Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی گیم آف تھرونز‎

April 25, 2017 1 1 min read
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif

تحریر : عماد ظفر
پاکستانی سیاست کو سمجھنے کیلئے مشہور امریکی ڈرامہ زیزریز گیم آف تھرونز دیکھنا لازم و ملزم ہے.اس ڈرامہ سیریز کی کہانی ناول نگار جارج مارٹن کے مشور ناول سیریز اے سانگ آف آئس اینڈ فائر (A Song Of Ice And Fire) پر مبنی ہے.اور طاقت کے حصول کی خاطر چلے جانی والی چالوں آور سازشوں کے گرد گھومتی ہے. ید اینڈ فائر اس ڈرامہ سیریز کی مانند ہماری سیاست میں بھی اقتدار اور طاقت حاصل کرنے کیلئے ایسی ایسی چالیں چلی جاتی ہیں کہ خود اس ڈرامہ سیریز کا ڈائریکٹر اگر یہ دیکھے تو بے انتہا حیرت میں مبتلا ہو جائے. موجودہ سیاسی صورتحال میں پردہ سکرین پر اسـوقت عوام کے سامنے کچھ اور حقیقت ہے جبکہ درپردہ طاقت کی بساط کے سب فریق اپنی اپنی چالیں چل رہے ہیں. پانامہ پیپرز کیس کے فیصلے کے بعد سیاسی منظر نامہ مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے اور اس وقت ہر فریق طاقت کے حصول کیلئے بساط پر نت نئی چالیں چل رہا ہے. نواز شریف اور ان کی جماعت کو اس وقت اقتدار بچانا پے اور اس کیلئے انہیں وقت خریدنا ہے. وہ درپردہ قوتیں جو پاکستان کے سیاہ و سفید کی مالک ہیں انہیں مزید وقت تو نواز شریف کو دینا مقصود ہے مگر کچھ اس انداز سے کہ ہر آنے والے دن میں نواز شریف کے خلاف رائے عامہ کی مخالفت بڑھتی جائے. زرداری نے سندھ کو بچانا ہے اور ساتھ ہی ساتھ نواز شریف کو شکاریوں کے چنگل میں پھنسا رہنے دینا ہے تا کہ ان کا اپنا قلعہ مضبوط رہے.

عمران خان کو امید ہے کہ نادیدہ قوتیں کسی بھی طریقے سے بساط الٹ کر یا تو ایک قومی حکومت تشکیل دے دیں گی یا پھر شریف خاندان کو مائنس کر کے عام انتخابات میں انہیں پنجاب میں فری ہینڈ دے دیا جائے گا تا کہ وہ کسی بھی ممکن طریقے سے وزارت عظمی کے عہدے تک پہنچ سکیں. یہ چار فریق اس وقت اس بساط کے مرکزی کھلاڑی ہیں.لیکن اس بساط کے دیگر کھلاڑی بھی اب خاصی بہتر پوزیشن میں آ چکے ہیں.مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم پاکستان اور اسفند یار ولی اور ان کی جماعت اس بساط پر اپنا وزن نواز شریف کے پلڑے میں ڈالے بیٹھے ہیں. نادیدہ قوتوں کی وہ کوشش کہ متحددہ اپوزیشن بنا کر نواز شریف کو پرویز مشرف اور زرداری کی طرح بے عزت کر کے اقتدار سے نکالا جائے فی الحال اس کے حصول میں ابھی رکاوٹیں درپیش ہیں.وکلا تحریک چلا کر دباؤ بڑھانے کی کوششیں بھی سود مند ہوتی دکھائی نہیں دیتیں کیونکہ عاصمہ جہانگیر، علی احمد کرد، اور دیگر نامور وکلا رہنما نہ صرف ایک منتخب وزیر اعظم کے خلاف تحریک چلانے کے حق میں نہیں ہیں بلکہ نادیدہ قوتوں یا عمران خان کے کسی بھی صورت وکلا کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی کوشش کے خلاف یہ رہنما میدان میں کود پڑیں گے اور کسی بھی صورت ایک منظم وکلا تحریک کو جنم نہیں لینے دیں گے.دوسری جانب متحدہ اپوزیشن کے قیام میں بھی بدستور رکاوٹیں ہیں.

عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ قومی، مومنٹ پاکستان اور عمران خان کے صوبائی حلیف شیر پاؤ کی جماعتیں، حکومت مخالف کسی بھی قسم کی تحریک چلانے میں نہ تو دلچسپی رکھتی ہیں نہ ہی عمران خان کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرناچاہتی ہیں جو ان کی سیاسی تقویت کا باعث بنے.آصف زرداری اورپیپلز پارٹی گو متحدہ اپوزیشن کیلئے شور وغل تو مچا رہے ہیں لیکن درپردہ نہ تو وہ اس مقصد میں سنجیدہ ہیں اور نہ ہی عمران خان کو وہ سیاسی محاذ پر لیڈ کرتا دیکھنا چاہتے ہیں.یوں پاکستانی سیاست کی یہ گیم آف تھرونز مـزید دلچسپ ہوتی جا رہی ہے. نواز شریف کو جے آئی ٹی کے ذریعے نااہل نہیں کیا جا سکے گا یہ بات نادیدہ قوتوں سمیت تمام فریق جانتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ فی الوقت میڈیا کے ذریعے رائے عامہ کو نواز شریف کے خلاف مشتعل کر کے ایک ایسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جس کے ذریعے یہ تاثر قائم کیا جا سکے کہ نواز شریف دراصل اس وطن میں کرپشن کہ جڑ ہے.اس بیانیے کو تشکیل دینے کے دو پہلو ہیں ایک نواز شریف اور ان کی جماعت کے خلاف پڑھے لکھے لوگوں کی نفرت قائم کرنا دوسرا بین الاقومی سطح پر یہ تاثر قائم کرنا کہ نواز شریف اخلاقی طور پر حق حکمرانی کھونے کے علاوہ شہری مڈل کلاس آبادی کی حمایت بھی کھو چکے ہیں. یہ تاثر قائم کر کے نادیدہ قوتیں بین الاقوامی دنیا کو یہ پیغام بھی پہنچانا چاہتی ہیں کہ پاکستان میں ڈی فیکٹو طور پر ان کی حکومت ہے اس لیئے ہر معاملے میں ان کی رائے اور تائید حاصل کرنا ناگزیر ہے.

