیر تر بنتے گئے۔

حال ہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے ظاہر کیے ہیں جنہیں دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے کہ پاکستان واقعی ایک غریب ملک ہے؟ ہمارے وزیراعظم نے اپنی جائیداد کی قیمت 25 کروڑ 40 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔ ان کے پاس 70 لاکھ روپے کا فرنیچر، 50 لاکھ روپے مالیت کے جانور اور پرندے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے زیورات کی مالیت 15 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف تین گاڑیوں اور دو ٹریکٹرز کے مالک بھی ہیں۔حمزہ شہباز کے اثاثوں کی کل مالیت 35 کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر 1 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں، کیپٹن صفدر نے اہلیہ مریم نواز کو 60 لاکھ روپے مالیت کی یو اے ای سے ملنے والی گاڑی بھی اثاثوں میں ظاہر کی ہے جبکہ انھوں نے سعودی عرب میں اپنی گاڑی کی فروخت کی قیمت 20 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔

آصف زرداری اور بلاول بھٹو پارلیمینٹ کے ممبر نہیں اس لیے ان کے اثاثے ظاہر نہیں کیے ورنہ وہ بھی کسی سے پیچھے نہ ہوتے ۔ عمران خان نے بنی گالہ اراضی کو تحفہ ظاہر کرتے ہوئے اس کی موجودہ مالیت 75 کروڑ روپے ظاہر کی ہے۔ عمران خان نے خان ہاؤس میں دفتر کی مالیت 59 لاکھ روپے جبکہ بنی گالہ کے گرد باؤنڈری وال کی مالیت 69 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔ عمران خان نے وراثت میں ملنے والے زمان پارک گھر کی مالیت 29 کروڑ 60 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔ گوشواروں کے مطابق عمران خان نے 4 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے ان کے پاس 6 لاکھ روپے کا فرنیچر اور 2 لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں بھی ہیں، عمران خان کے استعمال میں ذاتی کوئی گاڑی نہیں۔عمران خان نے بھی بیرون ملک کوئی اثاثہ ظاہر نہیں کیا۔

شیخ رشید 4 کروڑ 75 لاکھ روپے کے اثاثوں کے اور مولانا فضل الرحمن 64 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو 19 کروڑ روپے، پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی 50 کروڑ روپے، جہانگیر ترین 78 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں تاہم جہانگیر خان ترین نے اپنے گوشوارے میں ہیلی کاپٹر یا جہاز کا ذکر نہیں کیا ان کے استعمال میں پانچ گاڑیاں ہیں۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ 3 کروڑ روپے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار 58 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں،۔جس میں انہوں نے 23 ہزار 825 روپے کااسلحہ بھی ظاہر کیا ہے تاہم انھوں نے بھی بیرون ملک کسی جائیداد کا ذکر نہیں کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹر اعتزاز احسن 10 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں۔اگر میں اسی طرح موجودہ قومی و صوبائی اور سینٹ کے ممبران کی جائیدادوں کا ذکر کرنا شروع کردوں کالم نہیں بلکہ کتاب لکھی جاسکتی ہے۔

حکمران تو حکمران بیوروکریٹ بھی ان سیاستدانوں سے کم نہیں۔ اگر ان کے اثاثے جات دیکھے جائیں توبہت سے سیاستدانوں سے بیوروکریٹ زیادہ اثاثے جات کے مالک ہیں۔ملک ریاض سیاستدان نہیں مگر وہ پاکستان میں پراپرٹی کا بے تاج بادشاہ ہے جو حکمرانوں کو محل کے محل گفٹ میں دے دیتا ہے۔ اگرمیں عوامی سطح پر بات کروں تو یہ بھی غلط نہ ہوگی کہ ہماری عوام کے پاس بھی بہت دولت ہے۔ ایک سروے کے مطابق وہ عوام جو دوٹائم کی روٹی کے لیے ترستی ہے ا ن کے پاس روٹی ہو یا نہ ہو مگر موبائل ضرور ہوتا ہے۔ نوے فیصد دیہاتوں میں موٹر سائیکلوں کی بھرمار ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس ملک کی عوام کا بچہ بچہ مقروض ہو اس ملک کے حکمران اربوں کھربوں کے مالک کیسے بن گئے؟اس ملک کے بیوروکریٹ کے پاس اتنا سرمایہ کہاں سے آیا؟ اس عوام کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ چھوٹے سے جائز کام کے لیے ہزاروں روپے رشوت دے ؟جوخودتو روٹی کو ترسے مگر موبائل کاپیٹ بھرنے کے لیے رقم تیار رکھے۔ ہم حکمرانوں پر تو تنقید کرلیتے ہیں مگر کبھی اپنے گریبان میں جھانک نہیں دیکھتے کہ ہم کونسے راستے پر چل رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جس کا جہاں داؤ چلتا ہے وہ وہاں سے اپنا مفاد پورا کرلیتا ہے ۔ اگر ہم خود عہد کرلیں کہ آج کے بعدنہ خود کرپشن کریں گے نہ کرپشن کرنے والوں کا ساتھ دیں گے تو ہمارے ملک سے سوفیصد کرپشن سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔ جب ہم خود ٹھیک ہونگے تو پھر نہ ہمارے بیوروکریٹ اور نہ ہی سیاستدان کرپشن کریں گے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan country pakistan Poor ruler Rulers پاکستان حکمران حکمرانوں غریب ملک
China-Pakistan Corridor
Previous Post پاکستان چین اقتصادی راہداری اور بھارتی واویلا
Next Post مرحوم و مغفور حاجی محمد شریف جو کہ شبیر حسین، منیر حسین اور سفیر حسین کے والدِ محترم تھے ان کی دعا قل پوران ادا کی گئی
Sarai Alamgir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close