Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں جمہورت پر خودکش حملے

July 15, 2018 0 1 min read
Suicide Blast in Mastung
Suicide Blast in Mastung
Suicide Blast in Mastung

تحریر : میر افسر امان

پاکستان میں دوسری دفعہ جمہوری حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ یہ ایک بڑانیک شگون ہے۔ شاید ہمارے ازلی دشمن بھارت کے پیٹ میں مروڑ کا سبب بنا ہے جو اس نے بڑے پیمانے پر پاکستان میں دہشت گردی شروع کروا دی ہے کہ پاکستان میں پر امن طریقے سے الیکشن نہ ہوں ۔ اس نے کسی نہ کسی طریقے سے ملتوی کرانے کی سازش تیار کی ہے۔ ٢٠١٨ء کے الیکشن کی گہماگمی شروع ہی ہوئی تھی کہ پاکستان اور جمہوریت دشمن نے جمہوریت پر خود کش حملے شروع کر دیے۔ ان میں پشاور میں نیشنل عوامی پارٹی کے الیکشن میں کھڑے امیدوار،بنوں میںایم ایم اے کے امیدوار، مستونگ میںب لوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں پر خود کش حملے کیے گئے۔ جس میں بے قصور عوام اور کچھ لیڈروں کو بے دردری سے شہید کر دیا گیا۔ایک ہی ہفتہ کے اندر اتنی زیادہ شہادتیں اور حملے لمحہ فکریہ ہے۔ اس پر پاکستان کے سارے اداروں کو مل جل کر غور و فکر کرنی چاہیے ۔ دشمن تو اعلانیہ اور بار بار کہہ چکا ہے وہ پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے رہے گا۔ اس سے قبل بھی وہ پاکستان میں تباہی پھیلاتا رہا ہے۔پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں سیکڑوں ننھے منھے بچوں کی شہادتیں، خود کوئٹہ میں سیکڑوں وکیلوں کی شہادتیں تو بڑے بڑے واقعات ہیں اسکے علاوہ بھی کئی شہادتیں ہوئی ہیں ۔ابھی تازہ خود کش حملے بھی اسی کا تسلسل ہے۔

دشمن نہیں چاہتا کہ پاکستان میں جمہورت پھلے پھولے۔ دشمن نے ایک طرف پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی۔اور دوسری طرف گریٹ گیم کے تین سرگنوں،بھارت، اسرائیل اور امریکا کے کنٹرول میں چلنے والے والے دجالی میڈیا نے پاکستان اور دنیا میں مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے کی مہم شروع کی۔اس میں کسی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔ اسی مہم سے ہمارے ازلی دشمن بھارت جو پاکستان کو توڑ کر اکھنڈ بھارت بنانا چاہتا ہے پیش پیش ہے۔وہ پاکستان کے نا عاقبت اندیش سابق حکمران کو پاکستان کے آخری مضبوط اداروں عدلیہ اور فوج سے لڑتے دیکھ کر بڑا خوش ہے۔ لگتا ہے کہ کسی نہ کسی طور پر موجودہ دہشت گردی کرو اکر اس کی حمایت اور مدد کے طور پر پاکستان میںافراتفری پھیلا لانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔اسے قبل بھی پاکستان کی اپوزیشن نے بھارت پر الزام لگائے تھے کہ وہ سرحد پر کشیدگی بڑھا کر سابق وزیر اعظم کی مدد کرتا رہا ہے۔ لگتا ہے اس وقت اس کا ٹارگٹ پاکستان میں الیکشن ملتوی کرنے کی شازشیں کرنا ہے۔اس سے وہ چاہتا کہ پاکستان کے اندر سیاسی استحکام نہ آئے۔ انارکی پھیلے اور ن لیگ کے لیڈروں پر کرپشن کے مقدموں پر اثر پڑے اور نون لیگ کے بیانیہ کو تقویت ملے۔ وہ اپنے نا پاک عزائم پر عمل کرنے میں آسانی محسوس کرے۔

اس موقعہ پر ہم اپنے مقتدر حلقوںکو باور کرنا چاہتے ہیں کہ ایک زمانے میں جب ایران میں خمینی نے امریکی ایجنٹ ایران کے شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کے خلاف کامیاب اسلامی انقلاب برپاہ کیا تھا۔ تو اپنے ایجنٹ کی مدد کرنے کے لیے اور ایران میں عدم استحکام پیدا کر نے کے لیے ایسی ہی سازش کر چکا ہے۔ اُس وقت امریکا نے ایران کی پارلیمنٹ خود کش حملے کروائے تھے۔ خود کش حملے میں ایران کی پوری جمہوی پارلیمنٹ کو اُڑا دیا گیا تھا۔ایران کی لیڈر شپ نے اس پر بڑی دانش مندی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے ملک کے حالات سنبھالے تھے اور فورا ً انتخابات کروا کر ملک کے لیے نئی پارلیمنٹ چن لی اور جمہوری تسلسل کو روکنے نہیں دیا۔ اس طرح حکمت اور تدبر سے امریکا کی شازش کو ناکام کرتے ہوئے اپنے عوام کی رہنمائی کرتے ہوئے ان کے مسائل حل کرنے اور ملکی معاملات کو دنیا میں مروجہ جمہوری طریقے سے چلا کر دشمن کی سازش کو ناکام کر دیا۔اسوقت پاکستان میں بھی ایران جیسی سازش کی جا رہی ہے۔ کہ ایک طرف تو نون لیگ ملک کے کے سارے اداروں کو تباہ کرنے کے بعد پاکستان کے آخری دو بڑے معتبر اداروں عدلیہ اور فوج کے خلاف عوام کو الیکشن میں اُکسا رہی ہے۔ملک کی اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے طرف سے مقدمے میں کرپشن ثابت ہونے اور قید اور جرمانے اور جیل میں بند ہوجانے کے باوجود
۔”ووٹ کو عزت دو ”کا جھوٹا نعرہ عوام میں پھیلا رہے ہیں۔ اس مہم سے سے بھارت فاہدہ اُٹھانا چاہتا ہے۔

