Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانی خون سے مہنگا ہو گا

December 21, 2016 0 1 min read
Pakistan India Water War
Pakistan India Water War
Pakistan India Water War

تحریر : سید توقیر زیدی
کسی مفکر نے کیا خوب کہا کہ ”پانی خون سے مہنگا ہو گا اور تیسری عالمی جنگ پانی کے تنازعات کی وجہ سے ہو گی” دریائے نیل کے حوالے سے افریقہ کی جادونگری پر حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے مدتوں پہلے کسی عالمی تجزیہ کار نے لکھا تھا دریائے نیل کے شاداب کناروں پر تو شاید پانی کیلئے جنگ اب اندیشہ دور ازکار بن چکی ہے لیکن جنوبی ایشیا میں بھارتی سورما اپنے تمام ہمسایوں پر پانی کیلئے دھونس دھاندلی سمیت ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں۔برصغیر ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ہٹ دھرم اور متکبر مودی طاقت کے نشے میں چور ورلڈ بنک کو للکار رہا ہے۔ پاکستان کو چتاؤنی دے رہا ہے اور عالمی برادری خاموش تماشائی بنی گم سم ہے۔ ورلڈ بنک بھارت کے سامنے پسا ہو رہا ہے۔ بھارتی دباؤ پر ورلڈ بنک کے صدر (Jim Young Kim) جم یانگ کم نے آبی تنازعات حل کرنے کیلئے عالمی مصالحتی عدالت کی تشکیل اور غیر جانبدار ماہر کے تقرر کے بیک وقت بروئے کار آنیوالے طریق کار پر عملدرآمد معطل کر کے پاکستان اور بھارت کو یہ تنازعات جنوری 2017ء تک حل کرنے کی مہلت دی ہے جو بھارت کی واضح فتح ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی رو سے چناب اور جہلم کو سو فیصد پاکستان کیلئے مختص کیا گیا تھا جبکہ اسکے بدلے پاکستان راوی’ ستلج اور بیاس کے پانیوں سے دستبردار ہو گیا تھا لیکن بھارت نے بتدریج دریائے چناب اور جہلم پر پن بجلی کے منصوبے تعمیر کرنا شروع کر دئیے جن کی وجہ سے دونوں دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

المیہ یہ ہے کہ ہماری نوکر شاہی اور حکمرانوں نے پاکستان کی زراعت کیلئے زندگی اور موت کا درجہ رکھنے والے اس مسئلہ سے آنکھیں بند کئے رکھیں جس کے بعد چناب میں اب ریت اڑ رہی ہے۔ جبکہ جہلم کا گلا گھونٹنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ بعداز خرابی بسیار جب پاکستان نے اس برہنہ آبی جارحیت پر واویلا شروع کیا تو ورلڈ بنک نے پاکستان اور بھارت کی تجاویز منظور کرتے ہوئے غیر جانبدار آبی ماہر کے تقرر اور عالمی مصالحتی عدالت کی تشکیل کا فیصلہ کیا جس کا باضابطہ اعلان 12 دسمبر2016ء کو ہونا تھا لیکن نامعلوم مصلحتوں کی بنا پر اچانک پسپائی اختیار کرتے ہوئے ورلڈ بنک کے جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے جم یانگ کم نے سندھ طاس معاہدے کو بچانے کی آڑ میں باہمی مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس مہلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت نے دونوں مصنوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں جنگی بنیادوں پر شروع کر دیںجس کے بعد ان تعمیرات کو گرانا ناممکن ہو جائے گا۔ ورلڈ بنک کے ماہرین کا موقف یہ ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کی صورت میں دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر پہنچ جاتے کیونکہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل پاک بھارت میں کشیدگی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے جو کہ پاک چین راہداری منصوبے کے تناظر میں عالمی طاقتوں کی مداخلت پر تیسری عالم گیر جنگ میں بدل سکتی ہے۔

گزشتہ مہینے پاک بھارت عالمی سرحد پر بٹھنڈہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے بوند بوند سے محروم کر کے پاکستان کو صحرا بنا کر پیاسا مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔ قبل ازیں وہ اپنے یوم جمہوریہ پر لال قلعہ کی دہلیز پر کھڑے ہو کر سندھ طاس معاہدہ منسوخ کرنے اور بلوچستان اور گلگت بلتستان میں مداخلت کا اعلان کر چکے ہیں۔ دریائے چناب اور جہلم پر بند باندھ کر اسے خشک کرنے کے منصوبے پر ورلڈ بنک نے جب بھارت کو عالمی معاہدوں پر عملدرآمد کے لئے کہا تو مودی کی متکبر بھارتی سرکار نے ورلڈ بنک کو تمام سفارتی ادب آداب بالائے طاق رکھ کر جھاڑ پلا دی کہ ورلڈ بنک پاک بھارت پانی کے تنازعات میں ثالث کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ ورلڈ بنک کے حکام نے کشمیر سے نکلنے والے دریائے چناب کے پانی کے تنازعات حل کرنے کیلئے دو طرفہ متوازی نظام تشکیل دینے کی تجویز دی تھی تاکہ پیش آمدہ تنازعات کو فوری طور پر حل کیا جا سکے۔

