Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بارش سماوار خوشبو

January 23, 2017January 23, 2017 0 1 min read
A Hameed
A Hameed
A Hameed

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
میں نے بہت سے ادیب لکھاریوں کو پڑھا ہے۔ یقینا اور بھی بھی بہت اچھے لکھاریو ہوں گے۔ منشی پریم چند بھی کمال لکھتے تھے راجندر سنگھ بیدی نے بہت اچھا لکھا پتہ نہیں کیوں اے حمید کبھی بھی میری یادوں سے محوش نہیں ہوتے بارش سما وار خوشبو یہ تین لفظ جب بھی بارش ہوتی ہے مجھے یاد آتے ہیں موسم کبھی بھی مہربان ہو سردی کی جھڑیوں میں یا ساون کی تیز بارشوں میں میرا جی چاہتا ہے کہ اے حمید اسے لکھیں اور میں پڑھتا جائوں۔ پاکستان میں جینے والا رہنے والا اور خاص طور پر پنجاب کا رہائیشی بنیادی طور پر نوائے وقتیا ہے۔ مجھے اپنے بچپن کی حسین یادوں میں اے حمید سے بڑا پیارا لکھاری کوئی اور نہیں دکھائی دیتا۔ وہ بنیادی طور پر فطرت کا شاعر تھا لکھتا نثر تھا مجھے ان کی ذاتی زندگی کا کوئی علم نہیں البتہ اتنا پتہ ہے امرتسر سے لاہور آئے تھے۔ان لوگوں کے قلم میں پیار محبت کے زمزمے بہتے نظر آتے ہیں۔

جب کبھی بھی موسم سرد یا گرم ہو مجھے گجرانوالہ یاد آ جاتا ہے۔بارش میں تو وہ شہر دلفریب کھلے دل والوں کی بستی بہت یاد آتی ہے۔کہتے ہیں انسان صرف پندرہ سال جیتا ہے باقی تو ان سالوں کو یاد کر کر کے مرتا اور جیتا ہے۔ ضیاء شاہد نے جب بہاول نگر کی بات کی لکھا تو مجھے یاد آیا کوئی کہیں بھی ہو اپنے بچپن کو ضرور یاد کرتا ہے ،میں شرارتیوں کے شہر گجرانوالہ میں پلا بڑھا۔ہمارے ایک دوست ہیں ان کا نام نور جرال ہے وہ بھی میری طرح اسی شہر کو یاد کرتے کرتے کشمیر کالونی سے جدہ اور پھر وہاں سے امریکہ چلے گئے۔ دو شہر کبھی بھلا نہ پائوں گا ایک گجرانوالہ اور دوسرا جدہ ایک میں بچپن اور دوسرے میں جوانی بتا دی ۔یقین کیجئے جدہ نہ مجھ سے نکال دیا جائے تو ایک کھلنڈرہ گجرانوالہ نکل آئے گا۔میرے دور کا گجرانوالہ ایک پسماندہ شہر تھا گندگی سے بھرپور اس شہر میں کچھ بھی نہیں تھا چھوٹے چھوٹے کارخانے مزدوروں کی اضافی بستیاں ۔باغبانپورہ جدی ایک بستی تھی۔اصل میں اس کا نام بگوان پورہ ہو گا ساتھ ہی گورونانک پورہ ہے اور اس سے جڑا محلہ رسول پورہ ہے۔ہندو سکھ مسلمان اپنے اپنے ناموں کے ساتھ آباد ہوتے رہے ۔شہر میں آبادی حاکم رائے بھی ان سے جڑی بستی تھی محلہ تھا۔

آج کا گجرانوالہ ایک جدید شہر بن گیا ہے خرم دستگیر سے لاکھ اختلاف سہی مگر اس شہر کا منہ اسی نوجوان نے دھویا ہے ویسے بھی شہر کی تعمیر و ترقی میں سارے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔جس دن ہمیں یہ سمجھ آ گئی کہ سڑکیں پل ترقی کا اہم ستون ہیں تو ہماری بہت سی مشکلات دور ہو جائیں گی۔قومیں پلوں سے نہیں بنتیں مگر سڑکیں نہ ہوں تو اچھے اسکولوں اچھے ہسپتالوں تک جاتے جاتے مریض مر جاتے ہیں میری ماں پمز میں ساتھ گھنٹوں میں پہنچی تھیں اب ڈیڑھ گھنٹے میں پمز سے نلہ پہنچا جا سکتا ہے۔یہ فرق ہوتا ہے ذرائع آمد و رفت کا۔ انسان کے اندر کوئی زخم ہوتے ہیں جو وقت آنے پر ہرے ہوتے ہیں۔ان محلوں اور گلیوں میں جہا آپ پل کر جوان ہوتے ہیں یہ آپ کو زخم دیتے ہیں جو پھر کسی وقت اس موسم اور سمے میں ہرا ہو جاتا ہے۔آپ کو یقینا ایک خوشبو کی لہر اٹھتی محسوس ہوتی ہوگی اور اسے سونگھ کر آپ ماضی میں چلے جاتے ہوں گے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

