Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں سکہ اسلام آباد کا حکم واشنگٹن کا

March 21, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza bajwa
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

موجودہ پاکستانی حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ ”ملک میں پرویز مشرف کی مدد سے امریکہ اور اس کے حلیف، پاکستان کے طول و عرض اور ہر ریاستی و غیر ریاستی ادارے میں اپنی خفیہ ایجنسیوں اورپوشیدہ عسکری طاقت کے فعال نیٹ ورک قائم کر چکے ہیں” سابق حکمرانوں نے پاکستان میںامن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی سازش کی ہے۔تاریخی حوالہ جات اور مبصرین کی آراء کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتاہے کہ اصل کہانی کہاں سے شروع ہوئی۔ آزادی ایسی کہ ہرجگہ سکہ اسلام آباد کا مگر حکم واشنگٹن کا چل رہا ہے ۔ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پرامریکی و مغربی مفادات کے تحفظ کی ” دسویں صلیبی جنگ ” میں خوا مخواہ کود کر ہم اپنے دوستوں کو بھی اپنا جانی دشمن بنا کر چالیس ہزار شہری اور فوجی قربان چکے ہیں۔ قربان جائیے ایٹمی اسلحہ سے مسلح اس قوم کی معصومیت کے کہ اسے ابھی بھی پورا یقین ہے کہ ہم صرف موم بتیاں جلا کر ہی کشمیر فتح کر لیں گے۔

سو یوم کشمیر کے آتے ہی کسی بارونق چوراہے پر شمعیں جلا کرمظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کا ایمان افروز طریق سے فرض ادا کرتے ہیں۔ ہمارے سیاست دانوں کا خام خیال ہے کہ وہ صرف دھرنے دے کر ہی نیٹو کی قاتل سپاہ کو مسلم خطے چھوڑنے پر مجبور اور امریکہ کا بیڑا غرق دیں گے ۔ کون انکار کرے گا کہ ہمارے صاحب مزاج حکمرانوں کا دوعالمین سے بے نیاز ہوش ربا کردار، اسی محمد شاہ رنگیلے جیسا ہے جو ایرانی حملہ آور نادر شاہ درانی کے شاہی محل میں داخل ہونے تک ہنوز دلی دوراست کی سدا دیتا رہا۔ صد شکر کہ ہماری پاک فوج، رنگیلے شاہ کے ان یہجڑے سپاہیوں جیسی رنگ رنگیلی نہیں، جو نادر شاہ کی فوجوں پر تالیاں بجا کر” ہائے اللہ ان کی توپوں میں کیڑے پڑ جائیں” اور ” اللہ ان کی تلواریں ٹوٹ جائیں” کے وار کرتے ہوئے کٹ مرے تھے۔

حقیقیت یہی ہے کہ ہم اپنی عظمت رفتہ کی تاریخ سے چشم پوشی کرتے ہوئے یہ جاننا ہی نہیں چاہتے کہ مقبوضہ علاقہ جات موم بتیاں جلا کر یا ڈرائینگ روم میں کلاشنکوف لہرا کر نہیں بلکہ آگ کے شعلوں پرشمشیر و سناں کے مردانہ وار کھیل سے جیتے جاتے ہیں۔
ہم بھول جاتے ہیں کہ صلاح الدین ایوبی نے مدین النبوی پر حملہ آور صلیبی لشکر کیخلاف موم بتیاں جلا کر احتجاج نہیں بلکہ آتش گیر مادے سے میدان جنگ میں چاروں طرف بھیانک آگ بھڑکا کراس آتشیں ماحول میں حطین کے مقام پر تاریخ کی وہ خوف ناک جنگ جیتی تھی جس کے انجام کو یاد کر کے آج بھی صلیبی دہشت گردوں کے کانوں سے گرما گرم دھواں نکلتا ہے۔ حطین کی فتح کے بعد موم بتیوں کے احتجاج سے نہیں سات روزہ خونریز جنگ سے اکانوے برس کے بعد بیت المقدس دوبارہ فتح ہوا تھا۔ جو مابعد سات سو باسٹھ سال تک مسلمانوں کے قبضہ میں رہا اور پھر عالم اسلام کی نااتفاقیوں، شاہانِ بدکردار اور غدارین ملت کی وجہ سے دوبارہ عالم کفر کے قبضہء ستم میں چلا گیا۔

Salahuddin Ayubi
Salahuddin Ayubi

آج حالات یہ ہیں کہ اپنے مقبوضہ علاقوں پر ماتم کرنے والی امت مسلمہ، یہود و ہنود جیسے سفاک دشمنان ملت سے احمقانہ امن کی آشا اور کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلم برادر سے اظہار یک جہتی کیلیے صرف شمعیں جلا کر اپنا ملی و قومی فریضہ انجام دیتی ہے۔ آج صلاح الدین ایوبی کی مثالیں دینے والوں کا نام نہاد جہاد میڈیا ٹاک شوز اور ڈرائینگ روم تصاویر کی اشاعت تک محدود ہے ۔ اب خطبات جہد حق مصر و حطین کے میدان کارزار یا دشت کربل کے تپتے صحراؤں میں نہیں، عالیشان ولائیتی محلات سے بذریعہ ٹیلیفون یا بم پروف اے سی کنٹینروں میں بیٹھ کر دیے جاتے ہیں۔ تمنائے شہادت کی جرات مندانہ تقریریں اب میدان جنگ سے نہین بلکہ بم پروف شیشہ گھروں کے خول میں محفوظ سٹیجوں سے نشر ہوتی ہیں۔