Kishan Ganga Dam
Kishan Ganga Dam

330 میگا واٹ کے کشن گنگا ڈیم کے منصوبے کی وجہ سے چناب کے پانی کا بہاؤ بری طرح متاثر ہو گا جس کی وجہ سے علاقے میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ سندھ طاس معاہدے کی صریح خلاف ورزی بھی ہو گی۔پاکستان پانی کے ان تنازعات کو عالمی مصالحتی عدالت میں لے جانے کا عندیہ دے چکا تھا’ جس کے لئے ورلڈ بنک پاکستان کے موقف کی مکمل تائید کر رہا تھا’ جبکہ بھارت صرف تکنیکی معاملات کی وضاحت کے لئے غیر جانبدار ماہر آب کے تقرر کرنے پر زور دے رہا تھا جس کا دائرہ کار صرف تکنیکی معاملات تک محدود ہو جبکہ پاکستان عالمی مصالحتی عدالت کے قیام پر ڈٹا ہوا تھا جو کہ سندھ طاس معاہدے کی رو سے بھی تنازعے کے حل کیلئے واحد قانونی طریق کار ہے۔ جس پر ورلڈ بنک نے کشیدگی سے بچنے اور اس لانیحل مسئلے کے حل کیلئے غیرجانبدار ماہر کے تقرر کے ساتھ ساتھ مصالحتی عدالت تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا تاکہ بیک وقت دونوں ذرائع سے معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کیا جا سکے۔ سطح آب کی روانی (Run of the River) پر بجلی پیدا کرنے کا کشن گنگا منصوبہ دریائے جہلم کی شاخ پرتعمیر کیا جا رہا ہے’ جس سے پاکستان کا نیلم جہلم پن بجلی کا 969 میگا واٹ منصوبہ متاثر ہو گا جس پر پاکستان مصالحتی عدالت کی تشکیل چاہتا ہے۔

بھارت نے بیک وقت دوہرا مصالحتی ڈھانچہ تشکیل دینے پر ورلڈ بنک کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پاکستان کی بے جا حمایت کا الزام لگایا تھا۔ بھارت نے یہ دھمکی بھی دی تھی کہ ورلڈ بنک کے ان متنازعہ اقدامات پر ہم فریق نہیں بنیں گے اور نہ ہی ان اقدامات کو تسلیم کر کے ان پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔ جس کے بعد مودی نے سندھ طاس معاہدے کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کردیا تھا جو تفصیلی تجزیے کے بعد لائحہ عمل مرتب کر کے سرکار کو تجاویز پیش کرے گی۔ہندوتوا پر یقین رکھنے والے ماہرین مودی سرکار کو مشورہ دے رہے ہیں کہ ورلڈ بنک کی تجاویز کا بائیکاٹ کر کے اسے طویل عرصے کیلئے سرد خانے میں ڈال کر غیر موثر بنا دیا جائے کیونکہ ورلڈ بنک یکطرفہ طور پر کوئی فیصلہ ٹھونسنے کا اختیار نہیں رکھتا۔ ورلڈ بنک کے ریجنل ڈائریکٹر بنگلا دیشی نڑاد جنید احمد بہت احتیاط سے بتدریج بھارت کے موقف کو آگے بڑھاتے رہے ہیں۔

ورلڈ بنک کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں دونوں ممالک کی درخواست پر معاونت اور مداخلت کر رہا ہے اور ہم ایک کی بجائے تین غیر جانبدار ریفری مقرر کر رہے ہیں لیکن بھارت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان تمام تجاویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے بعد ورلڈ بنک نے اپنے موقف سے یکسر پسپائی اختیار کرتے ہوئے دونوں ممالک کو جنوری 2017ء تک آبی تنازعات ازخود حل کرنے کی مہلت دی ہے جس میں ناکامی کی صورت میں ورلڈ بنک آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گا۔بھارت ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ زور آزمائی کے سامنے ورلڈ بنک پسپا ہو رہا ہے۔

Syed Tauqeer Zaidi
Syed Tauqeer Zaidi

تحریر : سید توقیر زیدی

Share this:
Tags:
blood Community war Water افریقہ برادری پانی تنازعات جنگ حالات خون مہنگا
Pakistan Foreign Policy
Previous Post پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ دوسری قسط
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/12/2016
Accident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close