Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم پاکستان 23 مارچ تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن

March 21, 2018 0 1 min read
Pakistan Day 23 March
Pakistan Day 23 March
Pakistan Day 23 March

تحریر : محمد شاہد محمود
یوم پاکستان ملکی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اسی دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ 23 مارچ کو اس دن کی مناسبت سے صدر پاکستان اور وزیراعظم قومی پرچم بلند کرتے ہوئے اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ہم اس پرچم کی طرح اس وطن عزیز کو بھی عروج و ترقی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے اور ہمیشہ اپنے رہنما قائداعظم محمد علی جناح کے قول “ایمان، اتحاد اور تنظیم” کی پاسداری کریں گے۔اسی جوش وجذبے سے ہر سال یوم پاکستان منایاجاتاہے۔ ملک بھرمیں عام تعطیل ہوتی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جاتی ہے۔شکرپڑیاں کے قریب گرائونڈ میں مسلح افواج کی پریڈ ہوتی ہے جس کیلئے کئی دن پہلے فل ڈریس ریہرسل کی جاتی ہے۔ جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ریڈالرٹ رہتی ہے۔ تمام داخلی راستوں اوراہم شاہراہوں پر قائم ناکوں میںپولیس اوررینجرز کے دستے جبکہ ایئرپورٹ سمیت تمام حساس تنصیبات اورعمارتوں پررینجرز اورفوج کے دستے تعینات کردیے جاتے ہیں۔پریڈ گرائونڈ کے 4کلومیٹر کے احاطے میں فوج، رینجرزاور پولیس کے دستے گشت کرتے ہیں۔

امسال بھی مختلف مقامات پر فوجی پکٹس بھی قائم کیے گئے ہیں جبکہ چوراہوں پرکلوز سرکٹ کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ پریڈایونیو کی جانب جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگاکر سیل رہیں گے۔ ایکسپریس ہائی وے ایئرپورٹ چوک، کھنہ پل اور شکریال کے مقام پربند کرکے ٹریفک کومتبادل راستوں پرموڑا جائے گا۔ 23مارچ کی پریڈمیں تینوں مسلح افواج کے دستوں کے علاوہ خواتین فوجیوں کادستہ بھی شریک ہوگا۔ پاک فضائیہ کے جنگی طیارے جے ایف تھنڈر17، ایف 16، ایف7 اور ایف7 پی جی کے علاوہ آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی17، کوبراگن شپ، پومااور بیل ہیلی کاپٹرزفلائی پاسٹ میں حصہ لیںگے۔ پاکستان کے جدیدترین کروز میزائلوں کے علاوہ ملکی سطح پرتیار کیے جانے والے براق ڈرون کی بھی نمائش ہو گی۔

پاکستان میں بننے والے ٹینک الضراراور الخالد بھی پریڈکا حصہ ہوںگے۔ چاروں صوبوں کی ثقافت اجاگر کرنے کے لیے علاقائی رقص اورثقافتی دھنیں پیش کی جائیں گی۔ صدر، وزیر اعظم، مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ اہم غیرملکی شخصیات اورسفیروں کوبھی مدعوکیا جائے گا۔دشمن کے لیے للکار اور دوستوں کے لیے دل میں پیار لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں نے 23 مارچ کے لئے فل ڈریس ریہرسل کی ہے۔ پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ نے اللہ اکبر کے نعروں سے ایک بار تو ماحول کو گرما کے رکھ دیا۔ خواتین کا دستہ بھی پریڈ میں سلامی دیتا ہوا بے مثل نظر آیا۔ پاک فوج کے کمانڈوز نے اپنے مخصوص انداز میں مارچ کیا اور سلامی دی۔ ملی نغموں کی دھن پر خواتین کا دستہ بھی سلامی دیتا ہوا بے مثل نظر آیا۔ پاک فضاؤں کے محافظوں نے فلائی پاسٹ ، چاق و چوبند دستے نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی دی۔

