Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیر آباد کی خبریں 20/4/2016

April 20, 2016 0 1 min read
Kharian
Kharian
Kharian

وزیر آباد (جی پی آئی) آستانہ عالیہ گھمکول شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر حبیب اللہ شاہ نے کہا ہے کہ محبت رسول ہی مومن کا اثاثہ اور علم اس کی میراث ہے ،اتباع رسولۖ اس کا شعار اور فکر و تدبر اس کیلئے مینارہ نور کی حیثیت رکھتا ہے۔ جن لوگوں کے دل عشق رسول سے خالی ہوتے ہیں وہ زندگی کی حقیقی لذت سے محروم ہوتے ہیں۔ آستانہ عالیہ معصوم آباد شریف اوجلہ میں خلیفہ مجاز حاجی انتساب احمد نقشبندی کے زیر اہتمام منعقدہ 27واںسالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ زندہ پیر رحمتہ اللہ علیہ و حضرت پیر معصوم بادشاہ رحمتہ اللہ علیہ سے صدارتی خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ بندہ صحیح معنوں میں اس وقت انسان بنتا ہے جب رسول اللہ ۖ کا انس اس کے دل میں بدرجہ تم پیدا ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اولیاء اللہ کا حقیقی مشن بھی یہی ہے کہ وہ لوگوں کے دلوں میں عشق رسولۖ پیدا کریں اور اس کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ شہنشاہ کل عالمۖ کی محبت اور اتباع لازم و ملزوم ہیں ۔آپۖ کی اطاعت کے بغیر محبت کا دعویٰ فضول ہے ۔حضور نبی کریمۖ کی محبت انسانیت کی معراج اور قرب الٰہی کے حصول کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔علامہ محمد اعظم نوری نے کہا کہ درودشریف درحقیت مومنوں کا ہی خاصہ ہے اور اس سے لذت عشق حاصل ہوتا ہے ۔قلب و نظر کی طہارت کیلئے ضروری ہے کہ درودپاک کی کثرت کی جائے۔انہوں نے کہا کہ آج ہمار امعاشرہ جن مسائل سے دوچار ہے اس کی بنیادی وجہ قرآن و سنتۖ سے دوری ہے اور آج ہم اگر صدق دل سے تعلیمات قرآن و صاحب قرآن کو اپنا لیں تو ہماری عظمت رفتہ بحال ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان اور ہمارے اسلاف کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔پاکستان پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے باعث فخر ایٹمی قوت ملک ہے اور یہ اسلام کا مضبوط ترین قلعہ ہے۔اس موقع پر درباری ترجمان چوہدری اسد محمود نقشبندی ،صوفی محمد طارق نقشبندی ،حاجی مہربان خان ،محمد حبیب اعوان ،ملک مظہر حسین اعوان ،ماسٹر افتخار احمد ملہی ،صاحبزادہ نثار احمد نقشبندی سمیت مریدین و زائرین کی کثیرتعداد بھی موجود تھی ۔ تقریب سے پیر فخر نذیر قاسم ،احمد رضا جماعتی ،علامہ نصیر احمد اویسی ،حافظ محمد ریحان نقشبندی ،محمد فیضان نقشبندی ،محمد عثمان قادری و دیگر نے بھی خطاب اور ہدیہ نعت پیش کیا۔(
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) علاقہ میںاے ٹی ایم مشین میں ایلفی ڈال کر شہریوں کو لوٹنے والا نوسربازوں کا تین رکنی گینگ متحرک ہو گیا ۔نوسربازوں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے بنکنگ سسٹم تہہ وبالا کردیا۔کھاتہ داروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،ماہر سائبر کرائمز کی مدد سے فی الفور شاطر ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ ،تین نامعلوم نوسربازوں نے گزشتہ روز مسلم کمرشل بنک نظام آباد کی اے ٹی ایم مشین میں ایلفی ڈال دی بختاور نامی نوجوان نے جب اے ٹی ایم مشین میں کارڈ داخل کیا تو ایلفی کی وجہ مشین کچھ دیر کیلئے جام ہوگئی اور اے ٹی ایم کارڈ پھنس گیا اسی دوران نوسرباز بھی مشین کے کیبن میں آگئے اور بار بار کوشش کی وجہ سے ڈائل پن کوڈ کو یاد کرلیا بعدازاں گکھڑمیں نصب اے ٹی ایم مشین سے25 ہزار نقد نکال لئے جبکہ اکاونٹ نمبری 0784517781002096 میں موجود رقم میں سے ایک لاکھ جلالپور بھٹیاں کے رہائشی ظفر اقبال کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کرلی جب ظفراقبال سے رابطہ پر معلوم ہوا کہ اسکے ساتھ بھی ایسا ہی فراڈ ہوچکا ہے اور وہ خود متاثرین میں شامل ہے بنک انتظامیہ سے شکایت کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج نے سارا معاملہ عیاں کردیا۔