Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں بھی وہاں لے چلو

May 26, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ہمیں بھی وہاں لے چلو

تحریر:امتیازعلی شاکر:لاہور
ایک وہ دن تھا جب 21 فروری 2011 میاں نوااز شریف نے پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے تھا کہ نااہل حکومت کو مزید سینے سے نہیں لگا سکتے، پاکستان میں بدامنی اور انتشار نہیں چاہتے،خودمختاری اور خوشحالی کیلئے کشکول توڑنا ہوگا۔ ڈکٹیٹر کے ہاتھ مضبوط کرنیوالوں کیلئے مسلم لیگ ن میں کوئی جگہ نہیں۔ ملک شدید مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، سیاست کرنا نہیں، جب بھی فوج سیاست میں آئی ملک بدنام ہوا اور عوام بدحال ہوئے، پرویز مشرف حکمران ہوتے تو آج ریمنڈ ڈیوس واپس جا چکا ہوتا۔
انہی دنوںایک بیان میں میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کیلئے تحقیقاتی
کمیشن خو د سوال بن گیا ، وزیراعظم بتائیں ایبٹ آباد آپریشن پر پارلیمنٹ کی قرارداد کا کیا بنا؟ ایبٹ آباد آپریشن اور کراچی مہران بیس حملے کی ہر حال میں تحقیقات ہونی چاہئیں،۔

ایسا نہ ہوا تو پھر عوام( ن لیگ کا) ساتھ دیں اور دیکھیں انکوائری، سزا ، احتساب کے ساتھ ساتھ کرپشن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بھی ہوگا۔پھرعوام نے اُن کابھرپور ساتھ دیااور وہ الیکشن2013ء میں منتخب ہوکرممبر قومی اسمبلی کا حلف اْٹھانے کے آئے توحلف لینے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے کچھ یوں کہا”کشکول توڑ کر ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہوگا، خود کرپشن کروں گا نہ کسی کو کرنے دوں گا،سب جان لیں اللہ تعالیٰ ہم سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے ،قومی مفاد اور عوامی اْمنگوں پر پورا اُترنا ہوگا۔قوم نے دیکھاکہ الیکشن 2013ء میں منتخب ہوکرمیاں صاحب کی اہل حکومت آئی توبدامنی،انتشار ختم ہوگئے،خودمختاری اورخوشحالی کی خاطرآئے روزوزیرخزانہ اسحاق ڈاردُبئی جاتے ہیں تاکہ پرانااورچھوتاکشکول توڑکرنیا،مضبوط اورکافی بڑاکشکول حاصل کرسکیں،میاں صاحب کی جادوگری نے ثابت کردیاکہ اُن کی حکومت میں کبھی بھیک مانگی جائے گی اورنہ ہی آئی ایم ایف سے سودپرقرض لیاجائے گا۔عینی شاہدین بتاتے ہیں کہ میاں صاحب نے جلاوطنی کے دنوں میں روزہ رسول اللہ ۖ پرروروکراس وعدے کے ساتھ حکومت مانگی کہ اس باروہ ضرورملک سے سودی نظام ختم کردیں گے،خیرروزہ رسول اللہ ۖ پریااللہ تعالیٰ کے سامنے ہاتھ اُٹھاکرانہوں نے کیاوعدے کئے یہ تواللہ تعالیٰ،رسول للہ ۖ یاپھرمیاں صاحب ہی جانتے ہیں ،۔

