Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتنوں کے دور میں اسلامی تعلیمات کا حصول ناگزیر ہے

December 25, 2016 0 1 min read
Quran
Education
Education

تحریر: ثوبیہ امجد، ملتان
تعلیم یافتہ شخص غیر تعلیم یافتہ شخص سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔ تعلیم انسان کو باشعور بنانے اہم مقام رکھتی ہے۔ مگر ایک گہری سازش کے تحت تعلیم کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔ مسٹر اور مولوی کے دو حصوں میں بانٹ کر پھر اسلامی تعلیم کے خلاف خوب پروپیگنڈہ کیا گیا اور یوں اسلامی تعلیم حاصل کرنے والوں کا دامن دہشت گردی سے جوڑ کر خوب بدنام کیا گیا۔ عصری تعلیم حاصل کرنے والے معاشرے میں اچھا اور اسلامی تعلیمات حاصل کرنے والا گویا اس معاشرے کا فرد ہی نہیں ہے۔

تعلیم کا حصول پیٹ بھرنے کے لیے یا دو وقت کی روٹی کے لیے تگ ودو نہیں بلکہ ایک انسان کو باشعور بنانے کے لیے ہونا چاہیے تھا تاہم ایسا نہیں ہے۔ ماضی میں قرآن کی تعلیم نمازِ، روزہ، حج سب امورسیکھنے کے بعد لوگ خود کو تعلیم یافتہ سمجھتے یا کہتے تھے مگر اب ایسا بھی نہیں ہے۔ موجودہ دور میں تعلیم یافتہ صرف وہ شخص ہوتا ہے جوبیرون ممالک سے کچھ پڑھ کر آجائے یا ان کی کہی ہوئی باتیں ان کے انداز میں سیکھ لے۔ اسلام سے جیسے آج کے مسلمان کا دور دور تک تعلق ہی نہیں ہے۔ ہم نے دین کو نظام حیات سمجھنے کی بجائے جزوحیات بنا لیا ہے ۔ ہمارا مقصد جو رکھ کر بھیجا گیا وہ تو کہیں رہے گیا اب تو صرف ایک دوسرے سے دنیا میں آگے بڑھنا اور پیسہ کمانا ہے۔ دولت کے انبار کھڑے کرنے ہیں اس کے لیے چاہے اسلام کی دھجیاں بکھیر دی جائیں۔ چاہے اسلام کے نام پڑھ کر سب کچھ بھول جائیں۔

صورتحال تو یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ جائزو ناجائز ذرائع استعمال کر کے دنیاوی تعلیم کو حاصل کیا جاتا ہے۔ اپنے بچوں میں انگریزی طرز کی کتابوں کی طرف مرکوز کرنا ان کتابوں کو اندھادھند بچوں پر مسلط کرنا جیسے ہمارے فرائض میں سے ایک ہے لیکن اسلامی تعلیم کی طرف بڑھنا اس کی طرف رجحان پیدا کرنا مقصد کا حصہ نہیں رہا۔ دین ہمارے لیے فرائض میں شامل ہے۔ جس کا سیکھنا اور جاننا ایسے ہے جیسے ہمارا اس دنیا میں زندہ رہنا۔ اس کے بغیر ہمارا مقصد حیات پورا ہی نہیں ہوتا۔ اگر یہ سمجھا یا کہا جائے کہ اسلام ماضی کے لوگوں کا دین تھا اور اب اس کے احکامات یا اس میںموجود تمام امور کا تعلق موجودہ دور کے ساتھ نہیں ہے تو یہ بالکل غلط ہے۔ آج کے جدید دور اس میں ہونے والی ترقیوں کے تذکرے اسلامی تعلیمات میں پہلے سے ہی موجود ہے۔ آج کی سائنس قرآن و سنت سے رہنمائی لیتی آئی ہے اور بہت سی وہ چیزیں جو کبھی کسی نے تسلیم نہیں کی تھی آج کی سائنس نے انہیں ایجاد کر کے اس بات کو تسلیم کیا کہ قرآن پاک میں ان کا تذکرہ پہلے سے کیا جاچکا ہے۔ اسلام ایک مکمل دین ہے جو زندگی کے ہر پہلو پر روشنی ڈالتا ہے لیکن ہم اسے کہیں دور پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔

Quran
Quran

قرآن پاک جو اسلامی تعلیم معاشی، معاشرتی، سیاسی ، ثقافتی ، تمدنی غرض ہر پہلو پر مکمل رہنمائی کرتا ہے حتیٰ کہ دنیاوی تعلیم کے تمام پہلو بھی اسی میں موجود ہیں۔ ہر لحاظ سے مکمل ضابطہ حیات ہے۔پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو دین اسلام حیات زندگی ہے جو بچوں کے اندر پروان چڑھانا ہمارے اولین فرضوں میں شامل ہونا چاہیے اسلامی تعلیم ہمارے بچوں کو ایک پختہ انسان بناتی ہے ،اس سے روگردانی کیوں؟اپنا دین بھلا کر مغرب کی اندھی تقلید میں بڑھ چڑھ کر حصہ کیوں لے رہے؟ آخر ایسی کیا وجہ ہے جو ہم مغربی کلچر انگریزی تعلیم پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں ؟ آخر کیوں ؟؟ ہے کوئی جواب ہمارے پاس؟ ان سب باتوں کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو صرف عصری تعلیم کی حد تک نہیں رکھنا چاہیے بلکہ دین کو بھی شامل حیات کرلینا چاہیے۔اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے لیے بھی ایسے ہی اہتمام کرنا چاہیے کہ جیسے عصری تعلیم کا کیا جاتا ہے۔ یہ اس لحاظ سے بھی ضروری ہے کہ موجودہ حالات بہت حد تک بدل چکے ہیں۔ برائیاں ہمارے گھروں میں ایسے آچکی ہیں کہ اپنے دین اور اپنے ایمان کو بچانا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ایک مسلمان کے لیے سب سے اہم اس کا دین ہے۔ اس لیے اپنے بچوں کو دینی تعلیمات دینا بھی ضروری ہے۔

ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک شخص کو اس کے والد نے دینی تعلیم کے نزدیک کبھی نہیں بھٹکنے دیا۔ ان کا ایک مقصد ہوتا تھا کہ مغربی طرز کی تعلیم حاصل کرنا ہے۔ سال بیتتے گئے اور بچہ کڑیل جوان ہوگیا۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے ڈگریوں کا ڈھیر لگا دیا۔ مگر اچانک طبیعت خراب ہوئی اور وقت آخر آن پہنچا۔ اس نوجوان نے اپنے والد سے کہا کہ وہ ڈگریاں کہاں سب لے آیے۔ جب وہ لے آیے تو انہوں نے ان سب کو ان کے سامنے رکھا اور کہا آج میں مررہا ہوں اور یہ سب ڈگریاں میرے کسی کام کی نہیں ہیں۔ کاش کہ آپ نے مجھے میرے دین کے متعلق کچھ بتایا ہوتا۔ آج میں کچھ ساتھ لے کر تو جاتا۔ اپنے مالک کو کیا منہ دیکھاﺅں گا۔ اس لیے ایسی تعلیم کے حصول کے پیچھے دوڑنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ موت کا وقت اٹل ہے اور کسی بھی وقت آسکتا ہے۔ اس طرح ایک شخص کے بارے مشہور ہے کہ انہوںنے پوری زندگی اپنے بچے کو دنیاوی تعلیم دی باہر ممالک تک پڑھایا۔ ایک وقت آیا کہ ان کا وقت آخر قریب آگیا۔ ان کا نماز جنازہ پڑھانے کے لیے وہاں کوئی موجود نہ تھا۔ سب کھڑے ہوئے تھے۔

لوگوں نے بیٹے کو کہا کہ آپ پڑھے ہوئے ہیں پڑھائیں تو وہ ہاتھ ملتے ہوئے بولے میں نے تو آج تک جنازہ پڑھا کیا دیکھا بھی نہیں ہے۔ اب یہ وقت تھا کہ جب بیٹا اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنتا۔ ان کے لیے دعائیں کرتا۔ مگر یہ اولاد اب اپنے والدین کے لیے کسی کام کی نہیں ہے۔ اس لیے کہا گیا کہ ایک انسان کے دنیا سے جانے کے بعد جو چیز اسے فائدہ دیتی ہے ان میں سے ایک ان کی اولاد ہوتی ہے۔ جس کے ہاتھ سے کیے جانے والے صدقے، خیرات، دعاﺅں سے ثواب ان کے والدین کو بھی ملتا ہے۔ مگر جب ایک شخص ایسی اولاد اپنے پیچھے چھوڑ کر جائے گا کہ جس کے بیٹے کو وضو تک کرنا نہیں آتا۔ جسے دین کے بارے میں الف ب تک نہیں معلوم تو وہ والدین کیا امید رکھتے ہیں کہ ان کے بچے ان کے لیے صدقہ جاریہ بنیں گے۔ کبھی بھی ایسا نہیں ہوگا۔ وہ کبھی بھی صدقہ جاریہ نہیں بن سکتے بلکہ ان کے غلط کام اور سیاہ کرتوت میں سے ان کے والدین کو حصہ ملے گا۔ یہ وہ دور ہے کہ جس میں گناہ سوچنے سے لے کر عملی طور پر سرانجام دینے تک انتہائی آسان ہے۔ ایسے دور میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

Allah
Allah

اللہ تعالیٰ نے ہمیں قرآن جیسی ضابطہ حیات پردیا ہے۔ ان کی تشریح کے لیے سنت نبوی ﷺ سے بھی نوازہ ہے۔ جس سے ہم خوب اپنی زندگی کے معاملات کو چلا سکتے ہیں۔ ان سے رہنمائی لیتے ہوئے ہم اپنی زندگی کو خوب سے خوب اور اچھے سے اچھی بنا سکتے ہیں۔ یاد رکھیے مغربی تعلیمات ، مغربی تہذیب اور سمندر پار کا کلچر ہمارے ایمان کے لیے کسی صورت سود مند نہیں ہے۔ ان کی تعلیم حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں تاہم ہمیں اپنے دین کو بھی اسی طرح لے کر چلنا ہوگا۔ اس طرح ہم اچھے اور برے میں بہتر فیصلہ کر سکیں گے۔

تحریر: ثوبیہ امجد، ملتان

Share this:
Tags:
acquisitions inevitably Religion اسلامی تعلیمات حصول دور ناگزیر
Gujranwala
Previous Post واہ! گوجرانوالہ تیری کیا بات ہے
Next Post متبرک ربیع الاول ماہ کے اصل تقاضے
Rabi-ul-Awal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close