Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آپ کہتے ہیں تو پھر

January 7, 2017 0 1 min read
Pakistan Stock Market
Pakistan Stock Market
Pakistan Stock Market

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پاکستان کے پاس صرف سونا اُگلتی زمینیں ہی نہیں، معدنیات کی صورت میں تہ دَر تہ خزانے بھی دفن ہیں۔ بس چند ہی برسوں کی بات ہے جب ہم یہ خزانے نکال باہر کریں گے اور پھر امریکی بھی ہمارا پانی بھرتے نظر آئیں گے۔ ہم عمرِ عزیز کی سیڑھیاں چڑھتے گئے لیکن وہ چند برس شیطان کی آنت کی طرح لمبے ہوتے چلے گئے ۔سَتّر برس گزر چکے لیکن ہم ٹرک کی بَتّی کے پیچھے ہی ہیں۔ اب ایک دفعہ پھر یہی شور ہے اور ہمیں بھی کچھ کچھ یقین ہونے لگا ہے کہ شاید وہ چند برس قریب آن لگے ہیں۔ ہم اپنے مہربانوں کی باتوں پر تو ہر گز یقین نہ کرتے لیکن چونکہ غیرملکی اخبارات بھی ایسی ہی دِل خوش کُن خبریں دے رہے ہیں اِس لیے کچھ اُمید تو بندھی ہے۔

خلیج ٹائمز اور اکنامک ٹائمز نے لکھا ہے کہ پاکستان ایشیا کی سب سے بڑی سٹاک مارکیٹ ہے اور کارکردگی میں بھارت سے کہیں بہتر۔ اُن کے سرویز کے مطابق پچھلے سولہ سالوں میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 2625 فیصد اضافہ ہوا اور ممبئی اسٹاک میں 431 فیصد ۔ اُدھر ہمارے اسحاق ڈار المعروف ”ڈالر”نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کردیا کہ 2030ء تک پاکستان دُنیا کی17 مضبوط ترین معیشتوں میںسے ایک ہوگا ۔ پتہ نہیں ڈار صاحب سچ کہہ رہے ہیں یا پھر 2018ء کا الیکشن جیتنے کے لیے قوم کو ” دانہ” ڈال رہے ہیں ۔ یہ یقین کہ اگر سی پیک منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا تو یہ کوئی ایسا مشکل کام بھی نہیں۔ِ اِس منصوبے کی راہ میں بھارت اور امریکہ روڑے اٹکا سکتے ہیں کیونکہ یہ دونوں ہی سی پیک سے ناخوش ہیں البتہ وجوہات مختلف ۔ بھارت تو ایٹمی پاکستان کو اقتصادی طور پر خوشحال ہوتا نہیں دیکھ سکتا کیونکہ ایسا ہونے سے اُس کا علاقے کا چودھری بننے کا خواب چکناچور ہو جائے گا ۔ امریکہ ،چین کی بڑھتی ہوئے اقتصادی طاقت سے خائف ہے ۔ وجہ اُس کی یہ کہ روس کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکہ دنیا کی واحد سُپر پاور بَن گیا۔ اب چین بھی اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کے قابل ہو چکا اِس لیے امریکہ کی سُپر پاور بھی داؤ پر ہے ۔امریکہ اور بھارت تو خیر وہ ممالک ہیں جن کا اپنا اپنا ایجنڈا ہے جس کی تکمیل کی خاطر وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں لیکن حیرت تو اُن” ارسطوانِ پاکستان” پر ہے جو بہرصورت سی پیک منصوبے کو متنازعہ بنانے پر تُلے بیٹھے ہیں۔

ایک ایسا ہی ارسطو جو اپنے آپ کو کبھی عاجز ، کبھی خاکسار اورکبھی طالب علم کہتا ہے ، اُس کی بھرپور کوشش ہے کہ سی پیک منصوبے کو متنازعہ بنایا جائے ۔ اُس کا سارا زور سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو اُلٹی پَٹی پڑھانے پر صَرف ہوتا ہے اور ہر دوسرے تیسرے کالم میں وہ یہی رونا روتا نظر آتا ہے ۔ جب موصوف کو پتہ چلا کہ 27 دسمبر کو جے سی سی کی بیجنگ میں ہونے والی میٹنگ میں پرویز خٹک سمیت سبھی وزرائے اعلیٰ شرکت کر رہے ہیں تو موصوف نے لکھا ”بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ اپنے (نون لیگ کے )بندے ہیں اور مکمل تابعداری کر رہے ہیں ۔ اپنے علاقوں کو نوازنے کے لیے نواز حکومت نے جو کچھ کیا ، اِس کا دوسرا بڑا فائدہ سندھ کو مل رہا ہے اِس لیے سمجھدار ہو کر بھی وزیرِاعلیٰ سندھ بنیادی مسائل کے حوالے سے اختلاف نہیں کریں گے ۔ پرویز خٹک اکیلے ہوں گے اور بَدقسمتی سے اُن کی اور اُن کی حکومت کی تیاری نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اب صرف ایک میٹنگ کروا کر چھوٹے صوبوں کو خوش کیا جا رہا ہے”۔ جب لکھاری موصوف کو اپنی ارسطوانہ سوچ کسی گَٹر میں بہتی نظر آئی تو اُن کی تلملاہٹ دیدنی تھی ۔ لکھتے ہیں ”آئندہ کے لیے جب کوئی اعتراض اُٹھائے گا تو احسن اقبال جواب دیں گے کہ سب معاملات پر تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مہرِ تصدیق ثبت کر چکے ہیں”۔ بیجنگ میں ہونے والی میٹنگ میں واقعی سبھی وزرائے اعلیٰ نے مہرِ تصدیق ثبت کر دی اور خوشی خوشی پاکستان لَوٹے ۔ سب سے زیادہ خوش پرویز خٹک ہی تھے جنہوں نے آتے ہی اعلان کیا کہ اُنہوں نے اپنے سارے مطالبات منوا لیے ہیں۔

