گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما سید عدیل عباس شاہ دورہ انگلینڈ پر روانہ ہو گئے۔ سید عدیل عباس شاہ انگلینڈ دورہ کے دوران وہاں پر مقیم پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے اور مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔

Start typing to search...