Pakistan
Pakistan

ہم نے دیکھاکہ امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس جس نے دن دہاڑے سربازارنہتے پاکستانوں پرگولیوں کی برسات کرکے شہیدکردیاتھا،اللہ پاک کالاکھ لاکھ شکرہے کہ اُس وقت پاکستان میں پرویزمشرف کی حکومت تھی اورنہ ہی کسی اورفوجی کی،ان دنوں وفاق میں پیپلزپارٹی اورپنجاب میں چھوٹے میاں صاحب حاکم اعلیٰ (اوسوری خادم اعلیٰ) تھے،جیساکہ میاں صاحب نے فرمایاتھاکہ مشرف کی حکومت ہوتی تو ریمنڈ ڈیوس جلد رہاہوکرامریکہ چلاجاتا،یہ توکرامات تھیں پنجاب حکومت کی کہ ریمنڈ ڈیوس کوجلد نہیں بلکہ بہت جلد رہاکرکے امریکہ بھیج کرایسی سزادی گئی کہ اتنی سخت سزاکبھی دنیامیں کسی قاتل کونہ دی گئی ہو۔پھرجب میاں صاحب کایہ بیان یادآتاہے تو پاکستان کے عوام آبدیدہ ہوکریہ سوچنے پرمجبور ہوجاتے ہیں کہ اس قدرعوام کادردمحسوس کرنے والاسیاست دان دنیامیں کوئی اورنہیں ہوسکتا،فرمان میاں صاحب” عوام ساتھ دیں اور دیکھیں انکوائری، احتساب کے ساتھ ساتھ کرپشن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بھی ہوگا”عوام نے ساتھ دیااورپھرانکوائری اوراحتساب دیکھا،دیکھا کہ کس طرح پاکستان سے کرپشن اورلوڈشیڈنگ کاخاتمہ ہوگیا،میاں صاحب کا ایک اوربیان یادآتاہے توحوصلہ ساہوجاتاہے کہ شائد ابھی ایساہوجائے،فرمان میاں صاحب” خود کرپشن کروں گا نہ کسی کو کرنے دوں گا۔

”دنیا نے دیکھاکہ گزشتہ تین ساڑے تین سال میں پاکستان بھرسے کرپشن اس طرح غائب ہوگئی جیسے گدھے کے سرسے سینگ۔وعدے کے مطابق میاں صاحب نہ توخودکرپشن کرتے ہیں اونہ ہی کسی دوسرے کوکرنے دیتے ہیں ۔نجانے پھر کیوں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کو کرپشن کا بادشاہ قراردے دیا؟گزشتہ دنوںبنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں اپنی تقدیر بدلنے کا موقع دیا ہے ،ہم سچ اور حق کے لیے کھڑے ہوجائیں تو ہم نیا پاکستان بناسکتے ہیں، ہمیں کرپشن کا مقابلہ کرنا ہوگا اور کرپشن کے بادشاہ نوازشریف کا احتساب کرنا ہوگا، میاں صاحب ہمیں سچ بتائیں کہ اُن کے اثاثے کتنے اور کہاں ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہا ہے، حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ملک بہت پیچھے چلا گیا جب کہ ہمارے ساتھ سنگاپور اور ملائیشیا کو ایماندار حکمران ملے جنہوں نے کرپشن ختم کرکے اداروں کو مضبوط کیا،۔

Imran Khan
Imran Khan

انسانوں پر سرمایہ کاری کی جس کی بنیاد پر وہ آج کامیاب ملک تصور کیے جاتے ہیں افسوس کہ ہمیں نوازشریف ملے ہیں۔بندہ پوچھے عمران خان کس پاکستان کونیابنانے چل پڑاہے؟جس کرپشن اورلوٹ مارپرعمران خان شورمچارہاہے میاں صاحب کے پاکستان میں تواُس کا کہیں کوئی ذکرتک نہیں ہے۔عمران خان آج کہتاہے کہ بھیک مانگنے والوں کی کوئی عزت ہوتی ہے نہ خودمختاری جبکہ یہی بات میاں صاحب سالوں پہلے ہمیں بتاچکے۔کشکول توڑنے کے وعدے پرتوعوام میاں صاحب کابھرپورساتھ دے چکے اب عمران خان کو الیکشن جیتناہے توکوئی نئی بات کرے کیونکہ پراناکشکول تواسحاق ڈارکب کاتوڑ چکے اب جو کشکول موجودہے وہ کنکریٹ کابناہواایک مضبوط اوربڑا کشکول ہے عمران اب بوڑھا ہوچکا اور پیچھے کوئی سیاسی وارث بھی نظر نہیں آتاایسے میںعوام کیونکراتنامضبوط کشکول توڑنے کی ذمہ داری عمران خان کودیںگے،تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والا سینئر سیاست دان ملک سے کرپشن ختم کرسکانہ کشکول توڑ سکاتوپھرعمران خان جوسیاست میں ابھی کل کابچہ ہے کس طرح کشکول توڑسکتاہے؟میاں صاحب ہم پاکستانی عوام ہیں