بحری سرحدوں کے محافظ پاک نیوی کے دستے نے بھی مارچ پاسٹ کیا۔ شلوار قمیض میں ملبوس فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوان بھی پریڈ کا حصہ تھے۔ سروں پر دستار سینے پر میڈل سجائے ، ہاتھوں میں جھنڈے ، گھڑ سوار بھی دم بہ دم ، قدم بہ قدم ، سلامی دیتے ہوئے گزرے اور خوب داد حاصل کی۔ ریہرسل میں میکنائزڈ انفنٹری یونٹ کے علاوہ ، لائٹ انفنٹری کمانڈو بٹالین کے دستے پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز بیل ہیلی ، ایم آئی سیونٹین ، کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹر ، پوما ہیلی کاپٹرز سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرے ، سٹریٹجک پلانز ڈویڑنز کے دستے بھی پریڈ کا حصہ رہے ، پاکستان کے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل خصوصاٍ رعد اور نصر میزائل پاکستان میں بننے والے ٹینک الضرار اور الخالد بھی پریڈ میں شریک ہوئے ، چاروں صوبوں کی ثقافت اجاگر کرنے کیلئے فلوٹ بھی شریک ہوئے جن پر علاقائی رقص اور ثقافتی دھنیں بجائی گئیں۔

23 مارچ کی صبح مسلح افواج کی پریڈ کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ صدر مملکت ممنون حسین بحیثیت سپریم کمانڈر مسلح افواج پریڈ کا معائنہ کرینگے، جب کہ پریڈ کے مقام کی حفاظت کیلئے پاک فوج اور اسلام آباد پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس موقع پر 152 ملکی و غیر ملکی افراد کو بھی سول ایوارڈ ز سے نوازا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر ، جنید جمشید اور امجد صابری کو بعد از مرگ ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا جبکہ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف ، سینیٹر عائشہ رضا ، وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کو ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ، یونس خان ، سرفراز احمد اور شاہد آفریدی کو بھی اس موقع پر ستارہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کیا گیاہے۔ان کے علاوہ معروف کامیڈین امان اللہ کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔خالد انعم، نگہت چوہدری ، قیصر نظامانی اور اسلم پرویز کو بھی ایوارڈ دیا جائے گا۔ کیوبا کے سابق صدر انجہانی ڈاکٹر فیڈل کاسترو کو نشان پاکستان سے نوازا جائے گا، واضح رہے کہ وہ 1976 سے 2008 تک کیوبا کے صدر رہے تھے، 2005 کے زلزلے میں کیوبا نے طب کے میدان میں پاکستان کی بھر پور مدد کی تھی۔

ہلال امتیاز ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پنجاب سے الیکٹرونکس انجینئرنگ کے محمد انور حبیب، پنجاب سے جوہری انجینئرنگ کے اسلم حیات، پنجاب سے ہی کمیکمل انجینئرنگ کے طارق محمود، سندھ سے میٹالرجی کے ڈاکٹر انجم توقیر، پبلک سروس کاروبار کے حسین داؤد، پبلک سروس صنعت کے میاں محمد عبداللہ اور محمد علی ٹبہ کوہلال امتیازسے نوازاجائے گا۔ پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے پر جاپان کے کیمی ہیدی اندو، بوسنیا کے حارث سلائڈچ، کوریا کے ڈاکٹر سونگ جونگ ہوان اور صادق خان کو ستارہ امتیازایوارڈ دیا جائے گا۔جن افراد کو ان کی بہادری پر ستارہ شجاعت یوارڈ دیا جائے گا ان میں سندھ سے مرحوم عبدالغنی، گلگت بلتستان سے سیف الرحمٰن شہید، پنجاب سے کپٹن (ر) سید احمد مبین زیدی، پنجاب سے زاہد محمود گوندل شہید، محمد اشرف نور شہید، حمید شکیل شبیر شہید، مولانا حسن جان شہید اور ڈاکٹر مفتی سرفراز احمد نعیمی شہید شامل ہیں۔ ستارہ امتیازحاصل کرنے والوں میں خیبرپختون خوا میں بائیو ٹینکالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری، امریکا سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضیاء چشتی، امریکا سے آئی ٹی کے اشعر عزیز، سندھ سے کیمسٹری کے سید ضیاء حسنین شاہ، پنجاب سے فیزکس کے ڈاکٹر محمد زاہد، سندھ سے نیوکلیئر انجینئرنگ کے وقار مرتضیٰ بٹ، اسلام آباد سے نیوکلیئر پاور انجینئرنگ کے سید یوسف رضا، اسلام آباد سے الیکٹرونکس آلات اور کنٹرول میں محمد خالد اکبر، پنجاب سے میکینکل میں رانا عبدالقیوم، ایرواسپیس انجینئرنگ میں پنجاب سے ایاز عزیز شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ سندھ سے قوالی میں مرحوم امجد فرید صابری، لٹریچر میں امینہ سید، محمد حنیف، محسن حمید، کرکٹر میں مصباح الحق، یونس خان، سرفراز احمد اور شاہد آفریدی کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ صدارتی ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی حاصل کرنے والوں میں خیبرپختونخوا سے بائیو ٹیکنالوجی میں پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد، کمپیوٹر سے پروفیسر ڈاکٹر آصف اللہ خان، آرکائیولوجی سے ڈاکٹر عبدالصمد، پنجاب سے کمپیوٹر کے شعبے میں پروفیسر ڈاکٹر سرمد حسین، سندھ سے شعبہ طب میں کیپٹن (ر) ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی، اسلام آباد سے ڈاکٹر محمد فہیم، خیبرپختونخوا سے میکینکل کے بشیر احمد خان، پنجاب سے محمد کلیم انور، محمد اسلم چغتائی، پنجاب سے میٹالرجی میں ڈاکٹر محمد سرور، سندھ سے میکینکل میں ڈاکٹر محمد عامر خان، پنجاب سے میکینکل اور مٹیریل انجینئرنگ میں ڈاکٹر حامد زیغم، پنجاب سے الیکٹرو میکینکل مینٹیننس کے محمد الیاس، الیکٹرونکس کے سہیل اختر، الیکٹرکل انجینئرنگ اور پروڈکشن کوالٹی کنٹرول کے لفٹیننٹ کرنل (ر) کلیم اختر شامل ہیں۔ شعبہ صحافت کی بات کی جائے تو اس میں حنیف خالد، حفیظ امین، طاہر خلیل، نواز رضا، کراٹے میں خالد نور، تائیکوانڈو میں ناجیہ رسول، پاکستان کے لیے خدمات پر بریگیڈیئر (ر) جاوید احمد ستی اور مرحوم رفعت ریحانہ شامل ہیں۔