Pak China Relations
Pak China Relations

انتہائی نرگسیت کے شکار لکھاری موصوف سے کوئی پوچھے کہ کیا یہ وزرائے اعلیٰ اتنے ہی گئے گزرے تھے کہ اُنہیں اپنے بُرے بھلے کی پہچان تک نہ تھی ۔ ویسے پرویز خٹک کے بارے میں اُن کا خیال ایسا ہی ہے ۔ لکھتے ہیں ”اب حکومت نے پرویز خٹک کو رام کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے اور اُنہیں ساتھ چین لے جا کر سب جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ”۔ چلیں مان لیا کہ پرویز خٹک میں اتنی عقل نہیں ہو گی جتنی ”ارسطوئے دَہر” میں ہے لیکن کیا پوری تحریکِ انصاف ہی عقل سے پیدل ہے ؟۔ کیا بیجنگ جانے سے پہلے اکابرینِ تحریکِ انصاف نے خٹک صاحب کو بریف نہیں کیا ہو گا ؟۔ لیکن لکھاری موصوف تو عقل کی اُن رفعتوں پر ہیں جہاں سے اُنہیں سبھی ہیچ نظر آتے ہیں۔

چین ، پاکستان کا بے لَوث دوست ہے ۔ اُس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ڈَٹ کر ساتھ دیا ہے لیکن لکھاری موصوف ہمارے اِس عظیم دوست کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں ۔ اُنہوں نے لکھا ”امریکہ کے بَرعکس چین نے چونکہ ماضی میں پاکستان کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی ، اِس لیے وہ پاکستان کی اندرونی سیاست کو نہیں سمجھتا ۔ اِس معاملے میں پاکستان کے شاطر حکمران اُنہیں جو بتاتے ہیں ، وہ اُسی پر یقین کرتے ہیں ۔ خوشامد اور چالبازی کے فَن میں چونکہ ہمارے موجودہ حکمرانوں کا کوئی ثانی نہیں اِس لیے وہ چینی قیادت کی صفوں میں نہایت مقبول ہیں لیکن مجھے پکّا یقین ہے کہ جب چینی قیادت کو سمجھ آئے گی تو وہ سَر پیٹنے پر مجبور ہو جائے گی”۔ یہ موصوف کا نوازلیگ کے خلاف ایسا بغض ہے جسے بِلاخوفِ تردید ”بغضِ معاویہ ” کہا جا سکتا ہے۔

اگر ایسا نہ ہوتا تو کیا کوئی ذی ہوش یہ سوچ بھی سکتا ہے کہ میاں برادران چینی قیادت کے ساتھ”ہَتھ” کر رہے ہیں اور ”بھولی بھالی” چینی قیادت کو سمجھ بھی نہیں آ رہی ؟۔ وہ چین جو دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور سُپر پاور بھی ، اُس کے حکمران لکھاری کے نزدیک اتنے ہی نااِہل ٹھہرے کہ میاں برادران کی شاطرانہ چالوں کو نہیں سمجھ سکتے۔ ویسے لکھاری موصوف نے کیا خوب نکتہ نکالا کہ اگر کسی ملک کے حکمرانوں کو سمجھنا ہو تو پہلے اُس ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرو ۔ چین نے چونکہ ہمارے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی اِس لیے وہ ہمیں سمجھ بھی نہیں سکتا۔ حقیقت یہ ہے کہ چین کی اقتصادی اَساس اتنی مضبوط ہو چکی تھی کہ اُسے اپنا دائرۂ کار وسیع کرنا ہی تھا جس کے لیے وہ ”وَن روڈ ، وَن بیلٹ” منصوبہ سامنے لایا۔ اُس نے پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی پانچ راہداریاں قائم کیں جن کے ذریعے وہ خشکی اور بحری راستے سے مشرقِ وسطیٰ ، افریقہ اور یورپ تک پہنچنا چاہتا ہے۔

چین کا ”وَن روڈ” کا تصور خشکی کے راستے تلاش کرنا اور ”وَن بیلٹ” بحری راستوں کی تلاش ہے ۔ چین کو احساس تھا کہ پاکستان وَن روڈ ، وَن بیلٹ میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے ، اِس لیے اُس نے پاکستان کی طرف رجوع کیا ۔ جس سے اُس کا سفر 12000 کلومیٹر سے کم ہو کر صرف 3000 کلومیٹر رہ جاتا ہے ۔ اِس سے پہلے چین آبنائے ملاکا کے راستے توانائی کی 80 فیصد دَرآمدات کرتا تھا۔ چین اِس وقت توانائی کا سب سے بڑا خریدار ہے ۔ یہ اقتصادی راہداری بننے سے اُس کا وقت بھی کم صرف ہو گا اور پیسہ بھی ۔ لکھاری موصوف کو علم ہونا چاہیے کہ ملکوں کے مابَین تعلقات” کچھ لو ، کچھ دو” کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ چین کو اِس راہداری میں فائدہ نظر آیا اور اُدھر پاکستان کو بھی غیرمعمولی فوائد کی اُمید پیدا ہوئی ، اِسی لیے اِس راہداری کی بنیاد پڑی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
index minerals pakistan Pakistan Stock Market Prof Riffat Mazhar انڈیکس پاکستان معدنیات
PPP
Previous Post سندھ کی سیاست میں نئے موڑ
Next Post عکاس انٹرنیشنل کا عباس خان نمبر
Akkas Book

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close