Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی پہلی اور واحد خاتون وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو

December 26, 2016 0 1 min read
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

تحریر : رضیہ کامران
یہ 27 دسمبر 2007 کی المناک شام تھی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عظیم الشان جلسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خطاب کر کے واپس آ رہی تھیں۔اچانک لیاقت باغ کے مرکزی گیٹ پر کارکنوں کا رش بڑھ جاتا ہے اور وہ پر جوش انداز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور محترمہ کے حق میں نعرے لگانے لگتے ہیں۔ محترمہ ان کارکنوں کے نعروں کا جواب دینے کے لئے اپنی کار کے سن روف سے باہر نکلتی ہیں اور ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دینے لگتی ہیں۔ وہاں پر موجود ایک مسلحہ شخص محترمہ پر پسٹل سے دو فائر کرتا ہے۔

محترمہ گاڑی کے سن روف سے نیچے گرتی ہیں۔ اسی لمحے ایک زورد ار دھماکہ ہوتا ہے جس سے 20 لوگ شہیدہو جاتے ہیں۔ڈرائیور اسی حالت میں کار کو راولپنڈی کے جنرل ہسپتال کی طرف دوڑاتا ہے۔ شام کے 5 بج کر 35 منٹ پر محترمہ کو سرجری کے لئے آپریشن تھیٹر لے جایا جاتا ہے اور 6بج کر 16 منٹ پر یہ اعلان کر دیا جاتا ہے کہ محترمہ شہید ہو گئی ہیں۔ آہ! ۔۔ کاش یہ لمحہ ہماری تاریخ میں نہ آتا۔ محترمہ کی شہادت کی خبر سے پورا ملک سکتے میں آ جاتا ہے۔ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے۔ دنیا حیران و پریشان ہوجاتی ہے کہ جس ملک میں ایک سابق وزیر اعظم کو اتنہائی بے دردی اور اتنی آسانی سے قتل کر دیا جائے اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ اس سے قبل 18اکتوبر 2007 کو جب محترمہ جلاوطنی ختم کر کے پاکستان آئیں تھی، اسی روز کارساز کے مقامہ پر ان کے قافلہ پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 130 افراد شہید ہو گئے تھے۔

آج محترمہ کی شہادت کے قومی سانحہ کو نو برس مکمل ہو چکے ہیں لیکن محترمہ کے قتل کی سازش ابھی تک بے نقاب نہیں ہو سکی۔ اسے ہماری نااہلی کہیں، بے حسی کا نام دیں یا کرپٹ نظام کو کوسیں کہ ہمارے ادارے متاثرین کو انصاف دلانے کی بجائے مجرموں کے دفاع میں لگے رہتے ہیں۔ محترمہ کی شہادت کے بعد القاعدہ کمانڈر مصطفی ابو الیزید نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی جبکہ حکومتِ پاکستان کے مطابق اس حملہ کا ماسٹر مائنڈ بیت اللہ محسود تھا۔ 12فروری 2011 کو راول پنڈی کی ایک عدالت نے اس بنیاد پر سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے کہ انہیں اس حملہ کی پیشگی اطلاع تھی لیکن انہوں نے محترمہ کے لئے خاطر خواہ سکیورٹی انتظامات نہیں کئے اور نہ ہی ان کی سکیورٹی پر مامور افسران کو اس بات کی اطلاع کی۔ بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات اقوامِ متحدہ کے ذریعے سکاٹ لینڈیارڈ سے کروائی گئیں۔ سکارٹ لینڈ یارڈ کے مطابق محترمہ کی شہادت دھماکے کی شدت سے ہوئی لیکن اصل ذمہ داران تک سکاٹ لینڈ یارڈ بھی نہ پہنچ سکی۔ یا پھر یوں کہہ لیں کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کو آزادانہ تحقیقات کرنے کی اجازت ہی نہیں دی گئی اور یوں آج تک اس کیس کی گتھی سلجھنا باقی ہے۔ محترمہ کو گڑھی خدا بخش، لاڑکانہ میں اپنے عظیم والد ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں دفنایا گیا۔ آج محترمہ کی شہادت کی نویں برسی ہے۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

پیپلز پارٹی کے کارکنان،جیالوں اور محبِ وطن پاکستانیوں کے دل پھر بھر آئے ہیں اور ہر سال کی طرح یہ دسمبر بھی شامِ غریباں سے کم نہیں۔محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی قابلیت کی بنیاد پر دلوں پر راج کیا۔ ایک خاتون ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی مختصر زندگی میں وہ کچھ کر دکھایاجس کا صرف خواب دیکھا جا سکتا ہے۔انہیں پاکستان کی پہلی اور واحد خاتون وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم رہیں۔ 2 دسمبر 1988 کو انہوں نے پاکستان کی پہلی خاتون اور کم عمر ترین وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مخالفین سے ان کا وزیر اعظم ہونا برداشت نہ ہوا اوراس وقت کے صدر نے نومبر 1990میں اٹھارہویں ترمیم کی چھری چلا کر ان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ دوبارہ انتخاب کے نتیجہ میں مسلم لیگ ن کی حکومت آئی اور محترمہ 1990 سے 1993 تک قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف رہیں۔ 1993 میں نواز حکومت کے خاتمہ کے بعد دوبارہ انتخابات ہوئے اور پاکستان پیپلز پارٹی کوپھر اکثریت ملی۔ محترمہ دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئی۔ اس بار بھی ان کی وزارتِ عظمیٰ کو زیادہ مہلت نہ دی گئی اور 1996میں ان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ 1996 کے انتخابات میں اقتدار ن لیگ کی جھولی میں ڈال دیا گیا اور محترمہ دوبارہ لیڈر آف اپوزیشن بن گئیں۔