پاکستان کے لیے خدمات پر برسلز سے افضل خان کو ستارہ قائد اعظم ایوارڈ دیا جائے گا۔سری لنکا کے ڈاکٹر اے جے اے لاکومر فرنینڈو کو پاکستان کے لیے خدمات پرستارہ خدمت ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔صدر مملکت کی جانب سے تمغہ شجاعت ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں مرحوم حاجی ابوبکر، عبدالرحمٰن، مستقیم شہید، محمد امین خان شہید، محمد عصمت علی شہید، ندیم تنویر شہید، محمد اسلم شہید، عرفان محمود شہید، کرنل (ر) صفدر حسین، سید پیر محمد شاہ، محمد عرفان شہید، حامد توقیر شہید، محمد ارشد شہید، محمد عظیم فریدی شہید، مقبول رحمٰن شہید، ملک گل اکبر خان شہید، ملک گل حسن علی خان شہید، ملک حاجی محمد امین، اختر منیر شہید، محبوب خان، تاج اسلم شہید اور نائیک جبین خان شہید شامل ہیں۔اس کے علاوہ جو افراد تمغہ امتیاز حاصل کریں گے ان میں شعبہ فیزکس میں ظہیر احمد ملک، شعبہ طب میں ڈاکٹر سیمی جمالی، پروفیسر شمیم خان، میکینل ٹیکنالوجی مستقیم الٰہی مرزا، کیمیکل انجینئرنگ میں محمد انجم، انجینئرنگ میں ڈاکٹر محمد رسحیق اللہ بیگ مرزا، ایرواسپیس انجینئرنگ میں ڈاکٹر نجمس ثاقب، الیکٹرونک انجیئرنگ میں شفقت عزیز، کمپیوٹر انجینئرنگ میں فیصل سعود، الیکٹرونکس انجینئرنگ میں محمد عمران، کیمیکل انجینئرنگ میں سید ظفر حسین کاظمی، نیوکلیئر انجینئرنگ میں گلزار حسین زاہد، طارق محمود ملک، کرنل (ر) عبدالجبار بھٹی شامل ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے والے ترکی کے ڈاکٹر اویا اکگونک مغیزالدین، پنجاب سے مرحوم اسامہ احمد وڑائچ، ماحولیات کے شعبے سے ابان مارکر کبراجی، پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود، ڈاکٹر ندیم جان، ڈاکٹر نزہت فاروقی اور مسعود الملک شامل ہیں۔یوم پاکستان امسال بھی انتہائی تزک و احتشام سے منانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔

M Shahid Mehmood
M Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
date Day History M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ march pakistan day resolution تاریخ دن قرارداد مارچ ملکی تاریخ یوم پاکستان
Debt
Previous Post چہ ارزاں فروختند
Next Post کپتان کا دعویٰ
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close