جس پر بنک کھاتہ داروں میں سخت تشویش اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی رابطہ پر برانچ بنک مینجر محمد خان چٹھہ بتایا کہ ایلفی ڈالنے کی وجہ سے بنک کی اے ٹی ایم مشین ناکارہ ہو گئی ہے ہم اعلیٰ حکام کی ہدایٹ پر قانونی کاروائی میں جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے انتظامیہ کا آپریشن کلین اپ۔کاروائی سے نالاں شخص نے کھوکھے کو خودآگ لگا دی۔راستے واگزار کرانے پر سیاسی و سماجی حلقوں کا خراج تحسین اور آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ۔گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر محمد انور بریار کی خصوصی ہدایت ٹائون آفیسر ریگولیشن کی سربراہی میں انفورسمنٹ انسپکٹر عبدالرحمن بٹ،ارسلان وڑائچ نے بھاری مشینری کے ہمراہ لاہوری دروزاہ اور جی ٹی روڈ نظام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کلین اپ شروع کردیا آپریشن سے تنگ دوکاندار جاوید پہلوان نے اپنے کھوکھے کو آگ لگا دی،آپریشن کے دوران تجاوز کیا گیا سامان انتظامیہ نے اپنے تحویل میں لے لیا رابطہ کرنے پر جہانگیر بٹ نے کہا کہ مسلسل عوامی شکایت کے پیش نظر تجاوز کنندگان کو وارننگ دی گئی تھے مگر ہٹ دھرمی سے باز نہ آنے پر کاروائی کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی سیاسی دبائو قبول نہیں کیا جائے گا۔شہر کے سماجی حلقوں نے مین بازار،موتی بازار سمیت دیگر علاقوں میں بھی آپریشن کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) پا کستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما راجہ عثمان اللہ خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کابہتر مسقبل سیا ست دانوںنے سوئس بینکوںاورپاناما میںچھپا رکھا ہے۔پاناما لیکس نے حکمرانوںکو بے نقاب کردیا ہے۔ملکی دولت لوٹنے والے کبھی اقتدارنہیںچھوڑینگے اگرسایست دان اوربیوروکریٹس ملک کالوٹا ہوا کھروبوںروپے کاسرمایہ ملک میںواپس لے آئیںتوپاکستان دنیاکے خوشحال ترین ملکوںکی صف میںپہلے نمبرپر آجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) وائس چیئرمین ہیلتھ کمیٹی پنجاب محمدعمران سنی کمبوہ نے کہا ہے کہ میاںبرادران کی قیادت میںوطن عزیزخوشحالی کی منازل طے کررہا ہے۔پوری قوم نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے گردحفاظتی حصار قائم رکھا ہے۔انشاء اللہ دشمنوںکی سازشوںکوناکام بناتے ہوئے منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچائیںگے۔شورمچانے ،دنگا فساد اوردھرنوںکی سیاست کرنے والوںنے ملک میںجمہوریت کوناکام بنانے میںجوتہیہ کیا ہے وہ عوام پورا نہیںہونے دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) :جماعت اسلا می وزیرآبادزون کے صدرزمان حیدر چیمہ اورجنرل سیکرٹری عدنان وانور کھرل نے کہا ہے کہ روائتی پارٹیاں اورقیادتیںنوجوان کے مسائل حل کرنے میںناکام ہوچکیںہیں۔حقیقی تبدیلی سے ہی ہمارے مسائل حل ہونگے۔انگریزوںکامسلط کردہ ظالمانہ نظام طبی مدت پوری کرچکا اورآخری ہچکولے کھارہا ہے ۔جماعت اسلا می کی مخلص اوربے لوث قیادت ہی عوامی مسائل حل کرسکتی ہے۔وہ گھکامیتر،سوہدرہ،ونجووالی،جوڑاسیان میںعوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میںخطاب کررہے تھے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میںانصاف کہیںنظرنہیںآرہا۔پانامالیکس کے انکشافات پرخاموشی اختیارکرنے والی جماعتیں قومی مجرم ہیں۔ملک میںکرپشن کی سزاسزائے موت ہونی چا ہئے۔انہوںنے کہا کہ جماعت اسلا می نے کرپشن کے خلاف مہم شروع کردی ہے۔منشیات فروشوں،چوڑواورڈاکوئوںکی سرپرستی کرنے والوںکے بے نقابگ کرینگے۔منتخب نمائندے من پسندافرادکوٹھیکے دلواکرکمیشن وصول کرتے ہیں۔

Share this:
Tags:
death anniversary knowledge life Love wazirabad اثاثہ اللہ زندگی عرس علم محبت وزیر آباد
Election
Previous Post کھاریاں کی خبریں 20/4/2016
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close