Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

واہ! گوجرانوالہ تیری کیا بات ہے

December 25, 2016December 25, 2016 0 1 min read
Gujranwala
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
انجینئر افتخار چودھری پاکستان کے نامور کالم نویسوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا بچپن جوانی اسی شہر میں گزرا۔ غضب کے مقرر اور بلا کے لکھاری ہیں۔ قومی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہیں۔ قومی چینیلز پر پارٹی کا بھر پور دفاع کرتے ہیں۔ادارہ ان کی تحریروں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ یقینا گجرانوالہ کے لوگ ان کی تحریروں میں پچاس سالہ پرانا کلچر دیکھ کر خوش ہوں گے کہتے ہیں غالب کسی کام سے گھر سے باہر گئے واپسی پر آ کر چلانا شروع کیا کہ میرے کمرے کا سوا ستیا ناس کیوں کیا گیا۔بیگم نے کہا مرزا چلاتے کیوں ہو بڑی محنت سے کمرہ صاف کر دیا ہے۔

مرزا بولے یہ کمرہ مجھے کاٹ کھا رہا ہے مجھے وہی الٹا پلٹا اور گند اکمرہ چاہئے۔مجھے اس وقت تو سمجھ نہ آئی مگر گزشتہ ہفتے گجرانوالہ میں وقت گزارا۔پہلوانوں اور ہنر مندوں کے اس شہر میں اب سگنل بھی ہیں بائی پاسز اور پل بھی۔شہر کی ہر سڑک پکی۔ میں عمر بٹ کو ملنے دسگیر پلازہ گیا عالم چوک پیپلز کالونی سیٹلائیٹ ٹائون واپڈا ٹائون گارڈن ٹائون ڈی سی کالونی ،جی مگنولیا،باغبانپورہ،پرانا قبرستان غرض پورا شہر چھان مارا مجھے میرا گجرانوالہ نہیں ملا۔اس شہر کی گلیوں اور سڑکوں پر وقت گزرا ہے۔

ہمارے استاد کہا کرتے تھے کہ باغبانپورے میں اگر کسی چڑیا کو آبی اخراج کرنا پڑے تو گوڈے گوڈے پانی کھڑا ہو جاتا ہے۔اس بار یہ سب کچھ نہ تھا۔جناح روڈ چوک پر ایک خوبصورت اعلامیہ نصب تھا گرچہ عید میلاد کے دن تھے عاشقان رسولۖ نے خانہ کعبہ کا ماڈل اس گول سے دائرے پر لگا دیا تھا کسی کی نیت پر شک نہیں کرتا لیکن اس گول چکر میں مربع کعبہ کچھ اچھا نہیں لگا۔میں کٹر سنی اور بریلوی ہو مولانا رحمت اللہ نوری کا شاگرد لکھے دیتا ہوں شائد کسی کی سمجھ میں آ جائے۔اس شہر نامدار کی گلیوں اور کوچوں میں سب کچھ تھا مگر میرا اپنا بچپن اور جوانی نہ تھی۔شہر کی آبادی بڑی تیزی سے بڑھ گئی ہے۔اس شہر کے لوگ کھاتے بھی بہت ہیں اور کھلاتے بھی بھی بہت ہیں آپ سال بھر ڈائٹنگ کریں گجرانوالہ جا کر دوستوں عزیزوں سے لڑائی ہو جائے گی اگر آپ نے فلاں کے پائے اس کی سری فلاں کی مچھلی اور کسی اور کی کلیجی نہ کھائی غرض جانور کے ہر حصے کا ایکسپرٹ وہاں ملتا ہے۔پیپلز کالونی میں اکرم منہاس صاحب جو میرے عزیز ہیں کہنے لگے اسی سڑک پر آپ کو ٣٠ روپے کا شاورمہ بھی مل جائے گا اور ١٥٠ کا بھی پوچھا وہ کیسے؟جواب دیا ٹھنڈی مرغی کا ٣٠ روپے کا اور گرم کا ١٠٠ سے اوپر ٹھنڈی مرغی کی اصطلاح پہلی بار سنی پتی چلا ایسی مرغی جو قصاب کے اللہ اکبر کہنے سے پہلے اس جہان فانی سے کوچ کر جائے اسے ٹھنڈی کہتے ہیں۔

دوستو! جس ملک میں ہزاروں گدھے پاکستانیوں کے شکم میں چلے جائیں جن کا علم بھی کھالوں کی ایکسپورٹ سے حاصل ہو اس ملک میں ٹھنڈی مرغی بھی ایک نعمت سے کم نہیں۔روزنامہ پریس کانفرنس کے دفتر میں عمر بٹ نے روائتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا پیار سے جب وہ بھائی آن کہتا ہے تو تھاں مر جانے کو جی چاہتا ہے۔کہتے ہیں لاہور میں ایک مہمان گیا تو ایک لڑکی نے پیار سے کہا پاین ایپل کھائی گے تو جوان نے کہا پائین ایپل کھا ہی لینا چاہئے اس لئے کہ وہ پنجاب میں کم کم ہی ملتا ہے۔تھوڑی دیر میں اس کے سامنے سیب کٹا ہوا آیا تو اسے سمجھ آ گئی کہ لڑکی کہہ رہی تھی کہ بھائی جان ایپل کھائیں گے۔بٹ بھائی جان بھی اسی سٹائل میں کہہ گئے۔پریس کانفرنس کی کامیابی میں اس نوجوان کا بڑا ہاتھ ہے ۔جناب خوشنود علی خان کو اپنا استاد مانتے ہیں۔اس لحاظ سے عقیل ترین عمر بٹ اور انجینئر افتخار چودھری بھی پیر بھائی ہیں۔

