Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خاموش ووٹرز

July 15, 2018 0 1 min read
Voters
Voters
Voters

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

سیاسی گہماگہمی اپنے نقطہ عروج پہنچ چکی ہے سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار میدان مارنے کے لئے جوڑتوڑ میںمصروف ہیںنظریاتی ووٹر اپنی اپنی جماعت سے وابستگی کی بنا پہ الیکشن مہم جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن خاموش ووٹر ہوا کا رخ دیکھ کر فیصلہ کرنے کو ترجیح دیتا ہے کسی بھی امیدوار کی جیت میں خاموش ووٹر فیصلہ کن اہمیت رکھتا ہے عام انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیاں بام ثریا کو چھو رہی ہیںبجلی کے کھمبے اور اہم عمارتیں امیدواروں کی فلیکسوں سے سج گئیںسیاسی ڈیروں کی رونقیں پھر سے بحال ہو چکی ہیں جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والہ این اے 162کی سیاسی صورت حال بھی ملک کے دیگر حلقوں سے مختلف نہیں رہی اس حلقہ سے مسلم لیگ ن ،پی ٹی آئی اور پی پی پی نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ تھما کر یو ٹرن لیتے ہوئے ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیدواروں کو دیئے جس سے ووٹر اور سپورٹر کے ساتھ ساتھ امیدوار بھی پریشان دکھائی دیئے این اے 162 بوریوالا میں 2018ء عام انتخابات کے لیے کل چار لاکھ 23 ہزار 613 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں جن میں سے دو لاکھ 38 ہزار 501 مرد اور ایک لاکھ 85 ہزار 112 خواتین ووٹرز رہیں۔اس حلقے میں 2013ء کے انتخابات میں مرد ووٹرز ایک لاکھ 91 ہزار 294 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار 304 تھی۔

پی ٹی آئی نے این اے 162اور نیچے دو صوبائی حلقوں میں ڈاکٹر عائشہ نذیر جٹ کوپورے پینل یعنی قومی اور ساتھ دو صوبائی حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے جیسے ہی انہیں ٹکٹ جاری ہوئے تو یہاں سے پی ٹی آئی کے نظریاتی امیدواروں نے ڈاکٹر عائشہ نذیر جٹ کے پورے پینل کو ٹکٹ جاری کرنے کے فیصلے کو نہ صرف مسترد کیا بلکہ” جٹ گروپ ”کے ٹکٹ کینسل کرانے کے لئے سرڈھڑ کی بازی لگادی اور بطور احتجاج الیکشن میں جانے کا اعلان کر دیا پارٹی نے پورے پینل کے پارٹی ٹکٹ منسوخ کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے نظریاتی گروپ کو ٹکٹ جاری کردیئے نئے ٹکٹ سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد محمود چوہان کو این اے 162 اور نیچے پی پی 230 خالد نثار ڈوگر شہری حلقہ جبکہ دیہی حلقہ پی پی 229سے ہمایوں افتخار چشتی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے نئی صورت حال میں ”جٹ گروپ ”نے خم ٹھونک کر اپنا نیا پینل ترتیب دیا اور آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا نئے بننے والے پینل میں ڈاکٹر عائشہ نذیر جٹ قومی اسمبلی جبکہ پی پی 230 عبدالحمید بھٹی اور پی پی 229چوہدری عثمان وڑائچ شامل ہیںمسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے لئے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں کو ٹکٹ جاری کیا پی پی 230 کے لئے سابق ایم پی اے چوہدری ارشاد احمد آرائیں اورپی پی 229 سے سابق ایم پی اے چوہدری یوسف کسیلیہ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگیا این اے 162سے ان کے برادر حقیقی چوہدری فقیر احمد آرائیں،پی پی 230 سے سردار خالد محمود ڈوگر اورپی پی 229سے چوہدری یوسف کسیلیہ ہی کو ٹکٹ جاری کیا گیا نئے سیٹ اپ سے سابق ایم پی اے چوہدری ارشاد آرائیں نے اپنی جماعت سے بغاوت کرتے ہوئے پی پی 230 سے آزاد حیثیت سے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کے اعلان سے ایک زبردست سیاسی ہل چل مچا دی ”گھڑے” کے انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

