Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ دوسری قسط

December 21, 2016 0 1 min read
Pakistan Foreign Policy
Pakistan Foreign Policy
Pakistan Foreign Policy

تحریر : سید انور محمود
بھارتی حکومت کشمیر کو بھارت کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ کہتےہوئے نہیں تھکتی۔ بھارت جو اپنے آپ کو جمہوریت کا چیمپین کہتا ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کو تیار نہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں پچھلے چار ماہ سے 1989سے شروع ہونے والی تحریک کے تسلسل میں آزادی کی جو نئی لہر اٹھی ہے، اس میں آٹھ جولائی 2016 کو قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ایک حریت پسند نوجوان کمانڈر برہان وانی کو شہیدکردیا۔نوجوان برہان وانی کے مارے جانے کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے، بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستم کی کارروائیاں جاری ہیں، بھارت مخالف مظاہرے روکنے کیلئے وادی میں کرفیو نافذ کردیا جاتاہے۔ آٹھ جولائی سے اب تک 125 سے زائد کشمیری نوجوان شہید ہوچکے ہیں، پیلٹ گنوں کے چھرے لگنے سے 1000 کے قریب بینائی سے محروم اور فوج کی فائرنگ سے ہزاروں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، 9 دسمبر 2016 کو بھی بھارتی فوج نے 4 نوجوان کشمیریوں کو سرچ آپریشن کے دوران شہید کردیا ۔

بھارت اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘کے ایجنٹ پاکستان منتقل کرتا ہے اور ان کی رسائی پاکستان میں موجود دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں تک ہوتی ہے ۔ بھارت ممبئی، پٹھان کوٹ ائیر بیس یا اڑی پر حملوں کی خود منصوبہ بندی کرکے خود دہشتگردی کرتا ہے اور تھوڑی دیر بعد بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا ان حملوں کا الزام پاکستان پر لگادیتے ہیں، جیسا وہ 1971 میں بنگلہ دیش کے لیے کرتا تھا، مشرقی پاکستان سے بھارت چلے جانے والوں کی واپسی کی آڑمیں بھارتی فوج آتی تھی۔ دہشت گردی بھارت میں جہاں بھی ہوتی ہے، بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا پوری دنیا میں پاکستان کے خلاف دہائی دیتے ہیں، اپنے آپ کو مزید مظلوم ثابت کرنے کےلیے بھارت پاکستان سے نہ کرکٹ ، نہ ہاکی اور نہ ہی کبڈی کھیلنے کو تیارہوتا ہے، اس قسم کی حرکتوں مقصدصرف یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ پاکستان ایک دہشتگرد ملک ہے اس لیے ہم اس کے ساتھ کھیلتے تک نہیں۔ بھارت کشمیر میں اپنی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کو جس طرح سے ظلم و بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے اس سے توجہ ہٹانے کے لئے وہ کبھی پاک بھارت لائن آف کنٹرول پر بلا سبب گولہ باری کرتا ہے اور کبھی پاکستان پر الزام ترشی کرتا ہے۔ پاکستان کے خلاف الزام لگانے کا مقصدصرف پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی ایک بھارتی گھناونی سازش ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا بھی آئے دن پاکستان کے خلاف بولتی رہتی ہیں۔ بال ٹھاکرے، بھارتی انتہا پسند لیڈر جو مسلمانوں اور پاکستان کا بدترین دشمن تھا شیو سینا کا سربراہ تھا۔1995 میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی کی مخلوط حکومت بھی بنی تھی۔ شیو سینا کے غنڈئے، انتہا پسند بھارتی قصائی نریندرمودی کی آشیرباد سےآئے دن پاکستان کے خلاف غنڈہ گردی کرتے رہتے ہیں۔