احباب دور رفتہ میں امت مسلمہ کی ذلت و رسوائی کا دوسرا بڑا سبب، صلیبی آقاؤں کی غلامی و پروردگی اور اغیار کے مفادات کے محافظ غدارین ملت شاہان مملکت ہیں۔ سعودیہ اور ایران جیسے برادر مسلم ممالک مختلف صلیبی اور مغربی لابیوں کے آلہ کار و ہمنوا بن کر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں۔ افسوس کہ آج پورا خطہء عرب ہی سعودی عرب اور ایران کی پراکسی وار کے خون رنگ بادلوں تلے پرامن زندگی کو ترس رہا ہے۔ مصر میں اخوان المسلمون کی منتخب جمہوری حکومت کو جبری انداز میں ختم کرنے اور عراق و شام میں جاری خونریز خانہ جنگی کی امریکی سازشوں میں سامراجی حلیف سعودی عرب کا قابل مذمت کردارانتہائی تکلیف دہ رہا ہے ۔ دوسری طرف سعودی تاجداروں کی اولین حریف ایرانی مملکت اپنے روسی سرپرستوں کی آشیرباد سے عراق و شام میں اپنے زیر سایہ جنگجو گروپوں سے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا سفاک قتل عام کروا رہی ہے۔

درحقیقت امریکی، مغربی و روسی صلیبی طاقتیں ان مسلم ممالک کو آپس میں لڑوا کر امت مسلمہ کو کمزور سے کمزور کرنے کی اسی دیرینہ ابلیسی پالیسی پر گامزن ہیں جو صلیبی جنگوں سے لیکر آج تک فتنہ گر مغرب و سامراج کا اولین ہتھیار رہی ہے ۔ آج نہ صرف مسلم برادر ممالک ایک دوسرے کے حریف ہیں بلکہ ان ممالک کی سیاسی جماعتیں اورغیر سیاسی سیکولر تنظیمیں بھی قوموں کو مسلکی اور نظریاتی بنیادوں پر تقسیم در تقسیم کرنے میں صلیبی طاقتوں کے زر خرید گماشتین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
گذشتہ بیس برس سے برطانوی فتنہ گروں اور ہندوتوا کی آشیرباد سے ایک خود ساختہ جلاوطن مافیہ کے دہشت گرد کارندوں نے بھارتی اسلحہ کے زور پر لہو رنگ کراچی کو ہائی جیک کر رکھا ہے ۔ لسانی بنیادوں پر جناح پور کا خواب دیکھنے اور ملکی تقسیم کی دھمکیاں دینے والے دہشت گرد سیاسی گروہ کو برطانوی استعمار کی گود میں پروان چڑھنے والے اسلام دشمن غدارین کے دجالی گروہ قادیانی کلٹ کی بھرپور مدد حاصل ہے۔ کاروباری طبقہ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خوف کے سائے تلے بے یارومددگار ہے۔ روزمرہ معمول کا حصہ بن جانے والی ہولناک خونریزی میں سہمے ہوئے امن پسند عوام کی زندگی اب اجیرن ہی نہیں کلی مفلوج ہو چکی ہے۔

افسوس کہ مشرقی پاکستان میں عوام اور فوج کا قتل عام کرنے والی مکتی باہنی کی طرز پر فعال کراچی برانڈ سیاسی تنظیموں کے خلاف کوئی فیصلہ کن اور دو ٹوک پالیسی نہیں اپنائی گئی۔ عوام محو حیرت ہیں کہ اس تنظیم کا برطانوی شہریت رکھنے والا قائد کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے اور ملک توڑنے کی کھلے عام بات کرتا ہے ۔ مگر اس ماڈرن مجیب الرحمن کی ہر جرات پر حکومتی اور دفاعی ادارے خاموش اور بے بس نظر آتے ہیں۔ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی نااہلی اور مشکوک ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نیٹو فورسز کے اسلحہ سے بھرے لاتعداد کنٹینرز لاپتہ ہو چکے ہیں۔ لیکن حکومتی ادارے یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ وہ کنٹینرز اورآتشیں اسلحہ کہاں اور کن ہاتھوں میں جا چکا ہے ۔ اس حوالے سے اس دہشت گرد تنظیم کے ایک بدنام زمانہ قاتل کی ابھی تک بطور گورنر سندھ تعیناتی تمام اداروں کیلئے ایک ” خوفناک ” سوالیہ نشان ہے ۔ دوسری طرف بلوچستان میں بھی علیحدگی پسند ایک خالص بھارتی پروگرام کے تحت عوام الناس اور محبان وطن سے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں ۔ لیکن گذشتہ حکومتوں کی طرح موجودہ ملکی قیادت کی طرف سے بھی کسی بھی سطح پر اس مبینہ بھارتی مداخلت کیخلاف صدائے احتجاج بلند نہ کرنا قوم کیلیے حیرت کا باعث ہے ۔ صد حیف کہ پاکستانی میڈیا اور پریس کا کردار بھی سامراجی و بھارتی غلام اور صلیبی و ہندوتوا ایجنٹ سے کچھ مختلف نہیں ہے ۔ میڈیا حضرات میڈم ملالہ پر خود ساختہ حملے اور بھارت نوازی کی امن کی آشا کی رٹ تو لگاتے ہیں لیکن ڈرون حملوں کے قتل عام اور کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم کا مکمل بلیک آؤٹ کر جاتے ہیں۔

Ghulam Murtaza bajwa
Ghulam Murtaza bajwa

تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
islamabad order pakistan washington اسلام آباد پاکستان حکم واشنگٹن
KABUL
Previous Post کابل میں گذشتہ روز ہوئے حملے میں 9 افرادہلاک ہوئے ،حکام
Next Post خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ
Amjad Shahid Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close