آج کئی دنوں سے میرے اندر کے زخم تازہ ہیں مجھے میرا گھر میرا گائوں میرا محلہ سعودی عرب کے شہروں میں گزارے ہوئے یہ موسم یاد آتے ہیں۔باغبانپورہ میرے رگ رگ میں ہے میں نے یہاں بچپن گزارا۔پہیل جماعت میں داخلہ لیا دوستوں کے ساتھ کھیل کر بڑا ہوا۔میرا جی چاہتا ہے میں اپنے دوستوں کے سارے غم لے لوں ان کو کبھی بھی مشکلات میں نہ دیکھوں کہتے ہیں اگر دل ایسا ہو تو جیب ایسی نہیں نصیبوں میں ہوتی۔کٹھور دلوں والے بھاری خزانوں کے مالک بنتے ہیں شائد اللہ کا یہی نظام ہو گا۔میں اے حمید کو چاہنے والا موسموں سے بہت پیار کرتا ہوں ،باغبانپورے کی سوہڑیوں کے دیہاڑے بڑے مزے کے تھے۔کچے کوٹھے کی چھت پر گرمیاں اور کمروں کے اندر رضائیوں میں دبک کر مونگ پھلی سے عیاشی کرنا ہمارے مشغلے تھے ایک بار گہوٹکی سندھ سے مرغیوں کا جوڑا لایا گولڈن مرغیوں کے اس جوڑے میں بلا کی خوبصورتی تھی۔مین انکے ساتھ کھیلتا رہتا ایک دن میں نے دیکھا کہ ایک مرغی کی طبیعت خراب ہے میں نے سردیوں میں اسے ہیٹر کے سامنے رکھا۔بجلی کے ایک تار والا ہیٹر اور ان دو میں سے جو مرغی بیمار تھی اسے میں نے ابتدائی طبی امداد کے طور پراسے گرم کرنے کی کوشش کی مگر مرغی حرام ہوتے ہوتے حلال کر لی گئی۔

بے جی نے اسے پکایا گھر میں مشورے ہوئے کوئی شوربے والی اور کوئی بھنی ہوئی کھانا چاہتا تھا اس زمانے میں سادہ گوشت بھنا گوشت ہوا کرتا تھا یہ کڑاہی وغیرہ بعد کے زمانے کے نام ہیں۔یہاں ایک غم کی کیفیت تھی اور ادھر مرغی کو شکم سیری کے طریقوں پر بات چل رہی تھی اندر بیمار پئی آں بہار زندگی دے مل لگدے مرغی پک گئی سردیوں کے دن بارش ویہڑے میں سیڑھیوں کے نیچے باورچی خانہ دروازے میں داخل ہوتے ہی کھرا جسے غسل خانہ اس لئے نہیں کہا جا سکتا کہ خانہ تو تھا ہی نہیں ایک ہینڈ پمپ اور بس۔ رضائی میں بیٹھنے کے بعد ماں نے ایک لوہ چینی کی پلیٹ میں سالن دیا میں رو بھی رہا تھا اور کھا ئے بھی جا رہا تھا۔مزے کی بات ہے اپنے سامنے کسی کو کھانے بھی نہیں دیا۔سردیوں میں بارشوں کے لمبے سلسے اپنے اندر کیا خوبصورتیاں سمیٹے گزر گئے۔

ہم یہ دن کیسے گزرتے تھے والد صاحب کے پاس کوئلے کی ایجینسی تھی کوئٹہ سے ایک آدھ ٹرک آتا تھا چھوٹے چھوٹے کارخانہ دار ہم سے خرید کر لے جاتے تھے اس کا جو پائوڈر بچ جاتا تھا اسے گوبر میں ملا کر چھوٹی گول سے گیند بنایا کرتے تھے پھر جب وہ سوکھ جائیں تو اسے کھلی فضاء میں جلایا جاتا تھا۔گیس وغیرہ خارج ہو جاتی تو یہ چھوٹے سے گیند نما گولے بڑی دیر تک جلتے رہتے تھے۔لکڑی کا برادہ بھی استعمال کیا جاتا تھا لوہے کی انگیٹھی میں ڈنڈہ رکھ کر اس کی تہہ بنا لی جاتی اور اسے آگ لگا کر استعمال کیا جاتا۔ان دنوں کے کھانے بھی بڑے مزیدار تھے پوڑے خاص طور پر بنائے جاتے میدہ گھول کے اس میں گڑ ڈال کر ایک محلول تیار کیا جاتا اور اسے توے پر پھیلا کر مانیں بنا لی جاتی تھیں یا پوڑے۔ سچ پوچھیں جتنا غریب ہنستا ہے اتنا امیر نہیں۔ہمیں تو مزہ اس غربت میں آیا اس حال میں نہیں آتا اللہ تعالی سب کو مناسب ماحول دے حالات سب کے بہتر ہوں۔امجد اسلام امجد نے کیا خوب کہا تھا موسم اندر کا اچھا ہو تو سب اچھا ہوتا ہے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry-Logo
Engineer Iftikhar Chaudhry-Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engr Iftikhar Chaudhry life perfume rain weather writers بارش خوشبو زندگی لکھاریوں موسم
Pakistan
Previous Post پاکستان دشمن اور اسلام دشمن
Next Post ڈاکٹر عبدالغفور کی تحریر کردہ کتاب کا رسم اجرا
Dr Abdul Ghaful Book on Qazi Abdus Sattar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close