مسلم لیگ کے کونسلرز کی اکثریت بھی ان کے ساتھ ہے پی پی پی نے این اے 162سے چوہدری کامران یوسف گھمن کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا ”مفاہمت کے جادوگر” آصف علی زرداری اپنی حکومت کی مدت پوری کرنے میں تو کامیاب رہے لیکن بھٹو صاحب کی وہ پارٹی جو آمر نہ ختم کرسکے اپنی نالائقیوں سے پی پی پی کو تباہی کے دھانے پہ لاکھڑا کیا پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح بورے والا میں بھی پی پی پی نیم مردہ ہو چکی ہے ووٹر روٹھ چکے ہیں بہت سے” اپنے ”پی ٹی آئی کو پیارے ہو گئے ہیںاس کے باوجود پی پی پی کا نظریاتی ووٹ حلقہ میں موجود ہے یہ نظریاتی ووٹ ”روٹھا اور سویا ”ہوا ہے ضرورت اس امر کی ہے اگر چوہدری کامران یوسف گھمن پی پی پی کے روٹھے کو منانے اور سوئے ہوئے کو جگانے میں کامیاب ہو جائیں تو پی پی پی کے مردہ گھوڑے میں پھر سے جان پڑ سکتی ہے ایسا کرنے سے گھمن صاحب مقابلے میں تو شاید نہ آسکیں لیکن ”بھرم” ضرور رہ جائے گا پی ٹی آئی مکمل طور پہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کے پاس پارٹی ٹکٹ ہیں جبکہ دوسرا دھڑا سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کی سربراہی میںآزاد حیثیت سے ”ٹیلی ویژن” کے انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں سرگرم ہے۔

جٹ گروپ ”نے اپنے دور حکومت میں حلقہ میں اربوں کے ترقیاتی کام کرائے اور میگا پروجیکٹ سوئی گیس کی فراہمی ان کا عظیم کارنامہ ہے۔25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے پارلیمانی سیاست سے آئوٹ ہوئے گئے ”ن” نے ان کے برادر حقیقی چوہدری فقیر احمد آرائیںکو ٹکٹ جاری کیا ”نیو انٹری” کے باعث الیکشن میں انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ شہری صوبائی حلقہ سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری ارشاد احمد آرائیں صوبائی نشست پہ آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اپنے پچھلے پانچ سالہ دور میں بہت متحرک رہے ترقیاتی کام بھی خوب کرائے اور اپنے ووٹروں سے مسلسل رابطے میں رہے ووٹوں کی تقسیم سے ”ن ” کے ٹکٹ ہولڈڑسردار خالد محمودڈوگرملن سار ،ہر دلعزیز اورسرگرم ورکر کی حیثیت سے حلقہ میں اپنا ایک خاص مقام رکھنے کے باوجودپریشان ہو سکتے ہیں انہیں مقابلے کی ریس میںبھر پور انتخابی مہم چلانے کی ضرورت ہے کیونکہ ”ن ” کا باغی امیدوار ”ن ” کے ووٹ بنک پہ ہاتھ صاف کر سکتا ہے پی ٹی آئی کے سردار خالد نثارڈوگرکے ساتھ بھی یہی مسلہ درپیش ہے ایک ہی حلقہ سے ڈوگر برادری کے دوامیدوار آمنے سامنے اور پی ٹی آئی کے آزاد امیدواران کے لئے مسائل کھڑے کر سکتے ہیں لیکن حلقہ میں خاموش ووٹ ”ہوا اور فضا” دیکھ کر اپنے قیمتی ووٹ کا فیصلہ کرتا ہے اور یہی خاموش ووٹ کسی بھی امیدوار کی فتح و کامرانی کا سبب بنتا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ الیکشن مہم کے دوران کون سا امیدوار چلتی ہوا کا رخ اپنی جانب موڑ کر ”خاموش ووٹر” کی فضاکو اپنے حق میں کرتا ہے اس کا فیصلہ 25 جولائی کو ”ووٹر”ہی نے کرنا ہے اور یہ ووٹر کس جانب جھکائو کرے گا قبل از وقت کہنا مشکل کام ہے۔

Dr. B.A. Khurram
Dr. B.A. Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
elections political silent Voters women انتخابات خاموش خواتین سیاسی ووٹرز
Suicide Blast in Mastung
Previous Post پاکستان میں جمہورت پر خودکش حملے
Next Post خان صاحب! کچھ لوگ اداس ہیں
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close