بھارت کی ان تمام پاکستان مخالف حرکتوں، الزامات اور سازشوں کے جواب میں ہماری خارجہ پالیسی یہ ہوتی ہے کہ ہمارے وزیر اعظم امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے شکوہ کرتے ہیں کہ پچھلی بار امریکی صدر بارک اوباما نے وعدہ کیا تھا کہ وہ پاک بھارت مسائل حل کرنے میں مدد کریں گے لیکن انھوں نے کچھ نہیں کیا، لہٰذاانھیں یاد کرائیں کہ ہماری بھارت کے ساتھ دوستی کرائی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی عوام کے دباو کی وجہ سے22 ستمبر 2016 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی تو نریندرمودی، پوری بھارتی سرکار اور بھارتی میڈیا بلبلا اٹھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اس تقریر میں پوری دنیا اور خاص کرمقبوضہ کشمیر کے عوام کو یہ یقین دلایا کہ پاکستانی ریاست اور اس کے عوام آزادی کی اس جنگ میں اپنے کشمیری بھایوں کے ساتھ ہیں۔ 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے تقریر کرتے ہوئے وہی پرانا بھارتی راگ الاپا کہ ‘‘کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور بھارت سے اسے کوئی علیحدہ نہیں کرسکتا’’۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریر پر ردعمل میں کہا کہ ‘‘اگر کشمیر بھارت کا لازمی حصہ ہے تو سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر کیوں ہے؟’’۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بعد سے اب تک وزیراعظم نواز شریف کا کوئی ایسا بیان سامنے نہیں جس میں انہوں نے نریندرمودی کے خلاف کوئی بات کی ہو، جبکہ بھارتی قصائی نریندرمودی مسلسل پاکستان کے خلاف بولتا ہے۔یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں ہمارئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز دور دور نظر نہیں آتے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان میں اس سال پہلے سے طے شدہ 9 اور10 نومبر2016 کواسلام آباد میں جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کی کانفرنس ہونی تھی۔ وزیراعظم نواز شریف کی 22 ستمبر 2016 کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تقریر سے 50 دن پہلے سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کی کانفرنس3 اور 4 اگست ہوئی جس کے ایجنڈے میں دہشت گردی، سمندری جرائم، منشیات، سائبر کرائمز، کرپشن اور عورتوں و بچوں کی اسمگلنگ جیسے مسائل شامل تھے لیکن بھارتی ایجنڈے میں صرف اور صرف پاکستان کو بدنام کرنا تھا۔ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی نئی لہر سے پوری بھارتی قیادت پریشان ہے ، یہ ہی وجہ ہے کہ سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کانفرنس میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ خود آئے اور پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی بجائے اس میں مزید اضافہ کر کے چلے گئے۔ بھارتی وزیر داخلہ نے پاکستان پر بہتان تراشی کی اور کابل اور ڈھاکہ کے بم دھماکوں کو بھی پاکستان کے کھاتے میں ڈال دیا۔ بھارتی وزیر داخلہ کے ایما پر افغانستان اور بنگلہ دیش کے نمائندوں نے بھی پاکستان کے خلاف الزام تراشی کی، لیکن پاکستانی وزیر داخلہ کا کرارا جواب سن کر راج ناتھ سنگھ کانفرنس ادھوری چھوڑ کر واپس نئی دہلی چلے گئے۔

بھارت کی شدید خواہش تھی کہ پاکستان میں سارک کانفرنس نہ ہونےپائے اس کے لیے بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں بنیاد رکھ دی تھی۔ پندرہ اگست 2016 کو بھارت کی یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی کے لال قلعے میں اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری پرتشدد واقعات کا براہ راست تذکرہ کرتے ہوئے بہت ہی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ ’دہشتگردی کے مددگاروں‘ کو کڑے ہاتھوں لیا جائے گا، یعنی مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جنگ کو مودی نے دہشت گردی قرار دئے دیا۔ نریندر مودی کی تقریر میں مرکزی نکتہ پاکستان اور دہشتگردی تھا۔ مودی کا بلوچستان کے حوالے سے کہنا تھاکہ ‘‘پاکستان بلوچستان اور اپنے زیرقبضہ کشمیر کے لوگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا جواب دے’’۔ مطلب’’ الٹا چور کوتوال کوڈانٹے‘‘۔ 18ستمبر 2016 کی صبح میڈیا کے ہر چینل پر ایک ہی خبرکا شور تھا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اڑی سیکٹر میں 12 انفٹری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں وہاں تعینات 19 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں۔ بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر الزام لگانے میں دیر نہیں کی۔

نوٹ: محترم دوستوں پاکستان مسلم لیگ (ن) تیسری مرتبہ گذشتہ ساڑھے تین سال سے پاکستان میں برسراقتدار ہے، لیکن افسوس اس عرصے میں وزیراعظم نواز شریف کو پورئے پاکستان سے ایک بھی ایسا شخص نہیں ملا جس کو وہ وزیر خارجہ بناسکیں ۔ میرا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ میں پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ایک طویل مضمون لکھوں جو پانچ قسطوں تک چلاجائے ، لکھنا شروع کیا تو یہ مضمون طویل ہوتا چلاگیا، میں نے اس مضمون میں پوری کوشش ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی حقیقت کوسامنے لاوں، آپ کے تبصروں سے پتہ چلے گا کہ میں اپنے مقصدمیں کسقدر کامیاب ہوا۔ آیئے مضمون پڑھیں اور اپنا تبصرہ کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
democracy failed government kashmir pakistan United Nations اقوام متحدہ پاکستان جمہوریت حکومت خارجہ پالیسی فوج کشمیر ناکام
Sports Prson Meet Chairman DMC Korangi
Previous Post بلدیہ کورنگی ضلع میں کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور کھلاڑیوں کی مکمل سرپرستی کا اعلان
Next Post پانی خون سے مہنگا ہو گا
Pakistan India Water War

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close