ہمیں عمران خان سے کچھ لینادینانہیں بس آپ ایک احسان کروہم نہیں کہتے کہ لندن فیلٹز میں سے ہمیں کچھ دویاآف شورکمپنیوں کے کچھ شیئرہمارے نام کرواورنہ ہی ہم یہ کہتے ہیں کہ شوگرملزیاسٹیل ملزمیں سے کوئی ہمارے نام کردو بس جس پاکستان سے آپ نے بدامنی،انتشار،کرپشن اورلوڈشیڈنگ ختم کردی ہے ہمیں بھی وہاں لے چلو تاکہ ہم بھی حسن نوازاورحسین نوازکی طرح تیزی سے دولت کماسکیں ،اس پاکستان میں توانائی کابحران ہے ،یہاں ہمارے حصے میں بھوک،پیاس ،مہنگائی،ناانصافی،انتشار،بدامنی،لوڈشیڈنگ اورآخرمیں خودکشیاں آتیں ہیں اللہ تعالیٰ کے واسطے جس پاکستان سے آپ نے لوڈشیڈنگ ختم کردی ہمیں بھی وہاں لے چلو،ہمیں پوری اُمید ہے کہ وہاںہماراکاروباربھی خوب چمکے گا،ہمارے پاکستان میں لگتاہے فوجی حکومت ہے شائد اسی لئے ملک دن بدن بدحالی کاشکا اوربدنام ہورہاہے ،میاں صاحب ہم نے الیکشن 2013ء میں ڈکٹیٹرکاساتھ دینے والوں کی بجائے ن لیگ کوووٹ دیاتھا

اس لئے جس پاکستان پرپاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اُس پر ہمارابھی حق ہے ،ہم مزید آمریت برداشت کرنے کے قابل نہیں ،ہمیں بھی وہاں لے چلوجہاں مک مکاجمہوریت چلتی ہے،ہمیں بھی وہاں لے چلوجہاںبغیرکوئی کاروبارکئے آف شورکمپنی بناناممکن ہے ،ہمیں بھی وہاںلے چلوجہاں ہرکوئی معمولی سے معمولی بیماری کااعلاج بیرون ملک کرواسکے،ہمیں بھی وہاں لے چلوجہاں رشوت، سفارش اقرباپروری نہ ہو، ہاں یادآیاآپ نے فرمایا تھا اللہ تعالیٰ آپ سے کوئی بڑاکام لیناچاہتاہے تو آپ یقین کریں اس سے بڑااورکوئی کام نہیں جن سہولیات میں آپ اورآپ کی فیملی زندگی بسرکررہے ہیں پاکستانی عوام کوبھی وہاں لے چلو ،یہ کرڑوں لوگ کل روزقیامت اللہ تعالیٰ کے حضورحاضر ہوکرگواہی دیں گے توآپ کی بخشش ممکن ہوجائے گی ورنہ اُس روزہم آپ کوہرگزیہ نہیں کہیں گے کہ ہمیں بھی وہاں لے چلوجہاں اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوتاہے اوربندے اپنے برے اعمال کی سزاپائیں گے

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیازعلی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com
03154174470

Share this:
Tags:
corruption disease God government pakistan اللہ بیماری پاکستان حکومت رشوت
Previous Post مہمند ایجنسی، تحصیل خویزئی میں فاٹا حسن قراء ت مقابلوں کی عظیم الشان روحانی تقریب
Next Post یومِ تکبیر تک کا سفر
TAKBEER DAY

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close