محترمہ کی شخصیت ان کے والد کی طرح کرشماتی تھیں۔ وہ اپنے مدلل دلائل اور سحر انگیز گفتگو سے سامعین کا دل موہ لیتی تھیں۔ ان کو انگلش، اردو اور کسی حد تک سندھی زبان پر عبور تھا۔ انگلش ان کی پہلی زبان تھی اور وہ اس میں رواں تھیں۔ جب وہ اردو میں بات میں کرتی تھیں تو ان کا لب و لہجہ انتہائی خوبصورت اور شائستہ ہوتا تھا۔بحثیت وزیر اعظم اور بحثیت قائد حزبِ اختلاف محترمہ اپنی قابلیت کو بھرپور طریقے سے منوایا۔ اسی دوران انہیں اپنی بھائیوں کی شہادت کا صدمہ بھی ملا لیکن وہ ثابت قدم رہیں اور سیاست کو عبادت سمجھ کر جاری رکھا۔ انہوں نے بھٹو کے خواب کی تعبیر کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کو ملک کے چاروں صوبوں میں مضبوط گڑھ بنا دیا۔ اسی لئے تو عوام اب بھی محترمہ کو چاروں صوبوں کی زنجیر کہتے ہیں۔ محترمہ ایک بہترین سیاست دان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین عورت اور ایک بہترین ماں بھی تھیں۔ وہ اپنے لختِ جگر بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی تریبت پر خاص توجہ دیتی تھیں۔ سکول کے ہوم ورک میں خود ان کی مدد کرتیں اور انہیں بول چال کے آداب سکھایا کرتی تھیں۔ انہوں نے پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لئے بہت کام کیا۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو جاری رکھا۔ پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے انقلابی اقدامات کئے۔

ہمسایہ ممالک اور دنیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنے کی پالیسی پر عمل کیا۔معیشت کو بہتر بنانے کے لئے ناگزیر اقدامات اٹھائے۔ وہ صحیح معنوں میں پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا چاہتی تھی۔ انہوں نے اپنی حیات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، جلاوطنی کا دکھ برداشت کیا لیکن آمریت اورظلم و جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے سے باز نہ آئیں۔ آمروں اورمخالفین کے خلاف اصولوں اور پاکستان کے غریب طبقہ کی جنگ ہر سطح پر اور حال میں جاری رکھی۔ جلا وطنی کے دوران بے نظیر، نواز شریف اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان کے ساتھ مل کر لندن میں اے آر ڈی بنانا اور ملک میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت کے خلاف بھرپور مزاحمت کا کریڈیٹ بے نظیر بھٹو کی جمہوری حکمتِ عملی کو جاتا ہے۔ ان کی جلاوطنی کے دوران ایک اہم پیش رفت اس وقت ہوئی جب 14 مئی 2006ء میں لندن میں نواز شریف اور بے نظیر کے درمیان میثاقِ جمہوریت پر دستخط کر کے جمہوریت کو بحال کرنے اور ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔

میثاقِ جمہوریت بے نظیر بھٹو کی جمہوری سوچ کی بہترین مثال ہے جس کے ثمرات ہم نے بہت دیکھے ہیں۔ میثاقِ جمہوریت کے بعد پاکستان میں سیاسی بلوغت کا آغاز ہوا ور سیاست دان آمریت کے ہتھکنڈوں کے خلاف متحد ہوتے نظر آئے۔ اس سے پیشتر جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی صورتِ حال تھی۔ آج پاکستان کے اندر جو جمہوریت قائم ہے اس کے اندر بلاشبہ بے نظیر کی کاوشیں اور ان کی جمہوری سوچ کا کردار ہے۔ بے نظیر جیسی کوئی دوسری شخصیت پاکستان تو کیا دنیا بھر میں موجود نہیں۔ان کی شخصیت کی جھلک ان کے لختِ جگر بلاول بھٹو میں نظر آتی ہے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری، ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیربھٹو کی دوراندیشی کو بہترین انداز میں آگے لے کر چل رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو۔

 Razia Kamran
Razia Kamran

تحریر : رضیہ کامران

Share this:
Tags:
first pakistan Prime Minister woman بے نظیر بھٹو پاکستان پہلی خاتون وزیر اعظم
Metro Bus Multan
Previous Post ملتان میں بھی میٹرو بس سسٹم کا آغاز
Next Post پاکستان کھپے
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close