Gujranwala
Gujranwala

مجھے بھی خبریں جدہ کا نمائیندہ خوشنود صاحب ہی نے بنایا تھا۔یہ الگ بات ہے کہ یہ اعزاز انہوں نے ہی چھین کر کسی اور کو دے دیا تھا۔بہر حال ان کی شفقت ابھی تک حاصل ہے۔ٹرسٹ پلازہ میں اخبار کے دفتر کے لوگ ایسے لگے جیسے اپنے سے ہوں ان کے ڈرائیور سے لے کر دیگر عملے کے لوگ بڑے پیار سے ملے۔ان کے کہنے پر سوچا کہ جس شہر نے مجھے پیار دیا محبت دی اس کی باتیں اس شہر کی اس نسل کے گوش گزار کروں۔کہ میں اس دور کا گجرانوالوی ہوں جب اس شہر کی ایک آدھ سڑک تھی۔گاڑی شاز و ناذر ہی ہوا کرتی تھی۔بسوں کا خاص وقت ہوا کرتا تھا۔اس زمانے میں لوگ اپنی آنکھوں سے سڑکوں پر کمیٹی کا چھڑکائو دیکھا کرتے تھے۔گلیاں نالیاں صاف کر کے اس پر چونا ڈلتا ہوا دیکھا کرتے تھے۔ میں نے عمر بٹ سے وعدہ کیا کہ میں لکھوں گا اور لوگوں کو ایوب خان دور کا گجرانوالہ دکھائوں گا۔

میرے گجرانوالہ کے قیام کے دوران بابائے شہر اسلم بٹ کا انتقال ہو گیا۔بٹ صاحب تین بار اس شہر کے میئر رہے تھے۔مرحوم کے بڑے بھائی غلام محمد بٹ ہماری ساتھ والی گلی میں رہتے تھے۔اسلم بٹ کو میں نے ساٹھ کی دہائی میں سوٹڈ بوٹڈ دیکھا ہے۔بعد میں انہوں نے اس شہر کی سیاست میں بڑا نام کمایا۔غلام محمد بٹ رسول پورہ سے بی ڈی ممبر بھی بنے تھے۔میرے والد صاحب بھی مسجد صدیقیہ والی گلی سے ممبر منتحب ہوئے تھے۔یہ ان دنوں ایک مضافاتی محلہ تھا کچی نالیاں کچی گلیاں کچے چھت مگر لوگ خالصتا پکے تھے ہم محلہ باغبانپورہ کی مسجد صدیقیہ والی گلی میں رہتے تھے۔بنیادی طور پر ہم پہاڑوں سے اترے وہ پنچھی تھے جو تلاش رزق میں پنجاب کے میدانوں میں آئے تھے۔گجرانوالہ کے کشمیری بھی کشمیر کے حسین مرغزارون سے مزدوری کرنے یہاں آئے تھے ڈوگرہ راج کے ستائے ہوئے لوگ جب پنجاب کے میدانوں سے محنت مزدوری کرکے کشمیر واپس جایا کرتے تو ٹیکسوں کے نام پر انہیںلوٹ لیا جاتا۔لوگو!کوئی بھی اپنے گائوں نہیں چھوڑتا کسی کو بھائی ساتھ لے آتا ہے کسی کو راجے مہاراجے جینے نہیں دیتے۔یہ شہر گجروں کا تھا اسی لئے تو گجرانوالہ تھا۔میرا بڑا دل کر رہا تھا کہ اقبال گجر صاحب کے ساتھ بیٹھوں گپ شپ لگائوں حال احوال دوں مگر ممکن نہ ہو سکا حتی کے وقت بھی طے ہوا مگر میں دوستوں کا مارا وقت نہ نکال سکا۔

میں نے ایک پلاٹ ایک دوست کی معرفت کوئی ٢٠٠٤ میں خریدا تھا وہ ہاتھ سے نکلے جا رہا تھا اسے نام کراتے کراتے دس دن لگ گئے۔ڈاکٹر نبیل کی گاڑی کے مریدکے اور گجرانوالہ کے درمیان پھیرے ہی پھیرے لگتے رہے۔میں نے کالم کے شروع میں کہا تھا کہ میں آپ کو اپنے دور کا گجرانوالہ دکھائوں گا۔ہم کہیں ١٩٥٠ کے قریب اس شہر میں آئے میں اس دنیا میں ١٩٥٥ میں آیا۔میری پیدائیش آبائی گائوں نلہ میں ہوئی جو یو سی جبری ضلع ہری پور کا ایک انتہائی خوبصورت گائوں ہے۔والد صاحب بڑے بھائی چودھری عبدالغفار گجر جو پولیس میں انپکٹر تھے ان کے ساتھ اس شہر میں براستہ قلعہ دیدار سنگھ،کامونکی پہنچے۔تایا جان محلہ بختے والہ میں رہا کرتے تھے گلی لوہاراں والی میں چوبارہ تھا اس زمانے میں چوبارے محلوں کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے۔میں نے کچی جماعت کا داخلہ گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر ٥ گلی سلکو ملز باغبانپورہ میں لیا۔کچی پکی پہلی دوسری جماعتیں
ہوا کرتی تھیں۔جاری ہے۔۔۔

Engineer Iftikhar Chaudhry-Logo
Engineer Iftikhar Chaudhry-Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Author Columnist Gujranwala pakistan teacher اُستاد پاکستان کالم نویس کلچر گوجرانوالہ لکھاری
Quaid-e-Azam Day 25 December
Previous Post محسن پاکستان قائد اعظم
Next Post فتنوں کے دور میں اسلامی تعلیمات کا حصول ناگزیر ہے
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close