اس لیے کچھ بھی ہو جائے تمام سیاسی قائدین کو اعتماد میں لے کرجمہوری عمل کو جاری و ساری رکھنے کی تدبریں کرنا ضروری ہے۔ خوش آئند بات ہے اس دوران ہر دہشت گردی کے موقعہ پر سپاہ سالار نے قوم کے حوصلہ کو بلند رکھنے کے لیے بروقت بیان دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ قوم کے ساتھ مل کر دشمن کی دہشت گردی کا موثر جواب دیں گے۔ جہاں تک سیاسی پارٹوں کے رہنمائوں کی بات ہے تو سارے سیاسی لیڈروں نے ان دہشت گرد حملے کے جواب میں بہادری سے سامنا کرنے کے بیانات دیے ہیں۔ اس سے قوم میں حوصلہ بڑا ہے۔عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر نے کہا کہ اس طرح ہمیں انتخابات سے باہر نہیں کیا جا سکتا۔ ہم ہر حالت میں الیکشن میں جائیں گے۔ایم ایم اے کے سربراہ نے بھی کہا کہ دشمن عوام کو دہشت زدہ کرنا چاہتا ہے۔ مگر عوام اپنے جمہوری نمائندے ضرور چنیں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی کہا کہ ہمیں پاکستان سے محبت کی سزا دی گئی ہے۔ مگر ہم ہر حالت میں پاکستان کے دفاع کے لیے قربانی دینے کی لئے تیار ہیں۔ جن پارٹیوں کے جگر خوشوں نے اپنی جانیں نچاور کر دیں اور ان کے عزاہم ایسے ہیں تو انشا ء اللہ دشمن اپنے ناپاک سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن میں ڈٹ جانے کے بیانات دیے ہیں۔

صاحبو!وفاقی اور صوبائی نگران حکومتوں کو لا اینڈ آڈر اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاست دانوں کو اعتماد میں لے کر سیکورٹی پروگرام نئے سرے سے ترتیب دینا چاہیے۔ کسی سورت بھی الیکشن ملتوی نہیں ہونے چاہییں۔ ضرورت تو اس امر کی ہے کہ مہذب جمہوری ملکوںکی طرح ہر سیاسی پارٹی کو سرکاری الیکٹرونک میڈیا پر برابر کا وقت دیا جائے۔ ہر سیاسی پارٹی میڈیا پر آکر اپنا اپنا منشور اور پروگرام عوام کے سامنے پیش کرے۔عوام کی سہولت کے لیے ان کے گھروں کے قریب ترین جگہوں پر جگہ جگہ پولنگ اسٹیشن اور بوتھ قائم کرنے چاہییں۔عوام صبح سے شام تک ووٹ کاسٹ کریں۔ سیاسی پارٹیاں ریلوں اورجلسوں کی الیکشن کمیشن اور سیکورٹی اداروں پہلے سے اطلاع کریںتاکہ انتظامیہ کی ساری توجع اُسی طرف مبذول رہے۔ اپنے طور پر ہر سیاسی پارٹی واک تھرو سیکورٹی گیٹ کا انتظام کرے۔مشکوک لوگوں پر سیاسی کارکن نظر رکھیں۔ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم جاری و ساری رہے۔ ملک میں کرپشن میں ملوث بڑی مچھلیوں کو قانون کی گرفت میں لا کر ان سے لوٹا ہوا پاکستان کے غریب عوام کے خزانے میں جمع کرایا جائے ۔اللہ سے دعاء کے کہ پاکستان میں پرامن طریقے سے انتخابات مکمل ہوںجائیں۔عوام جس کو بھی اپنا لیڈر چننا چائیں پاکستان کے آئین کے مطابق اقتدار اس کے حوالے کر دیا جائے۔ پھر پاکستان کا ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر پاکستان کی ترقی میں لگ جائے۔ اللہ ہمارے دشمن کے ناپاک عزاہم کو خاک میں ملا دیے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
candidates democracy Mir Afsar Aman pakistan public suicide attacks امیدواروں پاکستان خودکش حملے عوام
Burhan Wani
Previous Post تحریک کشمیر اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں دوسری برہان وانی شہید کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
Next Post خاموش ووٹرز
Voters

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close