Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان دشمن اور اسلام دشمن

January 23, 2017 0 1 min read
Pakistan
Qadiani
Qadiani

تحریر : ساجد حبیب میمن
سوچا تھا اس موضوع پر کچھ نہ لکھوں کیوں کہ موضوع حساس نوعیت کا ہے لیکن اس موم بتی مافیا نے مجھے مجبور کر دیا ہے کہ میں قلم اٹھائوں۔ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار، دیسی لبرلز، قادیانی اور قادیانی نواز ٹولے، ملحدین ، پاکستان دشمن اور اسلام دشمنوں کو کافی عرصہ بعد اپنی گھٹیا ذہنیت دکھانے کا موقع ملا ہے اور وہ کھلم کھلم دینِ اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف صف آراء ہیں۔ ملعون سلمان حیدر اور ان کے ساتھی کئی سال سے سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی برپا کئے ہوئے تھے اور کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کر رہے تھے تب یہ موم بتی مافیہ سو رہا تھا۔ تب ان کو انسانی حقوق یاد نہیں آئے۔

جب کوئی لبرل فرد یا طاقت کسی مذہب پسند کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی ہے تب اس موم مافیہ کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ یہ موم بتی مافیا صرف لبرلز اور ملحدین کے تحفظ کا ٹھیکیدار بنا ہوا ہے۔ اب یہ بات بھی عیاں ہے کہ ملعون سلمان حیدر کے گروپ کو بیرونی ایجنسیوں اور اسلام دشمن طاقتوں کی پشت پناہی حاصل تھی۔ ان لوگوں کا نیٹ ورک صرف لاپتہ ہونے والے چار افراد پر ہی محیط نہ تھا بلکہ یہ لوگ سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں ہیں اور اسلام اور پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کے لئے ان کا نیٹ ورک مختلف ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔ استغراللہ!۔ یہ لوگ سوشل میڈیا پر بکواس کرتے تھے اور اب بھی کر رہے ہیں کہ ہمیں پکڑ کر دکھائو۔ اپنے خدا سے کہو کہ وہ ہمیں پکڑ کر دکھائے۔ یہ لوگ نعرے لگا رہے ہیں کہ تم کتنے بھینسے مارو گے، ہر گھر سے بھینسا نکلے گا۔ ان حرام کے بھینسوں کو شاید اس بات کا یقین ہو چکا ہے کہ یہ مسلمان قوم بے حس اور بے دین ہو چکی ہے۔

بھینسا، موچی، روشنی، فریڈم آف سپیچ، موم بتی اور اسی طرح کے ناموں سے سوشل میڈیا پر ہزاروں صفحات ہیں جو کھلم کھلم توہینِ اسلام اور توہینِ رسالت کے لئے ہی بنائے گئے ہیں۔ جب سے یہ ملعون لاپتہ ہوئے ہیں تب سے بے شمار نئے صفحات بنائے گئے ہیں۔ صرف بھینسا کے نام سے سینکڑوں اکائونٹ بنائے گئے ہیں۔ یہ سب لوگ سلمان حیدر نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔ یہ لوگ جس آزادی کی بات کرتے ہیں وہ آزادی انہیں دنیا کا کوئی قانون بھی نہیں دیتا۔

Pakistan
Pakistan

میں ان گستاخوں کے لاپتہ ہونے کی بالکل حمایت نہیں کر رہا ہے اور نہ میں یہ جانتا ہوں کہ ان کو کس نے لاپتہ کیا۔جس طرح یہ لوگ کروڑوں لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کرتے ہیں کوئی بھی مشتعل ہو کر ان سے انتقام لے سکتا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ ان گستاخوں کو سرعام قانون کے مطابق سزادی جائے۔ یہ لوگ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کے اندر ملحدین اور کافروں کی ایک نسل تیار کر رہے ہیں۔ ان کے سارے نیٹ ورک کو پکڑا جانا چاہیے۔ دنیا کا کوئی مذہب، دنیا کا کوئی ملک، دنیا کا کوئی قانون اس طرح کی گستاخیوں کی اجازت نہیں دیتا۔ میں ان ملعونوں کے حمایتی موم بتی مافیہ اور جھوٹے دانشوروں سے سوال کرتا ہوں کہ تم لوگ کسی اور ملک میں جا کر اس ملک کے مذہب یا قومیت کے بارے میں اس طرح کی بکواس کر کے دکھائوتو تمھاری بہادری کا پول کھلے۔

حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے اندر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا ہی اکثر بدترین پاکستان اور اسلام دشمنی کا ثبوت دیتا ہے۔ میڈیا کے اندر بیرونی ایجنسیوں کی فنڈنگ ہو رہی ہے اور ہمارا میڈیا ملک دشمن طاقتوں کے اشاروں پر ناچ رہا ہے۔ ہمارا میڈیا دنیا کو یہ باور کرواتا نظر آتا ہے کہ ہم دنیا کی گھٹیا ترین قوم ہیں۔ ساری برائیاں اور عیب ہم میں ہیں اور باقی دنیا دودھ کی دھلی ہے۔ جو میڈیا خود بیرونی دنیا کو باور کروائے کہ آئیں ہم پر حملہ کریں وہ میڈیا کس طرح ملک و ملت کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے؟ پاکستان میں ہزاروں ایک سے بڑھ کر ایک مسائل ہیں لیکن ذرا ملاحظہ کریں کہ ہمارے ملک کے سب سے بڑے میڈیا گروپ یعنی جنگ نے اپنے فرنٹ پیج پر 14 جنوری کو لیڈ سٹوری کیا چھاپی ہے۔ ” لاپتہ افراد، امریکہ اور برطانیہ کی تشویش، اوبامہ انتظامیہ صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہے، لاپتہ افراد کو بازیاب کر کے ان کے اہلِ خانہ کو تحفظ دیا جائے”جبکہ دوسرے اخبارات نے یہی خبر دوسرے یا تیسرے صفحے پر ایک چھوٹی خبر کے طور پر چھاپی ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جنگ گروپ کے مفادات اور پاکستان کے مفادات مختلف ہیں۔

اس مسئلے کا حل کیا ہے؟ کس طرح سوشل میڈیا پر ملحدین کو کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے سے روکا جا سکتا ہے؟ سب سے پہلی بات یہ کہ ہمیں بحثیت ایک ریاست اور قوم مضبوط اور خود مختیار ہونا پڑے گا۔ ہمیں اپنے ملک کے اندر توہینِ مذہب اور سائبر کرائمز کے قوانین کو مربوط کرنا ہو گا۔ توہینِ مذہب کے مرتکب افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنا ہو گی اور اس معاملے میں بیرونی دبائو کو یکسر رد کرنا ہو گا۔ اپنے ہی میڈیا کو نکیل ڈالنے کی بھی ضرورت ہے۔ جو میڈیا گروپ ملک اور مذہب کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ان کے لائسنس معطل کر دیے جائیں۔ اگر ان لوگوں کے خلاف عام لوگوں کی طرح عدالتوں میں کاروائی ہو اور میڈیا اس معاملے کو ایشو نہ بنائے تو یقینا معاملات کافی حد بہتر ہو سکیں گے۔ سوشل میڈیا کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا پیجز کو بند کرنے کا اختیار حکومت کے پاس نہیں ہوتا۔ لیکن اس معاملے پر موثر قانون سازی کر کے حکومتِ پاکستان فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور یوٹیوب انتطامیہ کے ساتھ معاہدات کر سکتی ہے۔ ان پر دبائو ڈال سکتی ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح ہمارے دشمن ہمسایہ ملک بھارت نے معاہدات کر رکھے ہیں۔

پچھلے دنوں ایمازون پر گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت پر بھارتی حکومت نے دبائو ڈال کر ایمازون کو ویب سائٹ سے پوسٹ ہٹانے اور معذرت کرنے پر مجبور کر دیا۔ اسی طرح سوشل میڈیا پر اگر کوئی پیج ہندو مذہب کی توہین پر مبنی ہو تو بھارتی حکومت انتظامیہ سے رابطہ کر کے اس پیج کو بند کروا دیتی ہے لیکن ہماری حکومتیں اس طرح کے معاملات میں لاتعلق رہتی ہیں۔ حکومتِ پاکستان آئینِ پاکستان اور دینِ اسلام کے تحفظ کی بھی ضامن ہے۔ میں وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیرِ داخلہ چوہدری نثار سے درخواست کرتا ہوں کہ مذہبی توہین پر مبنی سائبر کرائمز کے حوالے سے سوشل میڈیا کمپنیز سے معاہدات کریں تاکہ سلمان حیدر جیسے گستاخوں کو سرِ عام سزائیں دی جا سکیں۔ اگر ان بھینسوں کی حرام نسل کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ہماری اگلی نسلیں ملحدین میں سے ہی ہوں گی۔

Sajid Habib Memon
Sajid Habib Memon

تحریر : ساجد حبیب میمن
موبائل: 0321-9292108
ای میل: sadae.haq77@gmail.com

Share this:
Tags:
Agencies enemy Islam pakistan Qadiani Sajid Habib Memon Social Media اسلام ایجنسیوں پاکستان دشمن سوشل میڈیا قادیانی
Food
Previous Post کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے سے کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، تحقیق
Next Post بارش سماوار خوشبو
A Hameed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close