
پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستان نے آج جذبہ خیر سگالی کے تحت چھیالیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے جو آج بذریعہ بس واہگہ بارڈر لاہور روانہ ہوں گے۔
یاد رہے پاکستان نے پہلے بھی 51 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ انصاربرنی ٹرسٹ رہائی پانے والوں کیبھارت جانیکیاخراجات برداشت کرے گا۔
