بھنور کے پائوں پڑ جاتے کنارا مانگ ہی لیتے
اگر بے حوصلہ ہوتے سہارا مانگ ہی لیتے
ہمیں ساحل اندھیروں کے مقابل آپ جلنا تھا
وگرنہ ظلمتِ شب میں ستارا مانگ ہی لیتے
ساحل منیر

بھنور کے پائوں پڑ جاتے کنارا مانگ ہی لیتے
اگر بے حوصلہ ہوتے سہارا مانگ ہی لیتے
ہمیں ساحل اندھیروں کے مقابل آپ جلنا تھا
وگرنہ ظلمتِ شب میں ستارا مانگ ہی لیتے
ساحل منیر
Start typing to search...