دوسری جانب نواز شریف کو اگر جے ٹی آئی سے کلیرنس مل بھی جائے تو بھی اگلے انتخابات تک ان کی پوزیشن انتہائی کمزور رہے گی کیونکہ بہر حال ان کے خلاف نادیدہ قوتوں نے ٹھیک ویسا ہی بیانیہ نوجوان نسل کے ذہنوں میں تشکیل دے دیا ہے جو ضیاالحق کے دور میں بینظیر بھٹو اور ان کے خاندان کے خلاف تشکیل دیا گیا تھا. اس وقت ایک تازہ انتخابی مینڈیٹ حاصل کرنا نواز شریف کیلیئے ناگزیر ہے لیکن استعفے یا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی صورت میں ان کے خلاف تیارکردہ بیانیے کو مزید تقویت ملے گی اور عوام شکوک و شبہات کا شکار ہوتے ہوئے سمجھے گی کہ دال میں کچھ کالا ضرور پے جو نواز شریف نے اقتدار چھوڑنے کا سوچا. خود نواز شریف بھی جانتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کی موجودگی اور پانامہ کیس کے الزامات کے سائے تلے فوری انتخابات ان کی جماعت کے حق میں نہیں.اس لیئے وہ ہر ممکن طریقے سے یہ سال مسند اقتدار پر بیٹھ کر گزارنا چاہتے ہیں. لیکن اس میں قباحت یہ ہے کہ اگر اس سال بھی جلسے جلوسوں دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں کام کرنے کا موقع نہیں ملے گا.

اس لیئے اس گیم آف تھرونز میں نواز شریفی کی اگلی چال میں نادیدہ قوتوں کے مہرے کو اسی تلوار سے ہلاک کرنے کی کوشش کی جائے گی جس کے ذریعے نواز شریف کو ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی. عمران خان جہانگیر ترین یہ بات جانتے ہیں کہ باسٹھ تریسٹھ کا اگر اطلاق ہوا یا آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا تو اس کی زد میں آکر کر دونوں نااہل ہو جائیں گے یہی بات زرداری صاحب بھی سرے محل اور فرانس محل سمیت سوئس اکاؤنٹ کے متعلق بھی جانتے ہیں.اس لیئے عمران خان اور زرداری کی کوشش ہو گی کہ بجائے اس پانامہ کیس کا قانونی حل نکالنے کے اس معاملے کو مزید ایک سال میڈیا اور سڑکوں پر گھسیٹا جائے تا کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پانامہ کے بوجھ تلے دب کر پنجاب سے کچھ نشستیں ان دونوں جماعتوں کی جھولی میں ڈالے. الیکٹرانک میڈیا کے سیٹھوں اور مالشیے قسم کے اینکرز و صحافی کی اگلے سال چاندی رہی گی.نادیدہ قوتوں اور ان کے مہروں سے مالی فوائد حاصل کرنے کے علاوہ ریٹنگ بھی خوب ملے گی اور صحافت کے نام پر خوب جم کر دلالی کرتے ہوئے روپیہ پیسہ بٹورا جائے گا.

اس گیم آف تھرون میں موجود سب فریق ایک دوسرے کی چالوں سے آگاہ بھی ہیں اور اپنا اپنا رول بھی خوب طریقے سے نبھا رہے ہیں. صرف اس کو دیکھنے والے یعنی عوام نہ تو اس گیم کی باریکیوں سے واقف ہیں اور نہ ہی اس حقیقت سے کہ اس پاکستانی گیم آف تھرونز میں ان کی حیثیت اس تماشائی جیسی ہے جو محض سیٹیاں بجانے اور تالیاں بجا کر اس فلم کو شوق واشتیاق سے دیکھتے ہوئے بخوشی و رضامندی اس فلم کے اگلے سیزن یا حصے کا انتظار کرتے پائے جا رہے ہیں.دلچسپ بات یہ پے کہ فلم بین یا تماشائی یعنی عوام اس حقیقت کو جانتے بوجھتے فراموش کر دیتے ہیں کہ اس فلم پر اٹھنے والے تمام تر اخراجات کا بوجھ ان کی ہی جیبوں پر پڑتا ہے اور ان کے زمہ صرف تالیاں بجانے کا کام نسل درنسل منتقل ہوتا رہتا ہے.سن پچاس کی دہائی سے شروع ہونے والی اس پاکستانی گیم آف تھرونز کے نئے سیزن اور حصے اسوقت تک پیش ہوتےرہیں گے جب تک تماشائی فلم بینی کی لت کو چھوڑ کر حقیقت کی دنیا میں بس کر اپنی اپنی خود ساختہ اناؤں اور چھوٹے چھوٹے مالی و معاشی مفادات کے حصول کے بجائے آنے والی نسلوں کے بہتر مستبل کے بارے میں سوچنا شروع نہیں کریں گے.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Imad Zafar imran khan look Nawaz Sharif pakistan politics پاکستانی دیکھنا سیاست
Sahil Munir
Previous Post قطعہ
Next Post کھودا پہاڑ، نکلا چوہا
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close